ایبٹ آباد : تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی،2 افراد جاں بحق،4 زخمی

ایبٹ آباد : تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی،2 افراد جاں بحق،4 زخمی

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک)حو یلیاں سے ایبٹ آباد آنے والی کار کھو کھر میرا کے قریب تیز رفتاری کے باعث ڈرائیورسے بے قابو ہوکر الٹ گئی ،جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اورچار زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق

کراچی ( جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیاری میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ کلاکوٹ ، چاکیواڑہ ، لی مارکیٹ چوک اور اطراف میں دکانیں بند ہیں اور نامعلوم افراد کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی…

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن آٹھویں روز بھی جاری

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن آٹھویں روز بھی جاری

گیاری سیکٹر : (جیو ڈیسک)گیاری سیکٹر میں شدید سرد موسم کے باوجود امدادی سرگرمیاں آٹھویں روز بھی جاری ہیں ، امدادی کاموں کے علاقے میں ایک نیا برفانی تودہ گرنے سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم شدید…

پنجاب: کالعدم تنظیموں کے خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

پنجاب: کالعدم تنظیموں کے خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر

پنجاب: (جیو ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے تینتیس خطرناک ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کردی۔ بہاولپور کے زبیر عرف فاروق کے سر کی قیمت سب سے زیادہ پچیس لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ لاہور میں محکمہ…

کوئٹہ : فائرنگ کے تین واقعات،8افراد جاں بحق،3زخمی

کوئٹہ : فائرنگ کے تین واقعات،8افراد جاں بحق،3زخمی

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے فائرنگ کے تین واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی جبکہ تین زخمی ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔بروری روڈ سے کوئٹہ شہر کی جانب جاتی ہوئی گاڑی پر…

گوجرانوالہ : گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،11افراد ہلاک

گوجرانوالہ : گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،11افراد ہلاک

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)گوجرانوالہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ملبے سے اب تک گیارہ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں اور تیرہ…

اسلام آباد : نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دینگے، منور حسن

اسلام آباد : نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دینگے، منور حسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے موقف تبدیل کرنے پر چوہدری نثار اور مولانا فضل الرحمان عوامی کہٹرے میں کھڑے ہیں۔ منصورہ میں شامی عوام کے اظہار…

کراچی : راکٹ اور دستی بم سے حملہ، فائرنگ سے کئی افراد زخمی

کراچی : راکٹ اور دستی بم سے حملہ، فائرنگ سے کئی افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں دو راکٹ اور ایک دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے جبکہ بس اسٹاپ پر فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آج دن بھر فائرنگ…

صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی۔ گورنر بلوچستان

صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی۔ گورنر بلوچستان

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی نے وزیراعلی بلوچستان کو صوبے میں فرقہ ورانہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات ہاتھ سے نکلتے جا رہے ہیں اور صوبائی…

کراچی: فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے پرائیوٹ اسکول کا پرنسپل جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پرنسپل کی شناخت افتخار بشیر کے نام سے ہوئی ہے۔…

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: (جیو ڈیسک) ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں گیس کمپریسر پھٹنے سے دھماکے سے زیر تعمیر تیسری منزل گر گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ملبے کے نیچے دبے سات افراد کو نکال لیا گیا…

پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کی قدر کرتے ہیں۔ کیمرون

پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کی قدر کرتے ہیں۔ کیمرون

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں تصویری نمائش کے دوران میڈیا سے گفتگو میں امریکی سفیر نے سیاچن سانحہ پرافسوس کا اظہار…

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس نے کوئٹہ کے اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرہ لگانے کا حکم دیا ہے۔ بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت…

خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ شہباز شریف

خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد احسن اقدام ہے، خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگومیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ امریکہ…

گیاری ریسکیو آپریشن ساتواں روز میں داخل

گیاری ریسکیو آپریشن ساتواں روز میں داخل

سیاچن: (جیو ڈیسک) گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں تک رسائی کے لئے ریلیف اور ریسکیو آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوچکا ہے۔ جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی ماہرین ٹیمیں بھی گیاری پہنچ گئی ہیں۔ گیاری میں برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں…

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے نئے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو استغاثہ کا وکیل مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں اعتزاز احسن نے مولوی…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے سابق اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق کو طلب کر لیا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ سماعت…

فیصل آباد: جڑانوالہ روڈ پر فائرنگ،9 زخمی

فیصل آباد: جڑانوالہ روڈ پر فائرنگ،9 زخمی

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) جڑانوالہ روڈ پر واقع ٹول پلازہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نو افراد زخمی ہو گئے جن میں سے چھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والوں نے ایلیٹ…

قانونی ٹیم کی تبدیلی کیلئے مشورہ نہیں لیا گیا۔ اعتزاز احسن

قانونی ٹیم کی تبدیلی کیلئے مشورہ نہیں لیا گیا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومتی قانونی ٹیم میں تبدیلی کیلئے ان سے مشورہ نہیں لیا گیا۔ سپریم کورٹ روانگی سے قبل ذرائع سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : لیاری میں ایک شخص کی ہلاکت، صورتحال کشیدہ

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں آج صبح ایک شخص کی ہلاکت کے بعد صورتحال اچانک کشیدہ ہو گئی۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پولیس کی نفری علاقے میں طلب کر لی گئی۔ کچھ مقامات سے ہنگامہ آرائی کی اطلاعات بھی…

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرینگے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ…

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس میں امریکا سے سلالہ حملے پر غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی…

ڈاکٹر چشتی اگر پاکستان نہ آ سکے تو ضمانت کا فائدہ نہیں۔ انصار برنی

ڈاکٹر چشتی اگر پاکستان نہ آ سکے تو ضمانت کا فائدہ نہیں۔ انصار برنی

لاہور : (جیو ڈیسک) معروف سماجی کارکن انصار برنی نے کہا ڈاکٹر خلیل چشتی کی پاکستان وآپسی کیلئے بھارت جا رہا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا جب تک ڈاکٹر چشتی کو پاکستان آنے کی اجازت نہ دی…

سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

پاکستان: (جیو ڈیسک) سابق چیرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک کے وزیر قانون مقرر ہونے کے بعد حکومت نے اپنی قانونی ٹیم میں اعلی سطح پر تبدیلیاں عمل میں لائی ہیں۔ مولوی انوار الحق کی جگہ موجودہ سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا…