مالی تنازع ، برطانیہ کی فوجی ٹرینر بھیجنے کی پیشکش

مالی تنازع ، برطانیہ کی فوجی ٹرینر بھیجنے کی پیشکش

برطانیہ نے افریقہ کے ملک مالی میں جاری تنازع میں معاونت کے لئے 240 فوجی ٹرینر بھیجنے کی پیشکش کر دی۔ برطانیہ کے فوجی ٹرینرز میں سے چالیس مالی جبکہ دو سو ہمسایہ ممالک میں انگریزی بولنے والے فوجیوں کو تربیت دینے…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ بجے کھلتے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ، صارفین کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سستے ایندھن کا حصول شہریوں کیلئے وبال…

بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا آج 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا آج 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی دلکش مسکراہٹ اور دلفریب اداوں والی بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کی آج37  ویں سالگرہ ہے۔ پریتی نے بطور ہیروئن کیریئر کی جنگ کا آغاز فلم سولجر سے کیا۔ ان کی خوبصورت مسکراہٹ اور چنچل اداوں نے فلم بینوں کو گھایل…

فرانس میں غیر ملکی عالموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

فرانس میں غیر ملکی عالموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے غیر ملکی عالموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فرانس نے ملک سے انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے غیر ملکی مبلغین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ایریزونا میں مسلح شخص کی دفترپر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ایک بزنس کمپلیس میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو…

نگران حکومت پر شاید حکومت ، اپوزیشن اتفاق نہ ہو سکے : چودھری نثار

نگران حکومت پر شاید حکومت ، اپوزیشن اتفاق نہ ہو سکے : چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماء چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کے انکشافات کے بعد کارگل پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔الیکشن کمیشن کے خلاف محاذ کھڑا…

امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی

امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی، ارکان نے تالیوں میں رخصت کیا۔ سینیٹر یکم فروری سے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔میساچوسٹس سے منتخب ڈیموکریٹ سینیٹر جان کیری 28 برسوں سے امریکی سینیٹ اور سینیٹ کی امورِ…

ججز تقرر میں صدر، وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں: سپریم کورٹ

ججز تقرر میں صدر، وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ججوں کی تقرری سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ججوں کی تقرری میں صدر اور وزیراعظم کا کوئی کردار نہیں۔ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بننے کے لیے سنیارٹی اصول…

اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں فوجی ریسرچ سینٹر پر حملہ ، متعدد شامی فوجی زخمی

اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں فوجی ریسرچ سینٹر پر حملہ ، متعدد شامی فوجی زخمی

شام (جیوڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے دمشق کے قریب فوجی ریسرچ سینٹر پر حملہ کر دیا، متعدد شامی فوجی زخمی ہو گئے۔ شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے قریب عسکری ریسرچ سینٹر پر بمباری کی ہے۔ شام…

آسٹریلیا میں 14 ستمبر کو انتخابات ہوں گے : جولیا گیلارڈ

آسٹریلیا میں 14 ستمبر کو انتخابات ہوں گے : جولیا گیلارڈ

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ ملک میں 14 ستمبر کو عام انتخابات ہوں گے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے انتخابات کی تاریخ کا جلدی اعلان سال کے دوران تیاری کے لئے کیا ہے۔ آسٹریلوی باشندے…

امریکا : تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے

امریکا : تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ کئی امریکی ریاستوں میں طوفانی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ طوفانی ہواؤں سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں…

صوبہ جنوبی پنجاب کا قابل عمل منصوبہ برباد کر دیا گیا ، شاہ محمود قریشی

صوبہ جنوبی پنجاب کا قابل عمل منصوبہ برباد کر دیا گیا ، شاہ محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری نے سازش کر کے صوبہ جنوبی پنجاب کے قابل عمل منصوبے کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2012 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ بینکوں کو حکومتی قرض گیری پر محتاط رہنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مالی سال میں معیشت کی نمو 3 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اقتصادی…

ایم کیو ایم کا پنجاب میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا پنجاب میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم نے پنجاب میں بڑاجلسہ کرنے کا اعلان کر دیا، الطاف حسین کہتے ہیں پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ جاگیر دارانہ نظام ہے۔ الطاف حسین نے راولپنڈی میں اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ انتخابات…

نئی تجارتی پالیسی، برآمدی صنعتوں کو مارک اپ میں 2 فیصد چھوٹ

نئی تجارتی پالیسی، برآمدی صنعتوں کو مارک اپ میں 2 فیصد چھوٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)نئی تجارتی پالیسی میں برآمدات بڑھانے والی صنعتوں کو مارک اپ میں دو فیصد رعایت دی جائے گی۔ تجارتی پالیسی تین سال کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس کے تحت ملک میں ڈومیسٹک کامرس ونگ قائم کیا جائیگا۔ علاقائی تجارت پر…

ججز تقرری کیس ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

ججز تقرری کیس ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تقرری کیس میں سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر آج فیصلہ سنائے گی۔ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ صدارتی ریفرنس میں ججز تقرری سے متعلق سوالات اٹھائے گئے تھے اور عدالت…

نیویارک: بولٹ ٹو دی ہیڈ کا رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک: بولٹ ٹو دی ہیڈ کا رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک(جیوڈیسک)ہالی وڈ فلم بولٹ ٹو دی ہیڈ کا رنگا رنگ پریمیئر نیویارک میں ہوا جس میں فلم کی تمام کاسٹ نے شرکت کی۔ پریمیئر میں ادکار کا کہنا تھا بولٹ ٹو دی ہیڈ دوسری ایکشن فلموں سے الگ ہے۔ اس کا ایکشن…

کراچی : 3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی : 3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے میں تباہ ہونے والی ٹیکسی سے3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، سنی تحریک کا احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، سنی تحریک کا احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سنی تحریک نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی رہنماء محمد شکیل قادری نے پریس کانفرنس میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا…

ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلر ریلیز

ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلر ریلیز

تصوراتی کہانی پر بنائی گئی دلچسپ ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلرآ گیا ہے۔ فلم 7 مارچ کو ریلیز ہو گی۔ اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل” امریکی مصنف فرینک بام کے ایک سو بارہ سال پرانے…

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید سات بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ رواں ماہ خسریسے ہلاکتوں کی تعداد اٹھہتراور پنجاب میں تیرہ ہو گئی۔ محکمہ صحت سندھ کیمطابق خسرہ سے جاں بحق ہونیوالے دو بچے ٹنڈو آدم خان،…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں ملک کے اکثر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارش اور برفباری کا سبب بننے والی ہوائیں کل بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں…

کولمبیا کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی

کولمبیا کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی

لاثانی(جیوڈیسک)کولمبیا کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔کولمبیا کے چار سو میٹر کی دوڑ کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو کو دو سال کے لئے مقابلے میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ ان پر یہ پابندی…

رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ہونے لگی ، کراچی میں 8 گھنٹے کے دوران 7 جاں بحق

رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ہونے لگی ، کراچی میں 8 گھنٹے کے دوران 7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے لگی۔ شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ ایک دم سے پھر تیز ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے 6 لاشیں ملی ہیں۔رات 12 بجے کے…