بلدیاتی نظام پر پیپلزپارٹی سے دو ٹوک مشاورت جاری ہے، رضا ہارون

بلدیاتی نظام پر پیپلزپارٹی سے دو ٹوک مشاورت جاری ہے، رضا ہارون

حیدرآباد : (جیو ڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر رضا ہارون نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام سے متعلق پیپلز پارٹی سے دو ٹوک مشاورت جاری ہے،ایم کیو ایم دوہزا بارہ کے نظام کے تحت بلدیاتی انتخابات…

اسکردو:گیاری سے ایک اور جوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا

اسکردو:گیاری سے ایک اور جوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا

اسکردو: (جیو ڈیسک)سکردوکی گیاری سیکٹر میں برفانی تودے سے ایک اور جوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا ہے۔جس کے بعد اب تک نکالی گئی لاشوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔سیاچن میں گیاری سیکٹر میں سات اپریل کوبرفانی تودے کے ملبے تلے…

بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے فرزند ارسلان افتخار کی مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کہتے ہیں بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی۔چیف جسٹس…

پشاور: امریکی قونصلیٹ کے تینوں اہلکار ضمانت پر رہا

پشاور: امریکی قونصلیٹ کے تینوں اہلکار ضمانت پر رہا

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور جوڈشیل مجسٹریٹ کی عدالت نے امریکی قونصلیٹ کے تین اہلکاروں کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ ضمانتیوں کے قواعد مکمل نہ ہونے پر عدالتی احکامات پر انہیں سینٹرل جیل بھیج دیا گیا۔پشاور جوڈیشیل مجسٹریٹ…

مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، عاصمہ جہانگیر

مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، عاصمہ جہانگیر

لاہور : (جیو ڈیسک) انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے  کہ انہیں قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ان کے قتل کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے…

پنجاب میں موسم کی خرابی، پروازوں کا شیڈول شدید متاثر

پنجاب میں موسم کی خرابی، پروازوں کا شیڈول شدید متاثر

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں موسم کی خرابی کے باعث قومی ائرلائن کا اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر، کراچی سے لاہور اور اسلام آباد جانیوالی دونوں پروازیں موسم کی خرابی کے باعث کراچی اتار لی…

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے،جاوید ہاشمی

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے،جاوید ہاشمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے دونوں حکمران جماعتوں نے کبھی اس نرسری کو پروان نہیں چڑھنے نہیں دیا، جمہوریت کے نام پر ملک کی قسمت…

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکومت نے دہری شہریت کا مسلہ حل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں دہری…

عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کیاجائے، الطاف حسین

عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کیاجائے، الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ عاصمہ جہانگیرکو قتل کی دھمکیاں ملنا ایک تشویشناک معاملہ ہے۔ جس…

سپریم کورٹ : اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف ن لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے دائراپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعظم کی اہلیت سے متعلق رولنگ کے خلاف…

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے بیٹے کے خلاف میڈیا پر آنے والی رپورٹوں کا ازنوٹس لے لیا،ارسلان افتخار اور ملک ریاض حسین کو آج طلبی کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس…

امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے،کائرہ

امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے،کائرہ

کراچی: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب ہم امریکہ کی مرضی پر نیٹو سپلائی نہیں کھولیں گے تو امریکہ ہم پر ناراض تو ہوگا۔ پارلیمنٹ کے فیصلے کے تحت نیٹو سپلائی اب تک بند…

اسلہ برآمدگی کیس: امریکی قونصلیٹ کے پاکستانی ملازمین ضمانت پر رہا

اسلہ برآمدگی کیس: امریکی قونصلیٹ کے پاکستانی ملازمین ضمانت پر رہا

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کی مقامی عدالت نے اسلحہ کیس میں امریکی سفارت خانے کے عملے کے ارکان کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ پشاور پولیس نے پیر کی شام اسلام آباد سے پشاورآنے والی امریکی سفارت خانے کی گاڑیاں…

ملتان :امجد کی خود کشی کے بعد لواحقین کو معاوضہ مل گیا

ملتان :امجد کی خود کشی کے بعد لواحقین کو معاوضہ مل گیا

ملتان : (جیو ڈیسک) مکان کا معاوضہ نہ ملنے پر خود کشی کرنے والے نوجوان کے لواحقین کو ایک کروڑ کی رقم تو مل گئی لیکن ان کا غم کم نہ ہو سکا. فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے…

امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں : حنا ربانی کھر

امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں : حنا ربانی کھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کی ہے۔ یورپی یونین سے طویل شراکت داری چاہتے ہیں۔ امداد نہیں عالمی منڈیوں تک رسائی چاہتے ہیں۔ اسلام آباد…

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین…

حج کرپشن: سابق تفتیشی افسرکی واپسی کا نوٹیفکشن پیش کرنیکا حکم

حج کرپشن: سابق تفتیشی افسرکی واپسی کا نوٹیفکشن پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) حج کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے آٹھ جون تک تحقیقات سابق تفتیشی افسر حسین اصغر کر دوبارہ سونپنے اور ان کی واپسی کا نوٹیفکشن عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران سیکریٹری داخلہ…

ایم این اقبال محمد علی کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل کالونی کی سڑک تعمیر

ایم این اقبال محمد علی کے ترقیاتی فنڈز سے شاہ فیصل کالونی کی سڑک تعمیر

کراچی : (پریس ریلیز ) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے پاک خوشحال معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہیں قائد…

لاہور : پی سی بی گارڈز کی حراست، افسران سے جواب طلب

لاہور : پی سی بی گارڈز کی حراست، افسران سے جواب طلب

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پی سی بی کے سکیورٹی گارڈز کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کیخلاف متعلقہ افسران سے دو روز میں تحریری جواب طلب کرلیا۔ عدالت کا کہنا ہے ملک میں کرکٹ پہلے ہی تباہی سے دوچار ہے، ایسے…

حیدرآباد : کوچ الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہوگئے

حیدرآباد : کوچ الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی ہوگئے

حیدرآباد  : (جیو ڈیسک)حیدرآباد میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوگئے۔حیدرآباد کے نواحی علاقے ہڈٹری کے نزدیک بالا کوٹ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث قومی…

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد کا راج بدستور قائم ہے۔ رات گئے فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رینجرز نے لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تیرہ افراد کو حراست میں لے…

میمو کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

میمو کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھجوا دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میمو ایک حقیقت ہے جو منصوراعجاز نے خود تحریر کیا تھا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے…

سیاچن : گیاری سیکٹر،2 مزید فوجیوں کے جسد خاکی نکال لئے گئے

سیاچن : گیاری سیکٹر،2 مزید فوجیوں کے جسد خاکی نکال لئے گئے

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے دو مزید فوجیوں کے جسد خاکی نکال لیے گئے ۔ نکالے گئے شہدا کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔سات اپریل کو سیاچن کے بلند ترین محاذ پر مادر وطن کا دفاع کرتے…

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف سیون بابر ایٹمی اور روائیتی وار ہتھیار لے جانے اور سات سو کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی…