سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹوں بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے۔ یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس بحال نہ کی جاسکی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں…

ہنگو : دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی، شہرمیں فضا سوگوار

ہنگو : دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی، شہرمیں فضا سوگوار

ہنگو(جیوڈیسک) ہنگو میں گذشتہ روز کے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی ہے، جاں بحق 7 افراد کی تدفین کردی گئی ہے۔ شہر میں سیکیورٹی سخت ہے۔ تمام تعلیمی ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہیں۔ ہنگو کے مرکزی…

معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن انتقال کرگئے

معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن انتقال کرگئے

کراچی (جیوڈیسک)معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔مرحوم سراج میمن سندھی ادب میں وسیع علم کی وجہ سے ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں تحریر کیں ، سراج میمن نے تحقیق…

امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی

امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی جس میں ہالی وڈ سٹار ڈینزل واشنگٹن،جارج لوکس اور کیری واشنگٹن کو اعزازات سے نوازا گیا۔ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سیاہ فام امریکی فنکاروں کا اجتماع لاس اینجلس میں ہوا۔اس…

پاکستان ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آسٹریلیا سے افتتاحی میچ ہار گیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آسٹریلیا سے افتتاحی میچ ہار گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھو ں بری طرح ہار گیا۔ ٹیم کو جیتنے کیلئے 176 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن قومی ٹیم 33.2 اوورز میں محض 83 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی اور اس…

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات ، کھلاڑیوں نے ہوٹل چھوڑ دیا

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات ، کھلاڑیوں نے ہوٹل چھوڑ دیا

بھارت (جیوڈیسک) ویمن ورلڈ کپ کے لئے ناقص انتظامات نے بھارتی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ اڑیسہ میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کھلاڑیوں کو بڑے پیمانے پر لال بیگ کی موجودگی پر ہوٹل چھوڑنا پڑ گیا۔…

روس ، امریکا کے حکام کی شام کے قومی اپوزیشن اتحاد سے ملاقات

روس ، امریکا کے حکام کی شام کے قومی اپوزیشن اتحاد سے ملاقات

روس (جیوڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ مندوب لخدار براہیمی نے سلامتی کونسل سے شام کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شامی اپوزیشن کے…

کراچی میں امن و امان کیلئے سخت اقدامات کرنا ہوں گے:امین فہیم

کراچی میں امن و امان کیلئے سخت اقدامات کرنا ہوں گے:امین فہیم

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر اور وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ کراچی کا معاملہ حد سے گزر چکا،امن و امان بہتر بنانے کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔ کراچی کے معاملے پر مخدو م امین فہیم…

انقرہ : امریکی سفارت خانے کے باہر خود کش حملہ ، 2 افراد ہلاک

انقرہ : امریکی سفارت خانے کے باہر خود کش حملہ ، 2 افراد ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ترک دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکے میں دو گارڈ ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے…

تیونس ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

تیونس ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

تیونس(جیوڈیسک)تیونس کی کی حکومت نے زین العابدین کی اقتدار سے محرومی کے بعد نافذ کی جانیوالی ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ تیونس کی پریذیڈنسی نے کہا کہ وہ طویل عرصے تک برسر اقتدار رہنے والے آمر زین…

بولیویا میں روایتی میلے کیلئے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار

بولیویا میں روایتی میلے کیلئے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں روایتی میلے کی تیاریا ں جاری ہیں ، میلے میں نمائش کے لیے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ایک سو پچاس فٹ بلند یہ دیوہیکل مجسمہ ایک پہاڑی کے اوپر نصب کیا گیا ہے،مجسمے…

امریکن باسکٹ بال :بروکلین نیٹس نے شکاگو بلز کو شکست دیدی

امریکن باسکٹ بال :بروکلین نیٹس نے شکاگو بلز کو شکست دیدی

یویارک(جیوڈیسک)امریکہ کی نیشنل باسکٹ بال لیگ میں بروکلین نیٹس کی ٹیم نے شکاگو بلز کو چار پوائنٹس کی برتری سے شکست دیدی۔ باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔فرسٹ کوارٹر میں نیٹس کی ٹیم کو اٹھائیس انیس…

ایٹمی پروگرام کا درست استعمال کیا جاتا تو توانائی بحران نہ ہوتا : ڈاکٹر عبدالقدیر

ایٹمی پروگرام کا درست استعمال کیا جاتا تو توانائی بحران نہ ہوتا : ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور(جیوڈیسک) ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے اور اگر اسکا درست استعمال کیا جاتا تو ملک میں توانائی بحران نہ ہوتا۔ لاہور ڈیفنس میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین سید آصف ہاشمی سے ملاقات…

ججز پارلیمنٹ کیخلاف باتیں کر رہے ہیں، ان کو معاف نہیں کرینگے : خورشید شاہ

ججز پارلیمنٹ کیخلاف باتیں کر رہے ہیں، ان کو معاف نہیں کرینگے : خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آخری دن تک فیصلے کرنے کا حق ہے کچھ ججز پارلیمنٹ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں ججز کی کرسیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنے…

جوہانسبرگ ٹیسٹ : پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا

جوہانسبرگ ٹیسٹ : پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا

جوہانسبرگ(جیوڈیسک) جوہانسبرگ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل میں پاکستان آج 6 رنز کے اسکور سے دوبارہ اننگز شروع کریگا۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6  رنز…

چلبل پانڈے کیخلاف کیس میں نیاموڑ ، 10سا ل قید تک کی سزا کاامکان

چلبل پانڈے کیخلاف کیس میں نیاموڑ ، 10سا ل قید تک کی سزا کاامکان

ممبئی (جیوڈیسک)قانون کے رکھوالے بالی ووڈ کے چلبل پانڈی نئی مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ ان کے خلاف چھ سال سے چلنے والے مقدمے میں نیا موڑآگیا ہے جس میں اب انہیں دس سال کی جیلہوسکتی ہے۔ سلور اسکرین پر نظر آنے…

نئے سال کا پہلا مہینہ ہی بالی ووڈ کے لئے بدقسمت ثابت ہوا

نئے سال کا پہلا مہینہ ہی بالی ووڈ کے لئے بدقسمت ثابت ہوا

ممبئی (جیوڈیسک)نئے سال کا پہلا مہینہ ہی بالی ووڈ کے لئے بدقسمت ثابت ہوا ہے، جنوری میں 13 فلمیں ریلیز کی گئیں، ریس2  کے سوا کوئی بھی فلم باکس آفس پر قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھاسکی۔ جنوری میں ریلیز کی جانے والی…

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ حیات آباد کی حدود میں کارخانو چیک پوسٹ کے مقام پر کی گئی۔ جہاں گاڑی نمبر 579 کے خفیہ خانوں سے70 کلو گرام…

کراچی میں مبینہ ٹارگٹ کلر شرافی گوٹھ تھانے سے فرار

کراچی میں مبینہ ٹارگٹ کلر شرافی گوٹھ تھانے سے فرار

کراچی (جیوڈیسک)گزشتہ روز پولیس کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز میں سے ایک ٹارگٹ کلر شرافی گوٹھ تھانے سے پولیس اہلکاروں کو چکما دے کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے سے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر شعبہ…

پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت ، افسران کی پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش

پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت ، افسران کی پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کواسپتال پہنچانے کی بجائے پولیس نے حراست میں رکھا ، جس کی موت کے بعد پولیس افسران پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس کا…

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں،صدر کراچی چیمبر

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں،صدر کراچی چیمبر

کراچی (جیودیسک)کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ہارون اگر کا کہنا ہے ملک کے موجودہ حالات میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آسکتی ہے۔جو سرمایہ کاری ہوچکی ہے وہ بھی رک جائے تو غنیمت ہے۔ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری مسلسل کم ہو…

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں : چیف جسٹس

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں : چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین کی محافظ ہے۔ ملک میں کوئی شخص بھی قانون سے بالا تر نہیں۔ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ لاہور میں جوڈیشل پالیسی سازکمیٹی کے اجلاس…

رافیل نڈال چلین ٹینس ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

رافیل نڈال چلین ٹینس ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

سابق ورلڈ نمبر ون رافیل نڈال ٹینس رافیل نڈال طویل انجری سے فٹ ہو کر چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کم بیک کریں گے۔سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال کا چلی کے شہر سانتیاگو پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ چلی کے صدر…

گیلانی نے اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی

گیلانی نے اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ میں اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے حوالے سے توہین عدالت کے الزام…