والد رضا مند، کامران فیصل کی قبرکشائی کی اجازت مل گئی

والد رضا مند، کامران فیصل کی قبرکشائی کی اجازت مل گئی

میاں چنوں(جیوڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ میاں چنوں نے کامران فیصل کے والد کی رضامندی کے بعد قبر کشائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے جب مجسٹریٹ میاں چنوں سے رابطہ کیا تو پہلے تو مجسٹریٹ نے یہ کہہ کر…

دنیا بھر میں دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملے کریں گے : پنیٹا

دنیا بھر میں دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملے کریں گے : پنیٹا

دنیا بھر میں دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ ایک انٹرویو میں پنیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت ہر جگہ القاعدہ کے خلاف بلا جھجھک ڈرون حملے کیے جائیں گے۔ امریکا نے القاعدہ کے خلاف موثر کارروائیاں کی…

روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

عراق اور افغان جنگ نے امریکی فوج کو ذہنی مریض بنا دیا ، روزانہ بائیس فوجی خود کشی کر لیتے ہیں۔ امریکی حکومت کی جانب سے انیس سو نناوے سے دو ہزار دس تک کی گئی۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ…

اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے، اداکارہ نے انٹرنیشنل فیسٹول کی فلم سوارنگی میں اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلمی بحران کے باعث طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کے بعد ریشم نے…

بنوں : سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ، 6 جوان شہید

بنوں : سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ، 6 جوان شہید

بنوں (جیوڈیسک) رات گئے بنوں کا سرائے نورنگ میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ سے چھ جوان شہید ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں چار شدت پسند مارے گئے۔ واقعہ کے بعدکرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حملیکی ذمہ دراری کالعدم…

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ ڈومیسٹک سلینڈر 60 اور کمرشل سلینڈر 240 روپے سستا کیا گیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسویسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق…

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔ اجلاس دو دن تک جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 4 اور 5 فروری کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام…

جے یو آئی نے نواز لیگ کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا

جے یو آئی نے نواز لیگ کے دھرنے میں شرکت سے انکار کر دیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے دھرنے میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ نے بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ پارٹی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان…

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ7 فیصداضافہ ریکارڈ

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ7 فیصداضافہ ریکارڈ

جنوری کے دوران ملک میں پٹرول، گیس اور اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ چھ سات فیصد اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال کے دوران اب تک مہنگائی کی اوسط شرح آٹھ…

دو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

دو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سال دو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا۔ قومی ادارہ صحت نے کراچی کے دو سالہ بچے مشرف عثمان میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ مشرف ولد عثمان میں پولیو وائرس پی ون کی تصدیق ہوئی…

بے بو نے گھر سے بھاگ جانے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں

بے بو نے گھر سے بھاگ جانے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں

ارے یہ کیا ہوا بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور نے سیف علی خان سے محبت کی شادی تو کر لی لیکن ایک بار پھر انہوں نے گھر سے بھاگ جانے کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ بالی ووڈ ذرائع کا…

توانائی بحران کے حل کیلیے حکومت سنجیدہ نہیں : ڈاکٹر ثمر

توانائی بحران کے حل کیلیے حکومت سنجیدہ نہیں : ڈاکٹر ثمر

لاہور (جیوڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوتوں کے ایما پر پاکستان میں عوامی فلاح کے منصوبے مکمل نہیں کرنے دیے جاتے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ سینٹر آف ایڈوانس مائیکرو…

خود کش حملے کیخلاف ہنگو میں مکمل ہڑتال ، سیکیورٹی سخت ، مقدمہ درج

خود کش حملے کیخلاف ہنگو میں مکمل ہڑتال ، سیکیورٹی سخت ، مقدمہ درج

ہنگو (جیوڈیسک) گزشتہ روز ہونے والے خود کش حملے کے بعد انجمن حسینیہ کی تین روزہ سوگ کے اعلان پر شہر مکمل طور پر بند ہے۔ گزشتہ روز پٹ بازار میں نماز جمعہ کے بعد پٹ بازار جامع مسجد کے باہر خود…

ایشیا اوشیانا گروپ ٹوٹائی ٹینس، اعصام الحق کو شکست

ایشیا اوشیانا گروپ ٹوٹائی ٹینس، اعصام الحق کو شکست

ٹینس کے ایشیا اوشیانا گروپ ٹو ٹائی میں پاکستان اور سری لنکا کی میچ 1-1 سے برابر ہو گیا. اعصام الحق کو سنگلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا. جاری ایشیا اوشیانا گروپ ٹوٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور…

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خسرہ کی وباء سے تین بچے جاں بحق ہو گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خسرہ کی وباء سے تین بچے جاں بحق ہو گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(جیوڈیسک)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خسرہ کی وباء سے تین بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ چار کو تشویش ناک حالت میں اسپتال داخل کرا دیا گیا۔نواحی گاؤں 265 گ ب میں خسرہ کی وباء سے تین بچے محمد قمر، محمد…

جنوبی افریقا 253 پر آل آؤٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے

جنوبی افریقا 253 پر آل آؤٹ، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے

جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان چھ رنز بغیر کسی نقصان کے آج دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا، قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کی برتری ختم کرنے کیلئے 247 رنز درکار ہیں۔ وانڈررز اسٹیڈیم میں سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ…

یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرینگے

یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرے گے۔ سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے الزام میں عدالت نے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔ اس…

لکی مروت : سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،9 اہلکار شہید، 6 شدت پسند مارے گئے

لکی مروت : سیکیورٹی فورسز پر حملہ ،9 اہلکار شہید، 6 شدت پسند مارے گئے

لکی مروت(جیوڈیسک)سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ جوابی فائرنگ سے چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔ لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشت گردوں نے جدید اسلحے اور خودکار ہتھیاروں اور دستی بموں…

انتخابات کے نتائج کیلئے الیکشن کمیشن نے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا

انتخابات کے نتائج کیلئے الیکشن کمیشن نے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخاب کیلئے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا،ملک کے 70 ہزار پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کمپیوٹرائزڈ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے نتائج کی تیاری کیلئے یو این ڈی پی…

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس نئے ریکارڈ کی جانب رواں

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس نئے ریکارڈ کی جانب رواں

کراچی(جیوڈیسک)کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک نئے ریکارڈ کی جانب رواں ہے ، پہلے سیشن کے اختتام پر تیئس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ سیکٹر میں ہونے والی خریداری سے…

امریکا: انڈیانا اور مشی گن میں برفباری، 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا: انڈیانا اور مشی گن میں برفباری، 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست انڈیانا اور مشی گن میں برفباری کی وجہ سے پیش آئے ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں برف باری کی وجہ سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔…

جوہانسبرگ ٹیسٹ:جنوبی افریقی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ

جوہانسبرگ ٹیسٹ:جنوبی افریقی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ فیصلہ

جوہانسبرگ(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پہلے سیشن کے دوران وکٹ میں فاسٹ بائولرز کے لیے کافی…

پارلیمنٹ کے پاس نیا صوبہ بنانے کا مینڈیٹ نہیں، لاہور ہائیکورٹ

پارلیمنٹ کے پاس نیا صوبہ بنانے کا مینڈیٹ نہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کے پاس نئے صوبے بنانے کا مینڈیٹ نہیں ،موجودہ پارلیمنٹ نئے انتخابات میں جائے ،مینڈیٹ لے پھر جتنے مرضی صوبے بنائیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں نئے صوبے کے حوالے سے…

برطانوی مسلمانوں کا یوٹیوب پر سے اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ

برطانوی مسلمانوں کا یوٹیوب پر سے اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ

برطانوی مسلمانوں نے حکومت سے یوٹیوب پر اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ کیا، ہزاروں افراد کی دستخط شدہ پٹیشن برطانوی وزیر اعظم کے دفتر میں اراکین پارلیمنٹ نے جمع کروا دی۔ یوٹیوب پر اسلام مخالف فلم کے خلاف برطانوی مسلمانوں کی…