عمران خان کا وزیر اعظم گیلانی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

عمران خان کا وزیر اعظم گیلانی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے سونامی مارچ کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد میں دیگر پارٹی رہنماوں کے ہمراہ…

چیف جسٹس آج شام کراچی پہنچیں گے

چیف جسٹس آج شام کراچی پہنچیں گے

کراچی : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری آج شام کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ مختلف کیسز کی سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان سمیت دیگر ججز پر مشتمل تین بنچز مختلف کیسز کی…

وزیراعظم کو مشرف کے جاری کردہ آرڈیننس کے تحت سزا سنائی گئی

وزیراعظم کو مشرف کے جاری کردہ آرڈیننس کے تحت سزا سنائی گئی

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے مقدمے میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو آئین کے آرٹیکل دو سو چار کے تحت مجرم قرار دیا لیکن سزا سابق صدر پرویز مشرف کے جاری کردہ آرڈیننس دو ہزار تین کے تحت سنائی۔سپریم کورٹ نے…

امریکی نمائندہ خصوصی کا سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز

امریکی نمائندہ خصوصی کا سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے پھر سلالہ حملے پر معافی مانگنے سے گریز کیا اور سلالہ حملے پر صرف افسوس کا اظہار کیا ۔ سیکریٹری خارجہ کہتے ہیں کہ ڈروں حملے ملکی خودمختاری کے خلاف ہیں۔پاکستان کے دورے…

ڈرون حملوں پر امریکا نے پاکستان کی بات نہیں سنی،حناربانی کھر

ڈرون حملوں پر امریکا نے پاکستان کی بات نہیں سنی،حناربانی کھر

پاکستان :  (جیو ڈیسک) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا نے ڈرون حملے روکنے کی پاکستان کی بات نہیں سنی۔غیرملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان نے ڈرون حملے روکنے کیلئے…

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : جنرل اشفاق پرویز کیانی سے گراس مین کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ سلالہ چیک پوسٹ کے حملے کے بعد…

سپریم کورٹ کو وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کا اختیار نہیں

سپریم کورٹ کو وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کا اختیار نہیں

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے سپریم کورٹ کو وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا یہ اختیار صرف قومی اسمبلی کا اسپیکر رکھتا ہے۔ اٹارنی جنرل کہتے ہیں یہ فیصلہ…

وزیراعظم کو سزا، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

وزیراعظم کو سزا، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

ملتان (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کو سزا سنانے کیخلاف ملتان ، سکھر ، ٹنڈو محمد خان ، نوشہرو سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ملتان میں ہائیکورٹ چوک پر ہونے والے مظاہرے میں پیپلز…

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

سپریم کورٹ نے حق و انصاف پر مبنی فیصلہ دیا، نواز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے سزا کے بعد وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے سپریم کورٹ نے حق اور انصاف پر فیصلہ دیا۔وزیراعظم کوتوہین عدالت کیس میں سزا پر رد…

عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ یوسف رضا گیلانی

عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کریں گے۔سپریم کورٹ سے سزا پانے کے بعد وزیر اعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

لیاری: جرائم پیشہ افراد کا پولیس موبائل پرحملہ، اہلکار جاں بحق

لیاری: جرائم پیشہ افراد کا پولیس موبائل پرحملہ، اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی کے دوران جرائم پیشہ افراد نے موبائل پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی۔ حملے کے نتیجے میں ایک سب انسپکٹر انوار لودھی سمیت تین پولیس اہلکار…

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی گئی۔ انہیں تابرخاست عدالت توہین عدالت کی سزا دی گئی جو عدالت کا وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہو گئی۔ عدالت نے اپنے…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی مین آج ہو رہا ہے۔ میمو کمیشن کے رو برو پیش ہونے کے لیے حسین حقانی کو آخری موقع دیا گیا تھا لیکن اس…

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

وزیر اعظم سے اظہار یکجہتی، سندھ کے وزرا اسلام آباد روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ہدایت پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کے لئے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کو سزا کی صورت میں پیپلز پارٹی ملک بھر میں احتجاج کرے…

توہین عدالت : بابر اعوان پر فرد جرم آج عائد ہو گی

توہین عدالت : بابر اعوان پر فرد جرم آج عائد ہو گی

سپریم کورٹ :  (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ جسٹس اطہر سعید اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ بابر اعوان…

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ مارک گراسمین کے دورے کا مقصد پارلیمانی سفارشات کے بعد پاک امریکہ تعلقات کی نوعیت کا جائزہ لینا ہے۔ دورے کے دوران…

سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

اسلام آباد :  (جیو ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پارٹی سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کا احترام کرے گی۔ پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار مختلف رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر…

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آج ان کے خلاف زیر سماعت توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ ان کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے رہنماں ، وزرا اور سنیٹر کی…

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، اتحادی جماعتوں کیپارلیمانی رہنماوں کی شرکت ۔ اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی۔عدالت کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون…

پشاور ہائیکورٹ : ائیر بلیو طیارہ حادثہ کیس کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ : ائیر بلیو طیارہ حادثہ کیس کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے حکومت اور سول ایوی ایشن نے عدالتی حکم کو سنجیدگی سے لیا ہو تا تو بھوجا ائیر کا حادثہ پیش نہ آتا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ائیر بلیو طیارہ حادثہ کیس…

صدر زرداری نے پنجاب سے ن لیگ کا جنازہ نکال دیا۔ راجہ ریاض

صدر زرداری نے پنجاب سے ن لیگ کا جنازہ نکال دیا۔ راجہ ریاض

پشاور : (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے 23 صوبائی وزارتیں اپنے پاس رکھنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ذہنی مریض قرار دے دیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ ریاض کا…

وزیر اعظم کل پوری کابینہ کے ساتھ سپریم کورٹ پیش ہونگے

وزیر اعظم کل پوری کابینہ کے ساتھ سپریم کورٹ پیش ہونگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ تیسری بار عدالت نے بلایا ہے اور وہ ضرور جائیں گے۔ ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا۔ کابینہ…

نئی حج پالیسی:1لاکھ 79 ہزار پاکستانی فریضہ ادا کریں گے

نئی حج پالیسی:1لاکھ 79 ہزار پاکستانی فریضہ ادا کریں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) نئی حج پالیسی کے تحت ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی فرض حج ادا کریں گے۔ حج اخراجات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بلو کٹیگری کے تحت تین لاکھ انیس ہزار، گرین کیٹیگری کے تحت پونے…

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت دس مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل نے وزارت داخلہ کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے شواہد جمع کئے جانے تک سماعت…