جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

جمہوریت ہی مسائل کا حل ہے۔ نواز شریف

پنجاب: (جیو ڈیسک) نواز شریف نے جامعہ پنجاب میں طلباء میں کمپیوٹر لیپ ٹاپ تقسیم کئے، اس موقع پر انہوں نے جہاں سیاسی معاملات پر اظہار خیال کیا وہاں کرکٹ کے شوق اور جیل کے دنوں کی یادیں بھی دہرائیں۔ طلبا میں…

کراچی: لیاری میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، میدان جنگ کا منظر

کراچی: لیاری میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، میدان جنگ کا منظر

کراچی: (جیو ڈیسک) آج صبح سے لیاری میں شروع ہونے والی ہنگامہ آرائی پر قابو نہیں پایا جاسکا، پولیس ا ور مشتعل مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے باعث لیاری کا علاقہ لی مارکیٹ چوک میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے۔…

عدلیہ کیخلاف سازش ہوئی تو سڑکوں پر آ جائیں گے۔ اسحاق ڈار

عدلیہ کیخلاف سازش ہوئی تو سڑکوں پر آ جائیں گے۔ اسحاق ڈار

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے اگر عدلیہ کے خلاف سازش ہوئی تو ماضی طرح ان کی جماعت سڑکوں پر نکل آئے گی۔ وزیراعلیٰ ہاوس لاہور میں یلو کیب اسکیم کی قرعہ…

عمران خان نے پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

عمران خان نے پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں تحریک انصاف میڈیا سیل کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا نے کہا کہ…

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے شرمین عبید چنائے نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دفتر خارجہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکار کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے…

عمران خان کی نیٹو سپلائی بحالی کی شدید مذمت

عمران خان کی نیٹو سپلائی بحالی کی شدید مذمت

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیٹو سپلائی بحالی معاملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کے بجائے احتجاج موجودہ حکمرانوں کے خلاف ہو گا۔ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر مسلم…

دہشتگرد منگل باغ اور بیت اللہ محسود کے حشر سے سبق سیکھیں۔ ملک

دہشتگرد منگل باغ اور بیت اللہ محسود کے حشر سے سبق سیکھیں۔ ملک

پشاور : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈرون حملے روکنا پاکستانی عوام کی آواز ہے۔ امریکا ہماری خودمختاری کا احترام کرے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد منگل باغ اور…

سپریم کورٹ نے بینظیر قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کر لی

سپریم کورٹ نے بینظیر قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کر لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بے نظیر قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کر لی اور مقدمے کی سماعت انیس اپریل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین…

صدر کے عہدے کی تذلیل کرنے والے خود ذلیل ہو رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

صدر کے عہدے کی تذلیل کرنے والے خود ذلیل ہو رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صدر کے آئینی عہدے کی تذلیل کرنے والے خود ذلیل ہو رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی سے اتحاد قائم رہیگا۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو…

ججز پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ اعتزاز احسن

ججز پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میرے بیانات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے، ججز پر عدم اعتماد کا اطہار نہیں کیا، غلط فہمی کو میں نے اور عدالت نے دور کر دیا ہے۔…

بلوچستان صورتحال: سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

بلوچستان صورتحال: سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان حکومت سے شہریوں کے جان و مال، امن عامہ اور مقامی اداروں کے ترقی سے متعلق تین سالہ رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کی سربراہی میں تین…

لاہور کے بعد کراچی میں بھی ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

لاہور کے بعد کراچی میں بھی ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈینگی وائرس نے لاہور کے ساتھ ساتھ کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ درجنوں افراد کی تصدیق ہوگئی ہے۔ رواں سال کراچی میں جنوری سے اب تک ڈینگی کے…

کراچی: جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی: جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) بنارس چوک سے متصل مارکیٹ میں جوتوں کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیاگیا ہے۔ فائربریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ دکان کی بالائی منزل پر لوگ رہائش پذیر تھے تاہم…

لاہور : پوش علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنیوالے 3 افراد گرفتار

لاہور : پوش علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنیوالے 3 افراد گرفتار

لاہور : (جیو ڈیسک) سی آئی اے پولیس کے اسپیشل اسٹاف نے پوش علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی چار گاڑیاں برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس…

پانچ جج بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ اعتزاز

پانچ جج بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ اعتزاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانچ جج نیک نیتی کے باوجود بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استثنیٰ آصف…

حقانی نے منصور اعجاز کیخلاف امریکی وکلاء کی خدمات حاصل کر لیں

حقانی نے منصور اعجاز کیخلاف امریکی وکلاء کی خدمات حاصل کر لیں

ُپاکستان: (جیو ڈیسک) حسین حقانی نے میمو اسکینڈل کے اہم کردار منصور اعجاز اور دیگر شخصیات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیئے امریکی وکلا کی خدمات حاصل کرلیں۔ حسین حقانی نے مشہور امریکی وکلا اسٹیون بارنٹزن اور آر کینلی ویبسٹر کی…

ڈرون حملے قبول نہیں، قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ شیری

ڈرون حملے قبول نہیں، قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ شیری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے کسی صورت قبول نہیں، قومی وقار اور سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ امریکا میں تاثر ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے۔ واشنگٹن سے اسلام آباد پہنچنے پر…

وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پرشروع ہورہی ہے۔ کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے بنچ پراعتراض کر دیا ہے۔ سماعت کے…

توہین عدالت کیس: اعتزاز احسن کا بینچ پر عدم اعتماد

توہین عدالت کیس: اعتزاز احسن کا بینچ پر عدم اعتماد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض کردیا۔ سماعت کے دوران اعتزاز احسن اور جسٹس آصف سعید کھوسہ میں سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ کیس کی…

این آر او عملدرآمد کیس، وزیراعظم نے جواب داخل کرا دیا

این آر او عملدرآمد کیس، وزیراعظم نے جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سوئس عدالتوں کو خط لکھنے سے متعلق عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کا جواب سپریم کورٹ میں داخل کرا دیا۔وزیراعظم نے جواب میں موقف اختیار کیاہے این آراو عمل در آمد سے متعلق معاملات…

حکومت بہت جلد نیٹو سپلائی بحال کردیگی، عمران خان

حکومت بہت جلد نیٹو سپلائی بحال کردیگی، عمران خان

احمد پور شرقیہ : (جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد کم قیمت پرنیٹو سپلائی بحال کرنے جا رہی ہے مگروہ نیٹو سپلائی کی بحالی کیخلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔ احمد پور شرقیہ میں سابق ایم پی…

اسلام آباد : سپریم کورٹ، وزیراعظم کا جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ، وزیراعظم کا جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو وزیر اعظم کا جواب آج ہی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔جسٹس ناصر الملک کی زیر سربراہی سپریم کورٹ میں این آراو عملدر آمد کیس کی…

اسلام آباد: نومولود بچے فروخت کرنیوالے ڈاکٹر میاں بیوی گرفتار

اسلام آباد: نومولود بچے فروخت کرنیوالے ڈاکٹر میاں بیوی گرفتار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پولیس نے دو نومولود بچے فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے میاں بیوی ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں ڈاکٹر ارشاد اور ان کی بیوی ڈاکٹر عائشہ نے نیاز میڈیکل سینٹر کینام…

کراچی: لیاری میں دوسرے روز بھی پولیس کی کارروائی جاری

کراچی: لیاری میں دوسرے روز بھی پولیس کی کارروائی جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری کے مختلف علاقوں میں آج دوسرے روز بھی پولیس کی کارروائی جاری رہی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد کو گرفتار اوراسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ آج صبح ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی…