کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر کے مختلف واقعات کے دوران 2 خاتون جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں تیموریہ تھانے کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ…

صدر نیٹو سپلائی کھولنے شکاگو نہیں آئے تھے۔ فرحت اللہ بابر

صدر نیٹو سپلائی کھولنے شکاگو نہیں آئے تھے۔ فرحت اللہ بابر

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدر زرداری نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے شکاگو نہیں آئے تھے اور نیٹو کانفرنس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے، جبکہ شیری رحمان کہتی ہیں کہ پاکستان سلالہ حملے…

پائیدار تعلقات کے لئے باہمی خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔ زرداری

پائیدار تعلقات کے لئے باہمی خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔ زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار تعلقات کے لئے ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا ہو گا، سلالہ واقعے سے پاکستان کو دھچکا پہنچا، نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے پارلیمنٹ کے فیصلے کے…

پاکستان نیٹو سپلائی کو مستقل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا۔ حنا ربانی

پاکستان نیٹو سپلائی کو مستقل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا۔ حنا ربانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو سپلائی کو کبھی بھی مستقل طور پر بند نہیں کرنا چاہتا، روٹ کی بحالی کے لئے آج بھی دباؤ کا سامنا ہے۔ ذرائع کو خصوصی انٹرویو دیتے…

راولپنڈی پولیس مقابلہ : سب انسپکٹر شہید، چار ملزمان ہلاک

راولپنڈی پولیس مقابلہ : سب انسپکٹر شہید، چار ملزمان ہلاک

راولپنڈی  : (جیو ڈیسک)راولپنڈی میں پولیس مقابلے کے دوران سب انسپکٹر غلام اکبرشہید اور چار اشتہاری ملزمان مارے گئے۔ تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ علاقے میں پولیس آپریشن جاری ہے۔راولپنڈی کا علاقہ چونترہ کچھ عرصے سے اشتہاری ملزمان…

کولیشن سپورٹ فنڈ کے ایک ارب ڈالر واجب الادا ہیں، صدارتی ترجمان

کولیشن سپورٹ فنڈ کے ایک ارب ڈالر واجب الادا ہیں، صدارتی ترجمان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا۔امریکا پر کولیشن…

عوام شریف برادران کو مسترد کرچکے ہیں ، خورشید شاہ

عوام شریف برادران کو مسترد کرچکے ہیں ، خورشید شاہ

سکھر : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے عوام شریف برادران کو مسترد کرچکے ہیں ،انہیں ضمنی انتخابات سے سبق سیکھنا چاہئے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں توانائی کا بحران نوازشریف…

ترک وزیراعظم کی آمد پر رحمان ملک کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ترک وزیراعظم کی آمد پر رحمان ملک کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیرصدارت ترک وزیراعظم کے دورہ  پاکستان کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔اسلام آباد میں امن و امان کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

لاہور : سنگدل مالکن کے تشدد سے 16سالہ ملازمہ ہلاک

لاہور : سنگدل مالکن کے تشدد سے 16سالہ ملازمہ ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں سولہ سالہ ملازمہ کو اس کی سنگدل مالکن نے تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔شیخوپورہ کی رہائشی ثوبیہ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں آصف بٹ نامی شخص…

نیٹو سربراہ کانفرنس آج سے شکاگو میں شروع، زرداری شکاگو پہنچ گئے

نیٹو سربراہ کانفرنس آج سے شکاگو میں شروع، زرداری شکاگو پہنچ گئے

شکاگو کانفرنس : (جیو ڈیسک) دو روزہ پچیسویں نیٹو سربراہ کانفرنس آج سے شکاگو میں شروع ہورہی ہے۔ صدر آصف علی زرداری کانفرنس میں شرکت کیلئے شکاگو پہنچ گئے ہیں۔اس اہم کانفرنس میں غیرملکی افواج کے انخلا اور مستحکم افغانستان پر بات…

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدروسینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے حکومت میں رہتے ہوئے بھی خوش نہیں ہیں ، مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ شہر کو…

ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے، ڈاکٹرقدیرخان

ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے، ڈاکٹرقدیرخان

کراچی : (جیو ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نیکہا ہیکہ ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے۔ تعلیم کوسیاست سے محفوظ رکھنا ہرشہری کی اولین ذمہ داری ہے۔کراچی میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین کے نام…

نیٹو سپلائی بحال کی تو لانگ مارچ کرینگے، منورحسن

نیٹو سپلائی بحال کی تو لانگ مارچ کرینگے، منورحسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی صرف امریکا کے لیے نہیں ہے۔ قومی مفاد کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔ منور حسن کا کہنا ہے نیٹو سپلائی کی بحالی سیاسی خودکشی…

فیصل آباد : دینی مدرسہ کے قاری کا طالب علم پر تشدد

فیصل آباد : دینی مدرسہ کے قاری کا طالب علم پر تشدد

فیصل آباد : (جیو ڈیسک)فیصل آباد سمن آباد میں دینی مدرسہ کے قاری نے دوسرے طالب علم کی جگہ بیٹھنے پر دس سالہ طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ معصوم بلال کی کمر ٹانگ اور بازو زخمی ,قاری واقعہ کے…

ملک کی سالمیت کو حکمرانوں سے خطرات لاحق ہیں،نوازشریف

ملک کی سالمیت کو حکمرانوں سے خطرات لاحق ہیں،نوازشریف

حافظ آباد : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سزا کے بعد یوسف رضا گیلانی وزیراعظم نہیں رہے۔ حافظ آباد میں جلسے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم کو عدالت اور عوام کا فیصلہ…

بھوجا حادثہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، متاثرین

بھوجا حادثہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، متاثرین

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)بھوجا اور ائربلو ائرلائن حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سمیت کسی ادارے نے ان حادثوں کی تحقیقات میں مدد نہیں کی۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا،گیارہ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا،گیارہ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ نہیں رک سکا۔۔۔مختلف علاقوں سے لاشیں بھی ملی ہیں چوبیس گھنٹوں میں گیارہ افراد جاں بحق ہوئے۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی شہید ملت روڈ پر فائرنگ سے بلڈر جاں بحق ہوگیا۔…

کوئی غیرآئینی طریقہ سے حکومت کو نہیں ہٹا سکتا۔ گیلانی

کوئی غیرآئینی طریقہ سے حکومت کو نہیں ہٹا سکتا۔ گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے وہ چور دروازے سے نہیں آئے، نہ ہی انہیں کوئی غیر آئینی طریقے سے ہٹا سکتا ہے۔ ور چوئل یونیورسٹی لاہور کے تیسرے کانووکیشن تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر…

وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس گتھم گھتا، ایس پی کا تبادلہ

وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس گتھم گھتا، ایس پی کا تبادلہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سیکیورٹی سٹاف اور پنجاب پولیس کے اہلکاروں میں ہاتھا پائی کے بعد پولیس نے ایک سیکیورٹی اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ وفاقی حکومت کے نوٹس پر آئی جی نے ایس پی…

دفاع پاکستان کونسل کا کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان

دفاع پاکستان کونسل کا کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے خلاف 27 مئی کو کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکزی آفس میں سربراہی اجلاس کے بعد…

کراچی میں امن رحمنٰ ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں۔ ڈاکٹر قدید

کراچی میں امن رحمنٰ ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں۔ ڈاکٹر قدید

کراچی : (جیو ڈیسک) ممتاز سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنا رحمان ملک یا منظور وسان کے بس کی بات نہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے رف صدیقی کو صوبائی وزیر داخلہ بنادیا جائے تو معاملات…

کوئٹہ میں کئی ماہ سے ڈبل سواری پر پابندی، شہری پریشان

کوئٹہ میں کئی ماہ سے ڈبل سواری پر پابندی، شہری پریشان

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) گزشتہ کئی ماہ سے امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باعث موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن واقعات ہیں کہ رکنے کانام ہی نہیں لے رہے اس سے شہریوں کو کیا مشکلات…

ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس

ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملکی قوانین میں درکار ترامیم اور نظام انصاف کو مؤثر بنانے کی سفارشات مرتب کرنے کیلئے لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، اسلام آباد میں جاری ہے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عوام…

ق لیگ کے ایم این اے اور ساتھیوں کیخلاف فائرنگ کا مقدمہ

ق لیگ کے ایم این اے اور ساتھیوں کیخلاف فائرنگ کا مقدمہ

سرگودھا : (جیو ڈیسک) کوٹ مومن میں مسلم لیگ ق کے ایم این اے غیاث میلہ، ان کے بھائی اور بیٹے سمیت15افراد کے خلاف ایک زمیندار پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تھانا کوٹ مومن پولیس کو زمیندار قمر…