برازیل : نائٹ کلب میں مرنے والوں کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتمام

برازیل : نائٹ کلب میں مرنے والوں کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتمام

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے شہر سانتا ماریا میں نائٹ کلب میں آگ لگنے سے مرنے والوں کے لئے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ برازیل کے شہر سانتا ماریا کے مرکزی چرچ میں ہزاروں افراد نے نائٹ کلب میں مرنے والوں کے…

کراچی : ڈکیتی کے ملزم کے ٹیٹو کے نشانات پر تفتیش شروع

کراچی : ڈکیتی کے ملزم کے ٹیٹو کے نشانات پر تفتیش شروع

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسم پر ٹیٹو کے نشانات ہیں ، پولیس نے ٹیٹو کے حوالے سے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ گزشتہ روز کراچی جمشید ٹاؤن سے ڈکیتی کے الزام میں ایک…

لاہور : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آج بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گی

لاہور : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آج بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لئے آج سے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا۔ سروسز ہسپتال لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائی ڈی اے کے عہدیداروں نے کہا کہ سروس سٹرکچر کیساتھ مریضوں…

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ زون کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 5 ٹارگٹ کلرز سمیت 13 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس ویسٹ زون نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ…

شام: الیپو میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 16 افراد جاں بحق

شام: الیپو میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 16 افراد جاں بحق

شام(جیوڈیسک)شام کے صوبے الیپو کے نواحی علاقے الانصاراشراقی میں رہائشی عمارت پر نامعلوم سمت سے داغے گئے میزائل حملے میں دس بچوں سمیت سولہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ حملے کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ شامی انسانی…

کراچی : سرکاری افسران کی ترقیوں ، کنٹریکٹ کیس کی سماعت آج

کراچی : سرکاری افسران کی ترقیوں ، کنٹریکٹ کیس کی سماعت آج

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آج سندھ میں سرکاری افسران کی آوٹ آف ٹرن ترقیوں ، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن پر ملازمتوں کے کیس کی سماعت دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر…

سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، پیشگی ٹیکس ادا

سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، پیشگی ٹیکس ادا

جنیوا(جیوڈیسک)سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، 545 ملین ڈالرکا پیشگی ٹیکس ادا کر دیا گیا. سوئٹرزلینڈ نے برطانیہ کے ساتھ ایک خصوصی معاہدے کے تحت برطانوی حکومت کو 545 ملین ڈالر ایڈوانس ٹیکس ادا کر دیا۔ سوئٹز لینڈ کے بینکوں میں رکھے…

کراچی : سوئی سدرن سب اسٹیشن کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

کراچی : سوئی سدرن سب اسٹیشن کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کے سب اسٹیشن کے قریب دھماکے میں2 افراد زخمی ہو گئے، پولیس اور ایس ایس جی سی کی ٹیم کے درمیان دھماکہ کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ نیپا چورنگی…

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی، فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خدشات ہیں۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں بعد گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی…

حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی ، رحمان ملک

حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی ، رحمان ملک

لندن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی ، آئندہ حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک…

ہما قریشی فلم ڈیڑھ عشقیہ میں جلوہ گر ہونگی

ہما قریشی فلم ڈیڑھ عشقیہ میں جلوہ گر ہونگی

بالی ووڈ فلم ”گینگ آف واسع پور” میں شاندار اداکاری کے ذریعے دھاک بٹھانے والی اداکارہ ہما قریشی پر فلموں کی برسات شروع ہوگئی،فلم ڈیڑھ عشقیہ میں مادھوری ڈکشٹ اور نصیر الدین شاہ کیساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ گینگ آف واسع…

افغانستان میں امن ، سہ فریقی مذاکرات آج لندن میں ہوں گے

افغانستان میں امن ، سہ فریقی مذاکرات آج لندن میں ہوں گے

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں قیام امن کے لئے سہ فریقی مذاکرات آج ہوں گے، برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے پاک افغان صدور کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ تینوں ممالک کے سربراہوں کا یہ تیسرا اجلاس ہے جس کا مقصد خطے…

ٹور آف قطر سائیکل ریس شروع، امریکی کھلاڑی کا فاتحانہ آغاز

ٹور آف قطر سائیکل ریس شروع، امریکی کھلاڑی کا فاتحانہ آغاز

ٹور آف قطر سائیکل ریس شروع ہو گئی، امریکا کے برنٹ بک والٹر نیا یونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔دوحہ کے سائیکلنگ ٹریکس پر دنیا بھر کی اٹھارہ ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ امریکی سائیکلسٹ نے پہلا مرحلہ جیت کر سب کے لیے…

ڈیوس کپ کی تاریخ کا سب سے طویل اور اعصاب شکن میچ

ڈیوس کپ کی تاریخ کا سب سے طویل اور اعصاب شکن میچ

جنیوا میں ڈیوس کپ کی تاریخ کا سب سے طویل میچ کھیلا گیا، چیک ریپبلکن ٹینس جوڑی نے سوئس ٹیم کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ جنیوا میں کھیلے گئے ڈیوس کپ مینز ڈبلز کے ٹینس میچ نے تاریخ رقم…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری ، سردی نے پھر زور پکڑ لیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری ، سردی نے پھر زور پکڑ لیا

مغربی ہواں نے اپنا رنگ دکھا دیا ، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ پنجاب ، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برس رہے ہیں۔…

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک اور دھرنے کی تیاری

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک اور دھرنے کی تیاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر آج ایک بار پھر دھرنے کی تیاری ہے اور اس بار یہ کام اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نواز کر رہی ہے۔ حزب اختلاف اپنے اعلان پر ڈٹی ہوئی ہے جبکہ حکومت ماضی کی مثالیں…

رینٹل پاور عملدرآمد اور شاہ زیب قتل کیس کی آج سماعت

رینٹل پاور عملدرآمد اور شاہ زیب قتل کیس کی آج سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدر آمد کیس اور شاہ زیب کے قتل کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدر آمد کیس کی سماعت کرے گا۔…

کراچی اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ ہفتے کا اختتام بھی ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہونے سے ہوا۔ انڈیکس میں دو سو دس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز پہلے روز ہونے…

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ…

الطاف حسین علیل ہو گئے، سینے میں انفیکشن اور بخار ہے

الطاف حسین علیل ہو گئے، سینے میں انفیکشن اور بخار ہے

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سینے میں انفیکشن اور بخار کے باعث علیل ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامئیے کے مطابق الطاف حسین انفیکشن اور بخار میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا…

بالی ووڈ : زینت امان کا 60 سال کی عمر میں کسی نے دل چرا لیا ، شادی کو تیار

بالی ووڈ : زینت امان کا 60 سال کی عمر میں کسی نے دل چرا لیا ، شادی کو تیار

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی ستر کی دہائی میں فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والی زینت امان کا دل 60 سال کی عمر میں کسی نے چرا لیا، کہتی ہیں کہ انہیں بالآخر خوابوں کا شہزادہ مل ہی گیا۔ 1998میں اپنے شوہر…

افغانستان : بم پھٹنے سے ایک خاندان کے4 افراد ہلاک

افغانستان : بم پھٹنے سے ایک خاندان کے4 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک)کابلافغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک خاندان کے4 افرادہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے میں ڈرائیور…

تنازعات سے نمٹتے نمٹتے تھک چکا ہوں ، شاہ رخ خان

تنازعات سے نمٹتے نمٹتے تھک چکا ہوں ، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ تنازعات نمٹتے نمٹنے وہ تھک چکا ہوں1992 میں اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والے بھارتی میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ تنازعات…

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جان بحق اورتین افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے نیو دھوراجی میں بجری سے بھرا تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر بجلی کے گھمبے سے ٹکرا کر الٹ گیا واقعے میں تین…