رواں ہفتے ملک بھر میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

رواں ہفتے ملک بھر میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 8 ڈگری…

پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

پیس شاپنگ مال لاہور میں آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیس شاپنگ مال میں آتشزدگی کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمہ شاپنگ مال کے جنرل سیکریٹری مرزا عامر بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پلازے کی…

پشاور بی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور بی آر ٹی میں موبائل فون چوری کرنے والی 2 خواتین گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیکیوٹی ٹیم نے بی آر ٹی میں خواتین سے موبائل فون چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق پکڑے جانے والے گروہ میں 2 سرکردہ خاتون بھی شامل ہیں جن کے قبضے…

ڈی چوک میں 10 لاکھ لوگ لانے کے بجائے 172 ارکان ایوان میں لائیں، شاہد خاقان عباسی

ڈی چوک میں 10 لاکھ لوگ لانے کے بجائے 172 ارکان ایوان میں لائیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت 10 لاکھ لوگ ڈی چوک میں لانے کے بجائے172ارکان ایوان میں لائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا…

دشمن غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، آرمی چیف

دشمن غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، آرمی چیف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاسکتی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں نئی آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی…

عدم اعتماد: ارکان کو دھمکانے کا ارادہ نہیں، جمہوری مقابلہ کریں گے، شاہ محمود

عدم اعتماد: ارکان کو دھمکانے کا ارادہ نہیں، جمہوری مقابلہ کریں گے، شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے اتحاد اور تحریک عدم اعتماد کو وقتی بلبلا قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم وفاقی دارالحکومت میں دھرنا…

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب…

عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں صورتحال اطمینان بخش ہے، وزیراعظم

عدم اعتماد سےکوئی پریشانی نہیں صورتحال اطمینان بخش ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں اور صورتحال اطمینان بخش ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا…

اپوزیشن نے عدم اعتماد لا کر سوئے ہوئے شیر کو جگا دیا، فواد چوہدری

اپوزیشن نے عدم اعتماد لا کر سوئے ہوئے شیر کو جگا دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے عدم اعتماد لا کر سوئے ہوئے شیر کو جگا دیا ہے، عمران خان کے پاس جو فارمولا ہے اپوزیشن والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ اسلام آباد میں…

علیم خان کو منانے کے لئے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم

علیم خان کو منانے کے لئے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) علیم خان کو منانے کے لئے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم ہو گئے۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کو منانے اور تحفظات دور کرنے کے لئے وفاقی وزراء نے رابطے تیز کردیئے ہیں، اور حکومت…

ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں: شیخ رشید

ضرورت پڑی تو اسلام آباد میں فوج بلاسکتے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کا عندیا دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عام انتخابات میں ایک سال رہ گیا ، اس…

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ واضح رہے…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم

ملک میں کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں…

لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف

لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گائے میں لمپی اسکن کی بیماری نے کراچی میں خوف کا پہرا لگا دیا، جس کے بعد شہری بیف بیچنے والوں کی دکانوں پر آنے اور گوشت خریدنے سے کترا رہے ہیں۔ شہر میں گائے کا گوشت فروخت…

ضمیر بیچنے والوں کے غدار لکھ کر پوسٹرز لگائیں گے۔ شہباز گل

ضمیر بیچنے والوں کے غدار لکھ کر پوسٹرز لگائیں گے۔ شہباز گل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنی حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور سرپرائز دیں گے ،عدم اعتماد کے لئے سمجھدار لوگوں سے پوچھ کر اچھا مرکب بنایا ہے اور…

ق لیگ، ایم کیو ایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کا ساتھ دینگی، شاہ محمود

ق لیگ، ایم کیو ایم پر کوئی شبہ نہیں، دونوں حکومت کا ساتھ دینگی، شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلے کے نشان پر منتخب ہونے والا رکن پارلیمان آئینی اور اخلاقی طور پر وزیراعظم عمران خان کے علاو ہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دے سکتا،ق لیگ،ایم…

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر7 گھنٹے بعد مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں…

ایکسائز پولیس کی کارروائی میں 29 کلو چرس برآمد، افغان باشندے سمیت 2 افراد گرفتار

ایکسائز پولیس کی کارروائی میں 29 کلو چرس برآمد، افغان باشندے سمیت 2 افراد گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ ایکسائز نے دو کارروائیوں میں 29 کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایکسائز پشاور کے مطابق تھانہ ایکسائز پشاور نے دو مختلف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 29 کلو گرام چرس برآمد کرکے…

تحریک عدم اعتماد کیلئے گیم چینجر نشستیں کون سی ہیں؟

تحریک عدم اعتماد کیلئے گیم چینجر نشستیں کون سی ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن کی جانب سے 3 حکومتی اتحادیوں مسلم لیگ ق، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور ایم کیو ایم پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں ، ان 3جماعتوں کی قومی اسمبلی…

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (ف) کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی…

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

عمران خان 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کریں، فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد جلسے میں 10 لاکھ افراد لانے کے بجائے 172 ارکان پورے کرنے کی فکر کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی پرویز الہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے پر رضامند

ن لیگ اور پیپلز پارٹی پرویز الہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے پر رضامند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کو دینے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلیٰ…

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی: نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیازپالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ…

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

تحریک عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار، اجلاس 22 مارچ سے پہلے بلانے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادضابطہ کے مطابق قراردے دی۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی ذرائع کا…