جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

جئے سندھ قومی محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ ہڑتال، پرچے ملتوی

سندھ : (جیو ڈیسک)جئے سندھ قومی محاذ آج بشیر قریشی کی میڈیکل رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سندھ میں ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پر آج کئی علاقوں میں میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے۔جئے سندھ قومی…

پشاور: کینال روڈ پر گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق

پشاور: کینال روڈ پر گھر میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور میں کینال روڈ پر گھر میں گیس رسنے سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کینال روڈ پر گھر میں رات گئے گیس لیک ہوتی رہی۔ علی الصبح…

نواز اور شہباز کا یونس حبیب کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس

نواز اور شہباز کا یونس حبیب کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مہران بینک اسکنڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب کو دس ،دس ارب روپے کے الگ الگ ہرجانے کے نوٹس بھجوا دیئے ہیں۔یونس…

قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات کا مسود تیار کرلیا

قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات کا مسود تیار کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے امریکا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے ترمیم شدہ سفارشات کا مسود تیار کرلیا ہے جس کی منظوری پارلیمنٹ کے رواں مشترکہ اجلاس میں دی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں…

سینیٹر بابر اعوان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

سینیٹر بابر اعوان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹر بابر اعوان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔ ان کے وکیل علی ظفر نے معافی نامہ رجسٹرار آفس میں جمع کرایا۔سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت سے پہلے بابر اعوان نے عدالت سے…

سپریم کورٹ:علی موسی گیلانی سمیت فریقین کو نوٹسز جاری

سپریم کورٹ:علی موسی گیلانی سمیت فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے ممنوعہ ادویات کیس میں وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی ، سیکریٹری نارکوٹکس ظفر عباس اور سابق سیکریٹری صحت خوشنود لاشاری سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت پر برہم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت پر برہم

لاہور: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پولیس افسران کی ترقی کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید چودہ ڈی ایس پیز کو ترقی نہ دینے…

بجلی کی پیداوار و سپلائی کی ذمہ داری وفاق کی ہے۔ شہباز

بجلی کی پیداوار و سپلائی کی ذمہ داری وفاق کی ہے۔ شہباز

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار اور سپلائی کی ذمہ داری وفاق کی ہے، اس بحران کی وجہ سے پنجاب میں صنعتیں دم توڑ رہی ہیں۔ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں لیپ ٹاپ تقسیم…

کراچی: میٹرک کا آج ملتوی ہونیوالا پرچہ 8 مئی کو ہو گا

کراچی: میٹرک کا آج ملتوی ہونیوالا پرچہ 8 مئی کو ہو گا

کراچی: (جیو ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ٹرانسپورٹ ہڑتال کے باعث آج ہونے والا میٹرک سائنس گروپ کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے۔ ناظم امتحانات رفیعہ ملاح کے مطابق آج ہونے والا انگریزی کا پرچہ شہر میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے…

عائشہ احد کی حمزہ شہباز و دیگرکیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

عائشہ احد کی حمزہ شہباز و دیگرکیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

لاہور : (جیو ڈیسک) عائشہ احد ملک کی جانب سے حمزہ شہباز، عمران یوسف اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر مقامی عدالت نے 18 اپریل کو سی سی پی او لاہور سے جواب طلب کر لیا۔…

انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خواہش ہے کہ ملک میں آزاد اور شفاف انتخابات ہوں۔ چیف جسٹس کی سربراہی…

کراچی و پشاور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام بے حال

کراچی و پشاور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام بے حال

کراچی: (جیو ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی اور پشاور میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے پولیس اور رکشہ ٹیسکی والوں کی چاندی ہوگئی، شہری دوہرے عذاب…

سیاچن: خراب موسم کے باوجود امدادی کام جاری

سیاچن: خراب موسم کے باوجود امدادی کام جاری

سیاچن: (جیو ڈیسک) سکردو کے نواح میں گیاری سیکٹر میں پاک فوج کی ناردرن لائٹ انفینٹری کی سکستھ بٹالین کے کیمپ کے برفانی تودے تلے دبنے والے 11سویلین سمیت 139 سکیورٹی اہلکاروں کو نکالنے کا کام بارش اور برفباری کے باوجود چوتھے…

توہین عدالت کیس: بابر اعوان نے تحریری معافی مانگ لی

توہین عدالت کیس: بابر اعوان نے تحریری معافی مانگ لی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں بابر اعوان نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط تحریری معافی مانگ لی۔ وکیل علی ظفر نے بابر اعوان کی جانب سے تحریر کیا گیا معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ بابر اعوان…

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں جاری

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں جاری

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خطے بالخصوص پاک افغان بارڈر کی صورتحال اور شدت پسندوں کے خلاف جاری…

سب کچھ ملک پر قربان ہے۔ والد میجر ذکا

سب کچھ ملک پر قربان ہے۔ والد میجر ذکا

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے میجر ذکا کے والد نے کہا کہ سب کچھ ملک پر قربان ہے۔ جبکہ میجر ذکا کی اہلیہ نے قوم سیایک سو انتالیس فوجی اہلکاروں اور شہریوں کی زندگی کیلئے دعا کی…

گلگت میں کرفیو بدستور جاری علاقہ مکین مشکل میں

گلگت میں کرفیو بدستور جاری علاقہ مکین مشکل میں

گلگت : (جیو ڈیسک) سات روز سے جاری کرفیو میں تین گھنٹے کے لیئے نرمی کی گئی جس کے دوران شہر میں گہما گہمی دیکھی گئی، تاہم گلگت سے باہر رہنے والے ہزاروں افراد گھروں کو نہ پہنچ سکے۔ گلگت بلتستان میں…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ رضا ربانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی پر اتفاق رائے کی کوششیں کی جائیں گی۔ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پر اپوزیشن…

کراچی : فائرنگ سے مزید 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

کراچی : فائرنگ سے مزید 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔ ماری پور سروس روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کلری تھانہ کے اہلکار کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و موٹر سائیکل…

بے نظیرقتل کیس: مشرف خود عدالت کے سامنے پیش ہوں۔ چیف جسٹس

بے نظیرقتل کیس: مشرف خود عدالت کے سامنے پیش ہوں۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بے نظیر قتل کی دوسری ایف آئی آر کے مقدمے میں اس وقت سنا جائے گا جب کو خود کو عدالت کے سامنے پیش…

کوئٹہ: مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ: مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پرنس روڈ کے قریب مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی…

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ آئندہ حکومت چلانا آسان نہیں ہو گا میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت…

سابق وزیر قانون بابراعوان کی پیپلزلائرز فورم کی رکنیت معطل

سابق وزیر قانون بابراعوان کی پیپلزلائرز فورم کی رکنیت معطل

اسلام آباد : ( جیوڈیسک) سابق وزیر قانون اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بابر اعوان کی پیپلز لائر ز فورم کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پیپلز لائرز فورم کو دو حصوں میں تقسیم…

ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا

ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسی سال سے زائد عمر کے ڈاکٹر خلیل کو قتل کے ایک مقدمے…