قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پر نواز شریف سے بات چیت کیلیے تیارہیں۔ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ بلادست ہے۔ میمو کے معاملے پر…

سندھ اسمبلی: تجاوزات کے خاتمے کا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی: تجاوزات کے خاتمے کا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی میں شہید بھٹو کے 84 ویں یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کی قرار داد پیش کی گئی جبکہ اجلاس میں املاک پرتجاوزات کے خاتمے کا دوسرا ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اجلاس پینل آف چیرمین…

گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ کچھ ہی دیر بعد ریلی میں تبدیل ہو گیا۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو کا کہنا تھا کہ لوڈ…

نئے صوبوں کیلئے فیصلہ کن جدوجہد کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

نئے صوبوں کیلئے فیصلہ کن جدوجہد کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نئے صوبوں کے لئے فیصلہ کن جدو جہد کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے معاملے…

سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی۔ گیلانی

سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہوچکی ہے اتفاق رائے کو سیاست کی نظر نہ کیا جائے. قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں ہیں…

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا۔ گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم کی جانب سے اسی مسئلے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ ایم…

پیپلز پارٹی کے قبل ازوقت انتخابات کیلئے مشورے

پیپلز پارٹی کے قبل ازوقت انتخابات کیلئے مشورے

پاکستان پیپلز پارٹی نے قبل ازوقت عام انتخابات کروانے کیلئے اتحادی جماعتوں سمیت اپوزیشن پارٹیز سے صلاح مشورے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قبل ازوقت عام انتخابات کا انعقاد خارج ازامکان نہیں ہے۔ اس ضمن…

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ مولانا فضل الرحمنٰ

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ مولانا فضل الرحمنٰ

جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے لیکن سینیٹ سے پہلے عام انتخابات ممکن نہیں۔ حب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل کی…

اہل بلوچستان آمرانہ فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ نواز شریف

اہل بلوچستان آمرانہ فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے بلوچستان کو درپیش مسائل پر غور کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کی پیشکش کی ہے۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کے بعد خطاب کرتے…

وزیراعظم سے شجاعت اور پرویز الہیٰ کی ملاقاتیں

وزیراعظم سے شجاعت اور پرویز الہیٰ کی ملاقاتیں

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سینئر وزیر چوہدری پرویز الہی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاس میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مخلوط…

پیر پگارا علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

پیر پگارا علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا لندن پہنچ گئے ہیں۔ پیرپگارا جو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور علاج کی غرض سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے معالجین کی ہدایت…

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف زرداری نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا کے علاوہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی کور کمیٹی نے اسمبلیوں کی…

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ بیجنگ میں چینی وزیر اعظم وین جیا با سے ملاقات کے دوران جنرل کیانی نے کہا کہ پاکستان باہمی احترام کی بنیاد پر…

کوئٹہ میں ریڈ کراس کا برطانوی نژاد ڈاکٹر اغواء

کوئٹہ میں ریڈ کراس کا برطانوی نژاد ڈاکٹر اغواء

کوئٹہ میں آئی سی آر سی کے برطانوی نژاد ڈاکٹر کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ملزمان مغوی کو چمن کی جانب لے جائیں گے۔ عالمی امدادی ادارے انٹر نیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس سے منسلک برطانوی نڑاد…

فوجی عدالتیں ہوتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا ملتی۔ ہاشمی

فوجی عدالتیں ہوتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا ملتی۔ ہاشمی

تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے 1998 میں کابینہ کے اجلس میں کہا تھا کہ کراچی میں فوجی عدالتیں لگانا چاہتا ہوں۔ فوجی عدالتیں لگ جاتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا دیتی…

آفاق احمد کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

آفاق احمد کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرا دی جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں اب بھی نو گو ایریاز موجود ہیں، جو ان کی سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے…

ذوالفقار علی بھٹو کی چوراسی ویں سالگرہ

ذوالفقار علی بھٹو کی چوراسی ویں سالگرہ

ذوالفقار علی بھٹو کی آج چوراسی ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر گڑھی خدابخش میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جبکہ  مختلف علاقوں میں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے۔ سالگرہ کے موقع پر وزیر اعلی ہاوس سندھ میں بھی…

نئے صوبوں پر ایک پارٹی ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔ نثار

نئے صوبوں پر ایک پارٹی ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔ نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے صوبوں کے قیام پرایک پارٹی کی جانب سے ہنگامہ آرائی پرتنقید کی ہے۔ قومی اسمبلی میں نئے صوبوں پر بحث کے دوران سیاسی قائدین میں ٹھن گئی۔ چوہدری نثارنے کہا کہ ایک مخصوص…

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور میں دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتول کی بیوی اور سی سی پی ا و کے محافظ اسکواڈ کا اہلکار ملوث نکلے۔ تھانہ فیکٹری ایریا لاہور کے علاقے میں اکیس دسمبر کی شب ناصر…

مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ملکہ کوہسار مری میں سال نو کی پہلی برفباری ہوئی۔ پہاڑوں نے سفید چادرر اوڑھ لی۔ سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ مری میں وقفے وقفے سے…

میرانشاہ: میر علی سے 15 ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

میرانشاہ: میر علی سے 15 ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

میرانشاہ میں میر علی کے علاقہ اسپین ٹل کے مقام پر پندرہ ایف سی اہلکاروں کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ان اہلکاروں کے قتل کی ذمے داری قبول کرلی۔ تحریک پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ایف…

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر آصف علی زرداری نے پیر صاحب پگارا کے بیٹے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کو فون کرکے ان کے والد کی خیریت دریافت کی ہے۔ صدر زرداری نے پیر صاحب پگارا کی صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ اس موقع…

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں اپنے چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ریڈ کراس کے حکام نے ذرائع کو بتایا کہ ادارے نے اپنے نیٹ ورک کو محدود کرنے کے لئے…

شاعرانہ جواب مہنگا پڑ گیا، بابر اعوان کو نوٹس جاری

شاعرانہ جواب مہنگا پڑ گیا، بابر اعوان کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کیس کے دوران وفاق کے وکیل بابر اعوان کی گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو کمرہ عدالت میں دکھائی گئی۔ بابر اعوان کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھٹو ریفرنس…