شمالی وزیرستان، ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان، ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ایک گھر پر امریکی جاسوس طیاروں نے دو میزائل داغے جس…

سربجیت سنگھ کی رحم کی اپیل منظور نہیں کی

سربجیت سنگھ کی رحم کی اپیل منظور نہیں کی

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ترجمان کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ بم دھماکوں کے جرم میں اکیس برس سے سزائے موت کے منتظر بھارتی شہری سربجیت سنگھ کی رحم کی اپیل منظور نہیں کی گئی ہے۔ صدر…

فورٹ منرو کیس:ایک لڑکی کے ساتھ زیادتی ثابت

فورٹ منرو کیس:ایک لڑکی کے ساتھ زیادتی ثابت

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان  کے فورٹ منرو کیس میں لیبارٹری رپورٹ میں ایک لڑکی کیساتھ زیادتی ثابت ہوگئی،تین اہلکاروں کے شواہد نہ مل سکے۔ڈیرہ غازی خان کے فورٹ منرو میں سات اور آٹھ جون کی درمیانی شب لڑکیوں کے…

وزیراعظم کی ناراض بلوچوں کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم کی ناراض بلوچوں کو مذاکرات کی دعوت

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے اندرون اور بیرون ملک موجود ناراض بلوچ رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ان کا کہنا ہے پاک امریکا تعلقات کی بحالی میں جذباتی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم پرویز اشرف کی…

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرجانی تیسر ٹاون میں عتیق نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں کارپرفائرنگ سے کے ای ایس سی کا افسرعلی عمران جعفری ماراگیا۔ جہانگیر…

نواز شریف آج کھڈارو میں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج کھڈارو میں جلسہ سے خطاب کریں گے

ٹنڈو باگو : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کے قصبے کھڈارو پہنچ رہے ہیں۔کھڈارو میں جلسہ عام سے خطاب کے علاوہ مسلم لیگی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔میاں نواز…

رحمان ملک توہین عدالت کیس،تحریری عدالت جمع کرانی کی ہدایت

رحمان ملک توہین عدالت کیس،تحریری عدالت جمع کرانی کی ہدایت

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس میں تحریری جواب عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔توہین عدالت کیس میں رحمان ملک سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید…

پاکستان ممبئی حملوں پر بھارت سے تعاون جاری رکھے گا

پاکستان ممبئی حملوں پر بھارت سے تعاون جاری رکھے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر اپنے موقف کو دہراتے ہوئے بھارت کو ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون جاری رکھنے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی حملوں کے مبینہ ماسڑ مائنڈ ابو جندل کی…

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی نے سال دو ہزار بارہ تیرہ کیلئے پانچ کھرب بیالیس ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، ایوان نے رواں مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کے ضمنی بجٹ کی بھی منظوری…

صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل شروع ہو گی

صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل شروع ہو گی

لاہور : (جیو ڈیسک)صدر زرداری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا فل بنچ تشکیل دے دیا گیا ۔ بینچ کل سے کیس کی سماعت شروع کرے گا۔فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور کریں گے۔…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، توانائی بحران کا حل ترجیح ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، توانائی بحران کا حل ترجیح ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس پی ایم سیکرٹریٹ میں صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ملک میں جاری…

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ چھاپے کے دوران مکان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ دوملزمان کو حراست میں لے…

چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کو ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے اوراس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہی ملکی تاریخ کے پہلے نائب وزیراعظم بن گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

عوام کی خدمت کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ راجا پرویز اشرف

عوام کی خدمت کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ راجا پرویز اشرف

کراچی : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا عوام کی خدمت کے لیئے سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ کراچی ملک کی شہ رگ ہے اوراس میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے۔وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے پیر پگارا سے…

جنرل کیانی سے برطانوی جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کی ملاقات

جنرل کیانی سے برطانوی جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کی ملاقات

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی…

دہری شہریت کیس، سماعت دو جولائی تک ملتوی

دہری شہریت کیس، سماعت دو جولائی تک ملتوی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی زاہد اقبال کی رکنیت معطل کردی۔ ن لیگ کے ایم پی اے جمیل طارق اعوان نے دہری شہرت کا اعتراف کرلیا۔ کیس کی سماعت دو جولائی تک ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس…

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کو پنجاب اور پاکستان کی عوام سے کوئی لگاؤ نہیں ۔ایک بار پھر کہتا ہوں کہ نئے وزیر اعظم بجلی کے معاملے پر کچھ نہیں کر سکتے۔لاہور میں کھلی…

صدر زرداری کے دو عہدوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

صدر زرداری کے دو عہدوں کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

لاہور : (جیو ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کیخلاف فیصلے پر عمل درآمد کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے خلاف فیصلے پر عمل درآمد کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا…

دہری شہریت کیس : ایم این اے زاہد اقبال کی رکنیت معطل

دہری شہریت کیس : ایم این اے زاہد اقبال کی رکنیت معطل

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں ساہیوال کے حلقہ این اے 162 سے منتخب ہونے والے پیپلز پارٹی کے رہنما زاہد اقبال کی رکنیت معطل کر دی۔سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں پیپلز پارٹی کے…

کراچی : قتل و غارت کا سلسلہ جاری، مزید4 افراد قتل

کراچی : قتل و غارت کا سلسلہ جاری، مزید4 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔کراچی میں لاشیں گرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ علی الصبح گارڈن کے علاقے سے…

لاہور : دو مبینہ پولیس مقابلے،4 ڈاکو ہلاک ہوگئے

لاہور : دو مبینہ پولیس مقابلے،4 ڈاکو ہلاک ہوگئے

لاہور کے علاقے پنجاب سوسائٹی اور اچھرہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ چار ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس نے تین ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ ناکے پر پولیس کے روکنے پر ڈاکوں نے…

مسلم لیگ ق کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ق کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ق کے دس وزرا کاآج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ میں ق لیگ کے چار وفاقی وزرا اور چھ وزرائے مملکت شامل ہوں گے۔وفاقی وزرا میں جام یوسف، طالب نکئی، بہادر سیہڑ اور شیخ…

تمام جماعتیں جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں،رحمان ملک

تمام جماعتیں جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں،رحمان ملک

کراچی : (جیو یسک)مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی صفوں سے جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن و امان خراب کرنے میں طالبان کے علاوہ دیگر قوتیں بھی…

قوم چہروں کے بجائے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے، فضل کریم

قوم چہروں کے بجائے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے، فضل کریم

کراچی : (جیو ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزدہ فضل کریم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تبدیلی سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے قوم چہروں کے بجائے ظالمانہ نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔ کراچی میں کنونشن سے خطاب…