کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملکی سپریم کورٹ کی دو خواتین ججوں کو ہلاک کر دیا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق آج اتوار کی صبح کیے جانے والے اس حملے میں ایک…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں اور سینکڑوں خاندانوں سمیت ہزارہا مہاجرین اور تارکین وطن بہتر زندگی کی تلاش میں امریکا کی جانب پیدل سفر میں ہیں۔ گوئٹے مالا نے اپنے ہاں اتنے زیادہ مہاجرین کے داخلے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے شہر عمرکوٹ میں پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ (کل) 18 جنوری کو ہو گی۔ پی ایس 52 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حمایت یافتہ اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی اور…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ناک کے نیچے لیبر قوانین کی خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ اور وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں کام کرنے والے کچن اسٹاف، خاکروب اور فراش کی ہفتہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث فضائی اور زمینی سروس شدید متاثر ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے جبکہ موٹر وے ایم 4 فیصل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2521 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں سب سے پہلے تین بڑے نالوں پر کام کریں گے، محمود آباد نالے کے بعد گجر نالے اور پھر اورنگی نالے پر کام ہو گا۔ کراچی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کی کوالالمپور میں روکی گئی پرواز کے مسافر متبادل پروزاوں سے اسلام آباد پہنچ گئے اور وطن واپس پہنچنے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ 118 مسافر براستہ دبئی ہفتے کی رات غیر ملکی…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے سے ہلاک ا فراد کی تعداد 56 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے میں سیکڑوں افراد زخمی ہیں جبکہ اسپتال زخمیوں سے بھر گئے۔ انڈونیشین میڈیا رپورٹس کے مطابق…
امریک (اصل میڈیا ڈیسک) ا وائرس سے دنیا بھر میں جانی نقصان 20 لاکھ کی حد کو پار کرتے ہوئے 20 لاکھ 22 ہزار تک ہو گیا ہے۔وائرس میں مبتلا ہونے والے انسانوں کی تعداد 95 ملین 4 لاکھ 50 ہزار تک…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن وہ پہلا وفاقی صوبہ ہے جس نے تارکین وطن کے لیے پبلک سیکٹر میں ملازمتوں کے کوٹے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایک مسودہ قانون کے مطابق اس شہری ریاست میں 35 فیصد سرکاری ملازمتوں پر…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمین لاشیٹ کو جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل بڑی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کا نیا سربراہ چن لیا گیا ہے۔ لاشیٹ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے قریبی معتمد اور سب سے زیادہ آبادی والے…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دارلحکومت ریاض میں اپنے اردنی ہم منصب أيمن الصفدی سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات اور علاقائی پیش رفت سے متعلق تبادلہ خیال…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنی تازہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے جدید ترین اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ سیٹلائٹ نے ایران کے اس فوجی اڈے کی نشاندہی کردی ہے جس سے یہ میزائل داغا گیا…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) تین یورپی طاقتوں نے ایران کو خبردارکیا ہے کہ وہ اپنے ایک ریسرچ ری ایکٹر میں یورینیم دھات پر مبنی ایندھن کی تیاری کا کام شروع نہ کرے۔برطانیہ ،جرمنی اور فرانس کا کہنا ہے کہ اگر ایران ایسا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کل ہفتے کے روز ایران نے مشقوں کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید ترین بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے اور یہ میزائل سمندر میں داغے گئے۔ ‘فاکس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کیلیے ٹیکس اکٹھے کرنے والے اہلکاروں کو مراعات دے کر ٹیکس محصولات میں اضافہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے اکنامک گورننس…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبنگ خان کے مداحوں کو ہمیشہ سے ہی تجسس رہا ہے کہ سپراسٹار شادی کیوں نہیں کررہے بالآخر 55 سالہ اداکار نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاہی دی۔ بالی ووڈ اداکار دبنگ خان بھارتی فلم انڈسٹری کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقا کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے۔ پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بنوں میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ جاں بحق ہو گئے۔ پروفیسر کو میرعلی بائی پاس روڈ پر قتل کیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان فرار ہونے میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو رکاوٹ قرار دیدیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 سے لاہور سے عبدالحکیم تک جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹرو ے مکمل بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹرے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے ملتان سے خانیوال تک موٹر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن سے متعلق بھیجے گئے صدارتی ریفرنس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے رائے…