سینیٹ میں پی پی کی فتح ادارے مستحکم ہونیکا ثبوت ہے۔ صدر

سینیٹ میں پی پی کی فتح ادارے مستحکم ہونیکا ثبوت ہے۔ صدر

ایوان صدر : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ درپیش چیلنجز کے باوجود سینٹ انتخاب میں پیپلز پارٹی کی شاندار فتح ملک میں جمہوری اداروں کے مستحکم ہونے کا ثبوت ہے۔ ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے سنیٹرز…

ویزے کے بغیر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ رحمان

ویزے کے بغیر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ رحمان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بغیر ویزہ کے رہنے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا…

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہو گئی۔ سماعت میں آئی ایس آئی کی جانب سے سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کیے جانے کے یونس حبیب کے بیان پر جرح کی جائے گی۔ چیف جسٹس…

بھارتی ہائی کمشنر کی بھٹو اور بینظیر شہید کے مزاروں پر حاضری

بھارتی ہائی کمشنر کی بھٹو اور بینظیر شہید کے مزاروں پر حاضری

لاڑکانہ : (جیو ڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر شردسبھروال نے لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیربھٹو کے مزاروں پر حاضری دی۔انہوں نے کہا ہے کہ بھٹو کی پھانسی اور بینظیرشہید کے قتل پر بھارتی عوام کو بھی اتنا ہی دکھ ہوا تھا…

دہشتگردی کی حالیہ لہر،آپریشن کا ردعمل ہے، میاں افتخار

دہشتگردی کی حالیہ لہر،آپریشن کا ردعمل ہے، میاں افتخار

خیبر پختونخواہ ( جیو ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر قبائلی علاقوں میں جاری کامیاب فوجی آپریشن کا ردعمل ہے۔ پشاور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کی وزیر اعلی ہاؤس…

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں گاڑی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔دتہ خیل کے علاقے درئی نشتر میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گاڑی پرمیزائل فائر کیا جس سے گاڑی میں…

میرعلی : حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت3افراد جاں بحق

میرعلی : حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت3افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں قاتلانہ حملے میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔میرعلی میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عظمت جمال اپنے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے ان کے…

اسلام آباد : منصور اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد : منصور اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے منصور اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ منصوراعجاز کیخلاف درخواست پر سماعت جسٹس انور خان کی عدالت نے کی۔ پہلی سماعت کے بعد جسٹس انور خان نے اعتراضات…

اسٹیل ملزکرپشن کیس،تحقیقات ایف آئی اے سے نیب کو دینے کا حکم

اسٹیل ملزکرپشن کیس،تحقیقات ایف آئی اے سے نیب کو دینے کا حکم

پاکستان اسٹیل ملز میں کرپشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی ہے، عدالت نے ایف آئی اے کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات نیب کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ہے۔رپورٹ میں انکشافات کیا گیا ہے کہ…

منصوراعجاز سے روبرو جرح کیلئے لندن جا رہا ہوں،زاہد بخاری

منصوراعجاز سے روبرو جرح کیلئے لندن جا رہا ہوں،زاہد بخاری

لاہور : (جیو ڈیسک)میمو کیس میں حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ منصور اعجاز سے روبرو جرح کیلئے لندن جارہے ہیں۔ لندن روانگی سے پہلے ایئرپورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصور اعجاز نے…

سندھ : پیسوں کی سیاست کرنیوالے نااہل ہیں، فیصل سبزواری

سندھ : پیسوں کی سیاست کرنیوالے نااہل ہیں، فیصل سبزواری

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کے وزیر امور نوجوانان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیسوں کی سیاست کرنے والے اخلاقی طور پر نااہل ہیں، جن لوگوں نے پیسے لئے یا دیئے ان کے نام سامنے آنے چاہئیں۔ حیدرآباد میں ایم کیو…

ایم کیوایم خریدوفروخت اور پیسے کی سیاست کیخلاف ہے،الطاف حسین

ایم کیوایم خریدوفروخت اور پیسے کی سیاست کیخلاف ہے،الطاف حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم خریدوفروخت،لوٹ کھسوٹ اورپیسے کی سیاست کے خلاف ہے اوریہی اس کا سب سے بڑاجرم ہے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اجلاس سے خطاب میں…

نوازشریف کو60لاکھ روپے دو قسطوں میں دیئے،یونس حبیب

نوازشریف کو60لاکھ روپے دو قسطوں میں دیئے،یونس حبیب

کراچی : (جیو ڈیسک)اصغر خان کیس کے اہم گواہ یونس حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا نام فہرست میں ایف آئی اے نے شامل کرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو…

بڈھ بیرخودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی

بڈھ بیرخودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی

پشاور : (جیو ڈیسک)بڈھ بیر میں گزشتہ روز خودکش حملے کے مزید دو زخمیوں نے دم توڑدیا ہے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی ہے۔ دہشت گردی کی اس کارروائی میں انسانی جانیں ضائع ہونے پر شہر…

نیئر حسین بخاری بلا مقابلہ سینیٹ کے چیئرمین منتخب

نیئر حسین بخاری بلا مقابلہ سینیٹ کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)نیئر حسین بخاری بلا مقابلہ سینیٹ کے چیئرمین اور صابر بلوچ ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔حکومت اور اتحادی جماعتوں کی طرف سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے لئے نیئر بخاری اور صابر بلوچ کو نامزدکیا گیا تھا…

نو منتخب چون سنیٹرز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نو منتخب چون سنیٹرز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاکستان کے ایوان بالا کے نو منتخب چون سنیٹرز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ افرسیاب خٹک نے چیف پریذائنڈنگ آفیسر کی حیثیت سے ارکان سے حلف لیا۔ انہیں صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آج کے…

بڈھ بیر خودکش حملہ، جاں بحق ہونے والوں کی نمازجنازہ ادا

بڈھ بیر خودکش حملہ، جاں بحق ہونے والوں کی نمازجنازہ ادا

پشاور : (جیو ڈیسک)بڈھ بیر میں گزشتہ روز خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ حملے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جبکہ خودکش حملہ آور کے جسم کے اعضا ڈی این…

سپریم کورٹ،وحیدہ شاہ کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ،وحیدہ شاہ کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ،جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے وحیدہ شاہ کیس میں ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو رہی ہے جبکہ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے وحیدہ شاہ کے انتخابی نتائج…

اصغر خان کیس سے پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق نہیں،رحمان ملک

اصغر خان کیس سے پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق نہیں،رحمان ملک

لاہور : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر دخلہ رحمان ملک نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصغر خان کیس سے پیپلز پارٹی کا کوئی تعلق نہیں،سازششیں تو پیپلز پارٹی کے خلاف ہوتی رہی ہیں۔ اس موقع پر رحمان ملک…

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔ عمران خان

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔ عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہران بینک اسکینڈل سے ثابت ہوگیاکون امپائرساتھ ملا کرکھیلتاہے۔ پاکستان تحریک…

نیئر حسین بخاری اور صابر بلوچ کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

نیئر حسین بخاری اور صابر بلوچ کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کل ہورہا ہے۔ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے نامزد امیدوار نیئر حسین بخاری اور صابر بلوچ اہم اتحادی رہنما چوہدری شجاعت کے گھرپہنچے اور ان سے ملاقات کی۔ نیئر حسین بخاری…

لاہور : دنیا کو معلوم ہے صدر کو استثنی حاصل ہے، وزیر اعظم

لاہور : دنیا کو معلوم ہے صدر کو استثنی حاصل ہے، وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پوری دنیا کو معلوم ہے صدر کو استثنی حاصل ہے اور یہ پارلیمنٹ نے دیا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا چیف جسٹس ہوتا تو…

سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پر بھرپور استقبال

سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پر بھرپور استقبال

کراچی : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والی سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پرمسلم لیگی کارکنوں نے بھرپور استقبال کیا۔ ماروی میمن کی آمد کے موقع پر کئی لیگی کارکنوں نے ایک دوسرے کیخلاف…

سرگودھا : ٹیچر پر تشدد کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرگودھا : ٹیچر پر تشدد کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرگودھا : (جیو ڈیسک)ٹیچر تشدد کیس میں سیاسی مداخلت اور ڈی پی او سرگودھا کی صوبہ بدری کے احکامات کے خلاف سرگودھا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ سرگودھا میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے تحت احتجاجی ریلی نکالی۔ جس…