نگران حکومت کے معاملے پر نواز لیگ اور ایم کیو ایم میں مذاکرات

نگران حکومت کے معاملے پر نواز لیگ اور ایم کیو ایم میں مذاکرات

مستقبل کا نقشہ تیار کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں متحرک ہوگئیں۔ نگران حکومت کے معاملے پر اسلام آباد میں مسلم لیگ نون اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ مذاکرات میں مسلم لیگ نون کی جانب سینیٹر اسحاق ڈار اور…

عمران خان نے خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

عمران خان نے خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز میں گھپلوں اور ہیرا پھیری کے الزمات کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمرن خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

سندھ سول سروس ایکٹ 1973 کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا، سرکاری ملازمین کے ایک محکمے سے دوسرے میں انضمام کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ سندھ سول سروس ایکٹ 1973 ترمیمی آرڈیننس کے جاری متن کے مطابق ڈیپوٹیشن پر تعیناتی اور آئوٹ…

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام 2012 کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام 2012 کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں نئے بلدیاتی نظام دو ہزار بارہ کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ بلدیاتی نظآم دوہزار بارہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا جس کی آئینی مدت تین مہینے ہے۔…

علی موسی ، مخدوم شہاب کو پی پی قیادت نے پناہ دے رکھی ہے: اے این ایف

علی موسی ، مخدوم شہاب کو پی پی قیادت نے پناہ دے رکھی ہے: اے این ایف

پاکستان(جیوڈیسک)ایفیڈرین کوٹہ کیس میں ملوث سابق وزیراعظم کے صاحبزادے علی موسی گیلانی اور سابق وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین روپوش ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے دونوں ملزمان کو پناہ دے رکھی ہے۔ اے این ایف ذرائع کا کہنا تھا…

چیف جسٹس کا ڈیرہ بگٹی کا مسئلہ 15 دن میں حل کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ڈیرہ بگٹی کا مسئلہ 15 دن میں حل کرنے کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں اکبربگٹی کے اہلخانہ کے ناموں کا اندراج کیاجائے اور ڈیرہ بگٹی کا مسئلہ دو ہفتے کے اندر اندر حل کیا جائے۔ سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں جسٹس افتخار…

پشاور دھماکا، غیرملکیوں کی یونیورسٹی ٹاؤن سے نقل مکانی شروع

پشاور دھماکا، غیرملکیوں کی یونیورسٹی ٹاؤن سے نقل مکانی شروع

پشاور(جیوڈیسک)پشاور بم دھماکے کے بعد یونیورسٹی ٹاؤن میں مقیم کئی غیر ملکی رہائش گاہیں چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے لگے۔ علاقے میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے ۔ یونیورسٹی ٹاؤن میں کل امریکی قونصل خانے کی گاڑی سے بارود سے…

سعیدہ وارثی برطانوی حکمران جماعت کی سربراہی سے برطرف

سعیدہ وارثی برطانوی حکمران جماعت کی سربراہی سے برطرف

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پاکستانی نژاد سعیدہ وارثی کو کنزرویٹو پارٹی کے چئیرپرسن کے عہدے سے الگ کر دیا۔ برطانوی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی چئیرپرسن زیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ کی رکن سعیدہ وارثی کو برطانیہ کی حکمران…

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ن لیگ کا سینیٹ سے واک آؤٹ

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ن لیگ کا سینیٹ سے واک آؤٹ

پاکستان(جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف نون لیگ کا سینیٹ سے واک آؤٹ۔ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت آج بہترہوسکتی ہے مگر کوئی سنجیدہ ہی نہیں ۔ای سی سی عوامی مفاد کے خلاف فیصلے کررہی ہے۔ سینیٹ کا…

ملکی مسائل : متحدہ نے گول میز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

ملکی مسائل : متحدہ نے گول میز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت تنہا ملکی مسائل حل نہیں کرسکتی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر خصوصی گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل گول میز کانفرنس…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، نگران سیٹ اپ پر غور ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، نگران سیٹ اپ پر غور ہوگا

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائیگا۔ کابینہ اجلاس میں ملک میں توانائی بحران اور اس سے پیدا ہونی والی صورتحال پر غور کیا جائیگا جبکہ…

بجلی کی قلت 5 ہزار سے تجاوز ، بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

بجلی کی قلت 5 ہزار سے تجاوز ، بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

پاکستان (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ سے کم نہ ہو سکا تیل کی ادائیگیاں نہ ہونے سے بجلی کی پیداوار مزید کم ہو گئی۔بجلی کی طلب17ہزار540 اور پیداوار 12ہزار 340 میگاواٹ ہے اور بجلی کی قلت 5 ہزار 200…

کراچی ، کو جرائم سے نجات دلانے کی کوشش کر رہے ہیں : فاروق ستار

کراچی ، کو جرائم سے نجات دلانے کی کوشش کر رہے ہیں : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کے تمام تاجروں کو بھتہ مافیا، پر چی مافیا سمیت جرائم پیشہ عناصر سے نجات دلانے کیلئے عملی کوششیں کر رہی ہے۔متحدہ قومی…

بلدیاتی انتخابات کے صدارتی اعلان پر ملے جلے رد عمل کا اظہار

بلدیاتی انتخابات کے صدارتی اعلان پر ملے جلے رد عمل کا اظہار

سیاسی قائدین نیعام انتخابات سے قبل بلدیاتی انتخابات کے صدارتی اعلان پرملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے، حکومتی قیادت کے نزدیک بلدیاتی انتخابات صوبوں کی ذمہ داری ہے، اپوزیشن ارکان کہتے ہیں حکومت عام انتخابات سے فرارچاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی کے…

بلوچستان کیس : اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ برہم

بلوچستان کیس : اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ برہم

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں شروع ہوگئی ہے۔ واضح حکم کے باوجود اٹارنی جنرل عرفان قادر آج بھی پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاھور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ۔جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ وزارت پٹرولیم نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ ن سے مذاکرات کریں گی

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ ن سے مذاکرات کریں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت کی تشکیل اور نئے صوبوں کے قیام کے معا ملے پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ (ن) سے مذاکرات کریں گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کا اعلی سطح کا وفد آج دوپہر ایک بجے…

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اورپیپلز پارٹی کے درمیان بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق ہو گیا، آرڈیننس کسی بھی و قت جاری ہو نے کا امکان ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان بلدیاتی نظام پر کئی گھنٹے مذاکرات…

ڈیرہ غازی خان : پہاڑی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلا شہر میں داخل

ڈیرہ غازی خان : پہاڑی نالوں میں طغیانی ، سیلابی ریلا شہر میں داخل

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔ وڈور میں طغیانی سے سیلابی ریلا شہر میں داخل ہوگیا ۔کوہ سلیمان پر ہونیوالی بارشوں کے بعد برساتی نالہ نوتک پاڑہ…

کراچی : پیرآباد میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : پیرآباد میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد امن کو ترس رہا ہے، کراچی کے علاقے پیرآباد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پیرآباد کی فرنٹیئر کالونی نمبر دو میں نورانی محلے کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک…

رمشا کیس: مولوی خالد جدون کیخلاف مزید 2 گواہان سامنے آگئے

رمشا کیس: مولوی خالد جدون کیخلاف مزید 2 گواہان سامنے آگئے

رمشا مسیح کیس میں ایک اہم پیش رفت، گرفتار مولوی خالد جدون کے خلاف مزید دو گواہ بھی سامنے آگئے۔ وفاقی پولیس نے خرم شہزاد اور حافظ اویس نامی گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جنہوں نے پہلے گواہ حافظ زبیر کے بیان…

رمشا مسیح کی درخواست ضمانت، سماعت7ستمبر تک ملتوی

رمشا مسیح کی درخواست ضمانت، سماعت7ستمبر تک ملتوی

پنجاب (جیوڈیسک)رمشا مسیح کی درخواست ضمانت وکلاء کی ہڑتال کے باعث سات ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔سیشن جج اعظم خان نے مقدمے کی سماعت کی۔ وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ راجن پور میں وکلاء کے چمبر جلائے جانے پر پنجاب…

شوکت بسرا کا 5 ستمبر کو گرفتاری دینے کا اعلان

شوکت بسرا کا 5 ستمبر کو گرفتاری دینے کا اعلان

پنجاب اسمبلی(جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت بسرا نے اپنے خلاف مقدمے کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے پانچ ستمبر کو آئی جی آفس میں گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کردیا. پنجاب اسمبلی میں میڈیا کو بریف کرتے ہوئے…

ایفی ڈرین کیس:علی موسی ،مخدوم شہاب کی ضمانتیں خارج، گرفتاری کا حکم

ایفی ڈرین کیس:علی موسی ،مخدوم شہاب کی ضمانتیں خارج، گرفتاری کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی اور سابق وفاقی وزیر صحت شہاب الدین کی عبوری ضمانتیں خارج کر دی گئیں ۔ہائیکورٹ نے گرفتاری کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی اور جسٹس خواجہ امتیاز…