وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ، پی پی کا نئی حکمت عملی کا عندیہ

وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ، پی پی کا نئی حکمت عملی کا عندیہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کے خلاف نااہلی ریفرنس بارے اپوزیشن کے مطالبے کے جواب میں نئی قانونی حکمت عملی کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم کی قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ نامکمل الیکشن کمیشن کے باعث سپیکر الیکشن…

نواز شریف کا لانگ مارچ کا اعلان صرف گپ شپ ہے۔ شجاعت

نواز شریف کا لانگ مارچ کا اعلان صرف گپ شپ ہے۔ شجاعت

پشاور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ لانگ مارچ کے لئے اب جون کا انتظار کریں مارچ تو گزر چکا ہے۔ نواز شریف کا لانگ مارچ کا اعلان صرف…

گیلانی وزیر اعظم ہیں یا نہیں، تحریک انصاف سپریم کورٹ جائیگی

گیلانی وزیر اعظم ہیں یا نہیں، تحریک انصاف سپریم کورٹ جائیگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) یوسف رضا گیلانی بطور وزیر اعظم فرائض انجام دے سکتے ہیں یا نہیں۔ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آج اسلام آباد میں ہونے…

وزیراعظم نے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ بڑھا کر 8ہزار کر دی

وزیراعظم نے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ بڑھا کر 8ہزار کر دی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم نے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ بڑھا کر آٹھ ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ مزدوروں کی ینشن میں تیس فیصد اضافہ اور بیٹیوں کی شادی کیلئے گرانٹ بھی ایک لاکھ روپے کر…

سات رکنی بنچ کے3ججز اپیل کی سماعت نہیں کر سکتے۔ چیف جسٹس

سات رکنی بنچ کے3ججز اپیل کی سماعت نہیں کر سکتے۔ چیف جسٹس

سبی : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے وزیراعظم توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل آئی تو سات رکنی بنچ کے تین ججز اس کی سماعت نہیں کر سکیں گے۔ سبی میں تقریب…

کوئٹہ : دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق ،9 زخمی

کوئٹہ : دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق ،9 زخمی

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) ایری گیشن کالونی کے قریب دھماکے میں ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایری گیشن…

نوابشاہ : مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

نوابشاہ : مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

نوابشاہ : (جیو ڈیسک) مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق اور گیارہ شدید زخمی ہو گئے۔ نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد کے قریب مورو سے نوابشاہ آنے والی تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی جس سے ایک شخص جاں بحق اور…

بھوجا طیارہ حادثہ، محمد قاسم کی میت آج کراچی لائی جائے گی

بھوجا طیارہ حادثہ، محمد قاسم کی میت آج کراچی لائی جائے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر لائن کے طیارہ حادثہ کا شکار ہونے والے ایک اور مسافر محمد قاسم کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت ہو گئی ہے ان کی میت آج کراچی لائی جائے گی۔ محمد قاسم کراچی کے…

لیاری کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوں۔ الطاف حسین

لیاری کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے نبیل گبول نے ٹیلیفون پر گفتگو کی، ان کا کہنا ہے کہ وہ لیاری کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء نبیل گبول نے الطاف حسین سے…

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور: شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے

لاہور : (جیو ڈیسک) تاجر برادری نے شہدائے سلالہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر خالد پرویز اور دیگر تاجر رہنماء پنجاب اسمبلی کے سامنے شہدائے سلالہ کی یادگار پر…

حج درخواستوں کی وصولی کل سے شروع

حج درخواستوں کی وصولی کل سے شروع

پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی دو مئی سے شروع ہو کر11مئی تک جاری رہے گئی۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ مئی تک جمع کروائی جا سکیں گی۔ درخواست…

لیاری میں خوراک کی قلت، مکینوں کو شدید مشکلات

لیاری میں خوراک کی قلت، مکینوں کو شدید مشکلات

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں کئی روز سے جاری کشیدگی کی وجہ سے علاقے میں خوراک کی قلت ہو گئی ہے۔ بجلی اور پانی نہ ہونے کے باعث لیاری اور ملحقہ علاقوں میں رہنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔…

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کچھ علاقوں میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز،…

وزیر داخلہ کا لیاری میں آج سے موبائل فون سروسز بند کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ کا لیاری میں آج سے موبائل فون سروسز بند کرنے کا اعلان

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ آج سے لیاری میں موبائل فون سروسز بند کر دی گئی ہیں جس سے غیر قانونی عناصر کے خلاف کاروائی میں مزید بہتری آئے گی۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کا…

لیاری میں گل محمد، سیفی لین میں پولیس داخلے کی کوشش ناکام

لیاری میں گل محمد، سیفی لین میں پولیس داخلے کی کوشش ناکام

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں گل محمد، سیفی لین میں پولیس داخلے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ دستی بم اور راکٹ حملے جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس آپریشن کے دوران ملزمان کے راکٹ حملے میں ایک پولیس اہل…

کوئٹہ میں فائرنگ سے مسجد کا موذن جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے مسجد کا موذن جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسجد کے موذن کو قتل کر دیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق فقیر محمد روڈ سے ملحق جامع مسجد رشیدیہ کے موذن قاری عظیم اپنے گھر سے قریبی دکان کی طرف جا رہے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن

(جیو ڈیسک) آج محنت کشوں کا عالمی دن ہے۔ سب کچھ بدلا لیکن نہ بدلی مزدور کی حالت جسے ماضی کی طرح آج بھی صبح کی روٹی کھالی تو شام کی فکر لاحق رہتی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی…

گیاری سیکٹر : برف پگھلنے سے ایک کلو میٹر علاقے میں پانی جمع

گیاری سیکٹر : برف پگھلنے سے ایک کلو میٹر علاقے میں پانی جمع

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں موسم کی سختیوں کے باوجود برف تلے دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن چوبیسویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ گیاری سیکٹر میں برفانی ہوا اور آپریشنل مشکلات امدادی کاموں میں مصروف…

سیاسی صورتحال کا جائزہ، تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج ہو گا

سیاسی صورتحال کا جائزہ، تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس آج شام اسلام آباد میں ہو گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ کی…

لیاری میں دھماکوں کی گونج 5ویں روز بھی برقرار

لیاری میں دھماکوں کی گونج 5ویں روز بھی برقرار

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ افشانی گلی، چیل چوک، سنگولین، گل محمد لین اور سیفی لین میں پولیس کوشدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ چیل چوک پر پولیس پر پانچ راکٹ داغے گئے۔ مسلح افراد کے حملے میں…

رحمان ملک نے شریف برادران کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوا دیا

رحمان ملک نے شریف برادران کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمنٰ ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے شریف برادران کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس نیب کو بھجوا دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے لانگ مارچ کیا تو وہ رائے…

جمہوری نظام کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں۔ آرمی چیف

جمہوری نظام کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں۔ آرمی چیف

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی نے کہا ہے کہ جمہوری نظام تسلسل پر یقین ہے، آئین کے دائرہ کار میں رہ کر ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہیں گے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم شہداء پر تقریب کے…

نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

نواز شریف بھی نو سال تک سزا یافتہ رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھیں اقتدار سے چمٹے رہنے کا شوق نہیں، انھیں تبدیل کرنے کا آئینی راستہ تحریک عدم اعتماد ہے جس کی خواہش ہو پوری کر لے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

کراچی: لیاری میں راکٹ حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: لیاری میں راکٹ حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ اور راکٹ حملوں کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گل محمد لین، سیتی لین اور تھانہ بغدادی سے ملحقہ علاقوں میں پولیس…