وحیدہ شاہ کی نااہلی، ٹنڈو محمد خان میں آج ہڑتال

وحیدہ شاہ کی نااہلی، ٹنڈو محمد خان میں آج ہڑتال

ٹنڈو محمد خان: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنماء وحیدہ شاہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرارد دئیے جانے کے خلاف آج ٹنڈو محمد خان میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ افسر کو تھپڑ مارنے…

وزیراعظم کو انیس مارچ کو بیان جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم کو انیس مارچ کو بیان جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو انیس مارچ تک تحریری بیان جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے۔ مشاہد حسین

الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے۔ مشاہد حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما سید مشاہد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی بالادستی ہے آئین و قانون کے سامنے سب برابر ہیں ۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشاہد…

وحیدہ شاہ 2 سال کیلئے نااہل، حلقہ53کا نتیجہ کالعدم قرار

وحیدہ شاہ 2 سال کیلئے نااہل، حلقہ53کا نتیجہ کالعدم قرار

الیکشن کمیشن : (جیو ڈیسک) وحیدہ شاہ کیس میں پی ایس 53 کا انتخابی نتیجہ کالعدم قرار دے دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کو دو سال کے کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے…

ڈاکٹر اجمل کی رہائی کے لیے بلیک میل نہیں ہونگے۔ میاں افتخار

ڈاکٹر اجمل کی رہائی کے لیے بلیک میل نہیں ہونگے۔ میاں افتخار

پشاور: (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ حکومت ڈاکٹر اجمل خان کی رہائی کے حوالے سے بلیک میل نہیں ہو گی۔ مولوی فقیرکو حکومت سے مذاکرات کرنے پر طالبان قیادت نے عہدے سے ہٹایا ہے۔…

طالبان کی قید میں رہنے والے ڈاکٹر اجمل کی رہائی کیلئے اپیل

طالبان کی قید میں رہنے والے ڈاکٹر اجمل کی رہائی کیلئے اپیل

پشاور: (جیو ڈیسک) اٹھارہ ماہ سے طالبان کی قید میں زندگی گزارنے والے جامعہ اسلامیہ پشاور کے وی سی ڈاکٹر اجمل نے رہائی کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔ ان کا ویڈیو پیغام ذرائع کو ملا جس میں انھوں نے حکومت سے…

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس: نرگس سیٹھی کا بیان ریکارڈ

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس: نرگس سیٹھی کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن نرگس سیٹھی نے اپنی شہادت ریکارڈ کرا دی، کہتی ہیں کہ وزیراعظم انتہائی نرم خو اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کا احترام کرنے…

ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی۔ اعتزاز

ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی۔ اعتزاز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میں صرف یہ ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی۔ وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی…

سندھ یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالبعلم ہلاک،2 زخمی

سندھ یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، طالبعلم ہلاک،2 زخمی

سندھ یونیورسٹی : (جیو ڈیسک) جامشورو میں دو طلباء تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں فائرنگ کے آزادانہ استعمال کے باعث ایک طالبعلم ہلاک اور دو زخمی ہو گئے جبکہ یونیورسٹی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یونیورسٹی میں دو روز قبل پارٹی…

ملتان: کارخانے کی چھت گر گئی،12 افراد زخمی

ملتان: کارخانے کی چھت گر گئی،12 افراد زخمی

ملتان: (جیو ڈیسک) کارخانے کی چھت گرنے سے بارہ افراد زخمی ہو گئے جنھیں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ منہدم ہونے والی عمارت میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ انصاری کالونی کے قریب واقع کارخانے میں مزدور کام میں مصروف…

حیدرآباد: پرسرار طور پر لاپتہ ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد سے برآمد

حیدرآباد: پرسرار طور پر لاپتہ ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد سے برآمد

حیدرآباد: (جیو ڈیسک) پرسرار طور پر لاپتہ ہونیوالے ڈاکٹر کی لاش لطیف آباد نمبر دو آٹو بھان روڈ سے ملی ہے۔ پولیس نے لاش تحویل لے کر سول اسپتال منتقل کر دی گئی۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر دو کا رہائشی…

ماروی نے اسمبلی میں غیر مہذب زبان استعمال کی۔ شازیہ مری

ماروی نے اسمبلی میں غیر مہذب زبان استعمال کی۔ شازیہ مری

کراچی: (جیو ڈیسک) شازیہ مری اور ماروی راشدی کے درمیان کل سندھ اسمبلی میں شروع ہونے والی لفظوں کی جنگ آج بھی جاری ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ماروی راشدی نے اجلاس میں غیرمہذب زبان استعمال کی۔…

کراچی: ڈالمیا کے قریب بس لٹ گئی، مسافر جاں بحق، سات زخمی

کراچی: ڈالمیا کے قریب بس لٹ گئی، مسافر جاں بحق، سات زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) ڈالمیا کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے باعث ایک مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ ڈرگ روڈ برج سے ڈالمیا جانیوالی مسافر بس برج سے اترتے ہوئے تیز رفتاری کے…

تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر، لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ

تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر، لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ

(جیو ڈیسک) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک جاپہنچی۔ بجلی پیدا کرنے والے چھ یونٹس بند ہونے سے لوڈ شیدنگ کا دورانیہ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں اس وقت پانی کی آمد بیس…

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان: سی ڈی مارکیٹ میں دھماکا، 20 دکانیں تباہ

مردان : (جیو ڈیسک) تخت بھائی میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سی ڈی مارکیٹ میں بارودی مواد نصب کر کے فرار ہو گئے۔ بارودی مواد پھٹنے سے زوردار…

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

آئی جی سندھ سید مشتاق شاہ نے وحیدہ شاہ کی جانب سے پولنگ عملے پر تشدد کے دوران وہاں موجود خاموش تماشائی بننے والے ڈی ایس پی عرفان شاہ کو معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا۔ ڈی ایس پی عرفان کی جگہ…

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) سبزہ زار میں مبینہ طور پر لڑکی نے زہر دیکر نوجوان کو قتل کر دیا۔ مقتول کے ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ ورثاء کا کہنا تھا کہ پولیس نے مبینہ قاتل لڑکی کو تفتیش…

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چھبیس سالہ علی رضا…

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

ملتان : (جیو ڈیسک) عمارت گرنے سے نو مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ملتان میں سبزی منڈی کے قریب ایک عمارت گر گئی جس کی وجہ سے نومزدور ملبے تلے دب گئے واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیموں نے فوری طور…

ن لیگ رویہ درست کرے تو قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں۔ زرداری

ن لیگ رویہ درست کرے تو قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں۔ زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن اپنا رویہ درست کرے تو آئندہ انتخابات چار پانچ ماہ پہلے کرائے جا سکتے ہیں، ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں ملک کی مجموعی…

موسم بدلتے ہی پنجاب میں ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

موسم بدلتے ہی پنجاب میں ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) میو اسپتال میں ڈینگی کے مزید دو نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد مریضوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ لاہور میں آج بند روڈ کی رہائشی چھیالیس سالہ فہمیدہ جبکہ شادرہ کے رہائشی اکیس…

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور: باڑہ پل کے قریب دھماکا، بچہ جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک) کوہاٹ روڈ پر باڑہ پل کے قریب دھماکے سے بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے جائے وقوع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک دوسرے واقعہ میں مرادان میں سی…

پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس،50سینیٹرز کو خراج تحسین

پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس،50سینیٹرز کو خراج تحسین

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس منعقد ہوا۔ جو ریٹائرڈ ہونے والے پچاس سینیٹرز کا بھی آخری اجلاس تھا۔ اسلام آباد میں پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس چیئرمین فاروق نائیک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں…

شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکارپور: (جیو ڈیسک) دو خواتین کو کاری قرار دے دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نوٹس لے لیا۔ صدر نے واقعے سے متعلق حکومت سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آئی جی سندھ مشتاق شاہ…