پرویزمشرف جائیداد ضبط کیس کی سماعت 5نومبر تک ملتوی

پرویزمشرف جائیداد ضبط کیس کی سماعت 5نومبر تک ملتوی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیئے جانے اور جائیداد کی ضبطگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کر دی۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پرویزمشرف کے وکیل…

بارش نے بالائی علاقوں کے موسم کا مزاج بدل دیا

بارش نے بالائی علاقوں کے موسم کا مزاج بدل دیا

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کیساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام…

فصیح بخاری کی چیئرمین نیب تقرری چیلنج

فصیح بخاری کی چیئرمین نیب تقرری چیلنج

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثارعلی خان نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نیب تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ چوہدری نثارکی طرف سے درخواست اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست…

حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ہیلری

حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ہیلری

اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ بات چیت اور لڑائی ساتھ ساتھ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں سینئر اینکر پرسنز سے بات چیت کرتے…

اسامہ آپریشن خفیہ تھا، پاکستان کو نہیں بتا سکتے تھے۔ ہیلری

اسامہ آپریشن خفیہ تھا، پاکستان کو نہیں بتا سکتے تھے۔ ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسامہ آپریشن انتہائی خفیہ تھا، پاکستان کونہیں بتاسکتیتھے۔ اپنے دورہ پاکستان میں ہیلری کلنٹن نے پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے اہم نمائندوں سے ملاقات کی۔ ذرائع نے ہیلری سے دریافت کیا کہ امریکہ پاکستان…

ڈینگی: پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 305 تک جا پہنچی

ڈینگی: پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 305 تک جا پہنچی

ڈینگی مچھر درجہ حرارت میں کمی کے بعد بھی خطرناک ہورہا ہے لاہور میں آج مزید چار انسانی زندگیاں لقمہ اجل بن گئیں جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو پانچ تک جاپہنچی ہے۔…

لاہور: کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونے کے باعث منسوخ

لاہور: کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونے کے باعث منسوخ

لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونے کے باعث منسوخ کردی گئی جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی متعددٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کے بعد بھی نہ پہنچ سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق گذشتہ رات لاہور سے کراچی جانے والی…

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی کراچی میں حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والی عالمی کول کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد صوبے میں ایک سو…

ہیلری کلنٹن کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

ہیلری کلنٹن کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، شدت پسندی کے خلاف جنگ اور خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھنے…

پنجاب حکومت کا بلڈ بنک قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا بلڈ بنک قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور : وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلڈ بنک جلد کام شروع کر دے گا۔ ڈینگی لاروے کے خاتمے کیلئے مستقل نظام بنایا جا رہا ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے خلاف جاری مہم کے جائزہ اجلاس کی…

این آئی سی ایل کیس: مونس الہیٰ کو بری کر دیا گیا

این آئی سی ایل کیس: مونس الہیٰ کو بری کر دیا گیا

لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی کی این آئی سی ایل فراڈ کیس میں بریت کی درخواست منطور کر لی۔…

ڈینگی پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ملتوی

ڈینگی پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چوبیس اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے انکوائری ٹیم کے پہلے نوٹیفیکیشن کی بحالی کے لئے وزیراعلی پنجاب سے ہدایات لینے کے احکامات جاری کر دیئے۔  عدالت میں ڈینگی کے پھیلا کی انکوائری…

خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج

خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج

لاہور ہائی کو رٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لیے دائر درخواست عدم پیروی پر دوسری بار بھی خارج کردی۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔ درخواست گزار…

ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی ٹرپل سنچری مکمل

ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی ٹرپل سنچری مکمل

پنجاب میں ڈینگی بخار سے آج مزید چار گھروں میں صف ماتم بچھ گئی اور ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ دوسری جانب صوبائی حکومت ٹائروں کو ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔…

سکھر: نایاب نسل کی ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 19ہو گئی

سکھر: نایاب نسل کی ڈولفنز کی ہلاکتیں جاری، تعداد 19ہو گئی

سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 5 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ پائی گئی۔ ایک ہفتے میں تین بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 19 ہو گئی۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا…

حقانی نیٹ ورک مشترکہ خطرہ ہے۔ ہلیری

حقانی نیٹ ورک مشترکہ خطرہ ہے۔ ہلیری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ پرامن، مضبوط اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتا ہے۔ جنرل کیانی کے اس بیان سے متفق ہیں کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں بلکہ ایک ایٹمی ملک ہے۔ پاکستانی ہم منصب حناربانی کھر کے…

ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی

ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی

اسلام آباد : ہیلری کلنٹن آج پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملیں گی، امریکی وزیرخارجہ کہتی ہیں افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان امریکا کا ساتھ دے یا مسائل کا حصہ بن جائے۔ امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستانی سرحد سے…

مہمند ایجنسی: قبائلی رہنما کے گھر پر شدت پسندوں کا حملہ

مہمند ایجنسی: قبائلی رہنما کے گھر پر شدت پسندوں کا حملہ

مہمند ایجنسی کی تحصیل بائی زئی اتم کلی میں قبائلی رہنما کے گھر پر شدت پسندوں کے حملے میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی جبکہ شدت پسندوں نے ایک پرائمری اسکول کو بھی دھماکہ خیزمواد سے اڑا…

مجرم قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔ عمران خان

مجرم قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مجرم اس وقت قوم پر حکمرانی کر رہا ہے۔اسلام آباد میں اپنی کتاب پاکستان کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…

کراچی کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ رحمان ملک

کراچی کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ رحمان ملک

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ میڈیا ان کے منہ میں سوال نہ ڈالے۔ اکثر میری پیشی وزیراعظم کے سامنے میڈیا کی وجہ سے ہوتی ھے۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان…

جعفرآباد: تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج

جعفرآباد: تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج

جعفرآباد میں تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مطاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹائر جلائے۔ جس سے ٹریفک معطل ہو گئی۔ شہری اتحاد اور آل پارٹیز کے زیر اہتمام ریلی اور مزدور چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔…

کراچی: پہلی بار خاکے کی مدد سے ملزم کی گرفتاری

کراچی: پہلی بار خاکے کی مدد سے ملزم کی گرفتاری

کراچی پولیس نے پہلی دفعہ کسی ملزم کے خاکے کی مدد سے اسے اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرکے چھینے گئے اسلحے سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔  ایس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی نے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ…

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آپریشن کا فیصلہ

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آپریشن کا فیصلہ

حکومت نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ باڑہ کے علاقے منڈی کس سے کوہی چوک تک بارہ بجے سے کرفیو نافذ کردیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنیکا…

ہیلری کلنٹن اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں

ہیلری کلنٹن اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ اس دورے میں وہ پاکستانی قیادت سے دونوں ممالک کے تعلقات میں جاری تنائو میں کمی اورافغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گی۔…