چیئرمین جسقم بشیر خان کا انتقال، اندرون سندھ سوگ

چیئرمین جسقم بشیر خان کا انتقال، اندرون سندھ سوگ

سندھ (جیو ڈیسک)جسقم کے چیئرمین بشیر خان کے انتقال پر اندرون سندھ سوگ منایا جا رہا ہے۔ کاروباری مراکز بند ہیں۔ لاڑکا نہ اور حیدرآباد بورڈ نے نویں جماعت کا پرچہ ملتوی کردیا ہے جبکہ سکھر بورڈ نے دوسری شفٹ میں ہونا…

امریکا نے غلطی کا احساس ہونے پر پینترا بدل لیا، حافظ سعید

امریکا نے غلطی کا احساس ہونے پر پینترا بدل لیا، حافظ سعید

پاکستان : (جیو ڈیسک)جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ امریکا نے بھارتی ایما پر جو غلطی کی اس کا شاید اسے احساس ہوگیا ہے۔ پاکستانی قوم نے جس یکجہتی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔ جماعت…

کراچی میں لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے، منظوروسان

کراچی میں لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے، منظوروسان

کراچی : (جیو ڈیسک)وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر کراچی میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔حیدرآباد میں وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو کی بیٹے کی شادی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، میت رتوڈیرو روانہ

بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، میت رتوڈیرو روانہ

سندھ : (جیو ڈیسک)جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے اسکرنڈ کے اسپتال میں انتقال کرگئے ان کی میت رتوڈیرو کیلیے روانہ کردی گئی ہے۔ جقسم نے سندھ میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔جئے…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی کے تین کارکنان سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے اردو چوک کے قریب فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے، پیپلز پارٹی کے عہدیدار کے مطابق تینون ان…

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

لاہور: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے مفاہمتی جذبے کو سراہنے کے بجائے فرعونیت کا مظاہرہ کیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں بزرگ جیالوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آصف زرداری کا کہنا…

کراچی : لسبیلہ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش

کراچی : لسبیلہ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش

کراچی: (جیو ڈیسک) لسبیلہ میں بجلی کی بندش کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس کو بھی پتھراو کرکے بھگا دیا گیا۔ لسبیلہ چورنگی پر دو گھنٹے تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اہل علاقہ نے بچوں کے ہمراہ سڑکوں پر ٹائر…

پشاور: بارہ مشتبہ افراد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

پشاور: بارہ مشتبہ افراد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

پشاور: : (جیو ڈیسک) تہکال کی حدود میں حساس اداروں کی کاروائی کے دوران خودکش جیکٹ برآمد کرکے بارہ قبائلی افراد گرفتار کر لئے گئے۔ پشاور تھانہ تہکال کے حدود میں حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے افغانی باشندے کے گھر پر…

کوئٹہ میں فائر نگ، مذہبی جماعت کے رہنماء جاں بحق

کوئٹہ میں فائر نگ، مذہبی جماعت کے رہنماء جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)  سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء مولانا محمد قاسم جاں بحق ہو گئے۔ مولانا محمد قاسم نماز جمعہ کی ادا ئیگی کے لئے مسجد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ…

حافظ سعید پر انعام، دفاع پاکستان کونسل کا یوم احتجاج

حافظ سعید پر انعام، دفاع پاکستان کونسل کا یوم احتجاج

پاکستان: (جیو ڈیسک) جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید پر ایک کروڑ ڈالر انعام کے امریکی اقدام کے خلاف دفاع پاکستان کونسل آج ملک بھر میں یوم احتجاج منا رہی ہے۔ مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے جا رہے…

ملیر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، انسپکٹر اعظم اور بھائی نامزد

ملیر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، انسپکٹر اعظم اور بھائی نامزد

ملیر: (جیو ڈیسک) ملیر ہالٹ پر ہونے والے مبینہ خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں انسپکٹر اعظم اور ان کے بھائیوں شیر زمان اور زبیر محسود کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ ماڈل کالونی تھانے میں دہشت گردی…

بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت12اپریل تک ملتوی

بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت12اپریل تک ملتوی

پاکستان: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی ایف سی کو آئندہ سماعت پر صوبائی وزیر صادق عمرانی کے بیان پر مکمل وضاحت پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سات میں سے چار لاپتہ افراد عدالت میں پیش کردیئے گئے۔ تین…

کوئٹہ : لاپتہ سات افراد میں سے چار سپریم کورٹ میں پیش

کوئٹہ : لاپتہ سات افراد میں سے چار سپریم کورٹ میں پیش

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) یکم مارچ کو لاپتہ ہونے والے سات افراد میں سے چار کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آج بھی دو لاشیں ملی ہیں۔ انسان اور جانور میں…

میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا

میمو کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا

پاکستان: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں آج دوبارہ ہو گا۔ کل کے اجلاس میں دفتر جارجہ کی جانب سے جمع کردہ حسین حقانی سے متعلق ریکارڈ کو کمیشن نے نامکمل قرار دیا تھا، آج کے…

گلگت: بغیر کسی نرمی کے کرفیو جاری، غذائی اجناس کی قلت

گلگت: بغیر کسی نرمی کے کرفیو جاری، غذائی اجناس کی قلت

گلگت: (جیو ڈیسک) بغیر کسی وقفے کے گزشتہ چار دنوں سے کرفیو جاری ہے جس کے باعث خوراک کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ موبائل نیٹ ورکس کی سروسز تاحال معطل ہے اور گھروں میں موجود مریضوں کو ادویات اور علاج…

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں۔ صدر زرداری دورہ بھارت سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

اعتزاز احسن کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

اعتزاز احسن کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے سینیٹر اعتزاز احسن کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے مقامی شہری محمد طارق کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی عدالت…

بلاول بھٹو کی تقریر سے چوہدری نثار خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ فردوس عاشق

بلاول بھٹو کی تقریر سے چوہدری نثار خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ فردوس عاشق

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے بلاول بھٹو کی تقریر سے چوہدری نثار خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ اور بلاول بھٹو کے خلاف استعمال کی گئی زبان کی پیپلز پارٹی مذمت کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا…

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی وقار اور مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ن لیگ نے بائیکاٹ ختم کر دیا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ن لیگ نے بائیکاٹ ختم کر دیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن نے بائیکاٹ ختم کر دیا، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مشروط یا غیر مشروط طور پر نیٹو سپلائی کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے اجلاس سے…

منصور اعجاز نے مجھ پر غلط الزام لگایا۔ یاسین ملک

منصور اعجاز نے مجھ پر غلط الزام لگایا۔ یاسین ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک نے کہا ہے کہ وہ کسی ایجنسی کے کہنے پر میمو کمیشن میں پیش نہیں ہوئے بلکہ اپنی پوزیشن واضح کرنے کے لئے آئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…

کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہو گئی جبکہ تیرہ افراد زخمی ہیں۔ کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے بس اسٹاپ پر بم دھماکے میں…

عارف والا: کمرے کی دیوار گرنے سے باپ اور چار بیٹے جاں بحق

عارف والا: کمرے کی دیوار گرنے سے باپ اور چار بیٹے جاں بحق

عارف والا : (جیو ڈیسک) بوسیدہ کمرے کی دیوار گرنے سے کسان اور اس کے چار بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ عارف والا کے نواحی گاؤں ای بی تراسی میں پیش آیا۔ کسان منطور اور اس کے بچے کمرے…

ٹیچر تشدد کیس: سماعت انیس اپریل تک ملتوی

ٹیچر تشدد کیس: سماعت انیس اپریل تک ملتوی

سرگودھا : (جیو ڈیسک) وکلاء کی ہڑتال کے باعث ٹیچر تشدد کیس کی سماعت انیس اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت انیس اپریل کو شہادتیں قملبند کرے گی۔ ٹیچر تشدد کیس کے مرکزی ملزم پیپلز پارٹی کے سابق…