وزیراعظم کی سربراہی میں دوسری توانائی کانفرنس جاری

وزیراعظم کی سربراہی میں دوسری توانائی کانفرنس جاری

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کی سربراہی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیئے دوسری توانائی کانفرنس لاہور میں جاری ہے۔ کانفرنس میں تمام صوبوں کے وزرائیاعلی موجود ہیں۔ کانفرنس میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کیلئے وفاقی…

حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں۔ عمران خان

حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں۔ عمران خان

ایبٹ آباد: (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملکی وسائل کو برے کار لاکر پاکستان کو خودکفیل بنائیں گے یہ بات انہوں نے ایبٹ آباد میں جلسہ عام میں خطاب کرتے ہوئے کہی ان کا…

گلگت میں بدستور کشیدہ حالات، کرفیو نافذ

گلگت میں بدستور کشیدہ حالات، کرفیو نافذ

پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور شہر میں کرفیو برقرار ہے۔ دوسری طرف اسکردو میں موبائل سروس تاحال معطل ہے۔ سانحہ چلاس کے بعد گلگت میں چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا۔ وادی میں فوجی جوانوں نے گشت…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود کراچی میں گولیاں چلتی رہیں اور دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ بلدیہ کے علاقے سے ایک لاش ملی ہے۔ رینجرز نے لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے چار مشتبہ…

فیصل آباد میں حادثہ، دو افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی

فیصل آباد میں حادثہ، دو افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) سرگودھا روڈ پر بس، ٹرک اور ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو مسافر جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسلام آباد سے آنے والی…

قومی سلامتی کمیٹی اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی پر اتفاق رائے کیلئے سینیٹر رضا ربانی کی سربراہی میں اجلاس آج ہو گا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی شام میں ہو رہا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کیارکان پاک امریکا تعلقات سمیت خارجہ…

سیاچن: جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

سیاچن: جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

پاکستان: (جیو ڈیسک) سیاچن گلیشیئر کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجیوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کاموں میں معاونت کیلئے امریکا کے آٹھ تکنیکی ماہرین کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ آئی ایس پی…

صدر زرداری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

صدر زرداری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

اجمیر شریف: (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری کے بعد ان کی خوشی کی انتہا نہیں جبکہ بلاول بھٹو نے مہمانوں کی کتاب میں درج اپنی ماں شہید بینظیر بھٹو…

جنرل اشفاق پرویزکیانی نے سیاچن کے گیاری سیکٹرکا دورہ کیا

جنرل اشفاق پرویزکیانی نے سیاچن کے گیاری سیکٹرکا دورہ کیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سیاچن کے گیاری سیکٹرکا دورہ کیا اور برفانی تودے تلے دبے ایک سو انتالیس جوانوں اور سویلینز کو نکالنے کیلئے امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ کورکماندڑ راولپنڈی لیفٹینٹ جنرل خالد…

یہ تاثر غلط ہے کہ حسین حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ گیلانی

یہ تاثر غلط ہے کہ حسین حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کا نام ای سی ایل سی میں تھا عدالت نے نکلوایا یہ تاثر درست نہیں کہ حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ…

صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر زرداری نے اپنے دورہ بھارت کے دوران اجمیرشریف میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی اس موقع پر صدر…

ہنگو : اپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14 شدت ہلاک

ہنگو : اپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14 شدت ہلاک

ہنگو : (جیو ڈیسک)اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کے نتیجے میں چودہ شدت پسند ہلاک اور ان کے چارٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔آپریشن کے دوران فورسز نے اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں اخون…

آرمی چیف امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے

آرمی چیف امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے

اسکردو : (جیو ڈیسک)آرمی چیف برفانی تودے میں دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی برفانی تودہ گرنے والے علاقے کا دورہ کررہے ہیں۔ گزشتہ روز سیاچن گلیشئر پر پاکستان آرمی…

گلگت میں حالات بدستور کشیدہ، شہر میں چھٹے روز بھی کرفیو نافذ

گلگت میں حالات بدستور کشیدہ، شہر میں چھٹے روز بھی کرفیو نافذ

گلگت میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورشہر میں کرفیو نافذ ہے۔ اسکردو میں موبائل سروس میں تعطل سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔سانحہ چلاس کے بعد سے گلگت میں مسلسل کرفیو کا چھٹا روز ہے اور شاہراہوں پر فوجی دستوں کا…

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد میں طاقت کا مظاہرہ کریگی

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد میں طاقت کا مظاہرہ کریگی

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جار ہی ہے۔ جس سے تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان ،شاہ محمود قریشی، جاوید ہاشمی،صوبائی قائدین خطاب کریں گے، شہر کے…

سیاچن : تودے تلے دبے اہلکاروں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری

سیاچن : تودے تلے دبے اہلکاروں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری

اسکردو ( جیو ڈیسک) اسکردو کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں اور شہریوں کو نکالنے کیلیے ریسکیو آپریشن آج بھی جاری ہے۔ امدادی ٹیموں نے گزشتہ روز متعدد لاشیں نکال لی تھیں۔ آئی ایس پی آر نے برفانی…

صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے

صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ صدر پاکستان آصف زرداری کی ملاقات بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے بھی ہو گی۔ ملاقات میں ویزا سسٹم، بجلی کی فراہمی اور تجارت سمیت مختلف امور…

رحمان ملک کا شہبازشریف کو صدرزرداری سے معافی مانگنے کا مشورہ

رحمان ملک کا شہبازشریف کو صدرزرداری سے معافی مانگنے کا مشورہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اب وہ لاہور میں ہی ڈیرے ڈالیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی کرپشن کو عوام کے سامنے لایا جائے گا۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے لاہور…

جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کو سپرد خاک کر دیا گیا

جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کو سپرد خاک کر دیا گیا

سندھ  : (جیو ڈیسک) جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر خان قریشی کو ان کے آبائی شہر رتو دیرو میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بشیر خان قریشی کی میت کو ہزاروں کارکنوں کے قافلے کی صورت میں ان کی آبائی شہر…

استعفیٰ دے دوں گا صدر زرداری کا استقبال نہیں کروں گا، شہبازشریف

استعفیٰ دے دوں گا صدر زرداری کا استقبال نہیں کروں گا، شہبازشریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری ان کی چمک نہیں چھین سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر زرداری کا استقبال نہیں کریں گے۔ عارف والامیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے…

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں صدر کے دورہ بھارت پر تبادلہ خیال…

عوام کو آنے والے بجٹ میں خوشخبری ملے گی، بابر اعوان

عوام کو آنے والے بجٹ میں خوشخبری ملے گی، بابر اعوان

لاہور : ( جیو ڈیسک)سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان نے مئی میں وفاقی بجٹ آنے اور عوام کو ایک بڑی خوشخبری دینے کا عندیہ دیا ہے۔دس روزہ بھارتی دورہ پر روانگی سے قبل واہگہ بارڈ رپر میڈیا سے گفتگو کرتے…

اسکردو، برفانی تودہ گرنے سے100فوجی جوان دب گئے

اسکردو، برفانی تودہ گرنے سے100فوجی جوان دب گئے

اسکردو : ( جیو ڈیسک)اسکر دو کے سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ گر نے سے ایک سو کے قریب فوجی جوان تودے کے نیچے دب گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ فوجیوں کے ایک کیمپ پرگراجس…

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

پاکستان : ( جیو ڈیسک)صدرآصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوں گے۔ دورہ بھارت کے دوران من موہن سنگھ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی پر بات چیت کا امکان ہے۔ صدر آصف علی…