دنیا بھر میں بے روزگاروں کی تعداد میں 40 لاکھ اضافہ

دنیا بھر میں بے روزگاروں کی تعداد میں 40 لاکھ اضافہ

نیویارک(جیوڈیسک) ایک سال میں دنیا بھر میں بے روز گاروں کی تعداد میں چالیس لاکھ اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این لیبر ایجنسی نے خبردار کیا ہیکہ چالیس لاکھ کے اضافے کے ساتھ یہ تعداد اب انیس کروڑ ستر…

ہریانہ : سابق وزیر اعلی کو بیٹے سمیت کرپشن پر 10 سال قید

ہریانہ : سابق وزیر اعلی کو بیٹے سمیت کرپشن پر 10 سال قید

بھارت(جیوڈیسک) بھارت کی ریاست ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوتالہ اور ان کے بیٹے کو کرپشن کے الزم میں دس سال کی سزا سنا دی گئی۔ سابق وزیراعلی اوم پرکاش چوتالہ اور ان کے بیٹے پر اساتذہ کی بھرتیوں میں…

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی دو صوبوں کی قرار…

کراچی میں موت کا رقص جاری ، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی میں موت کا رقص جاری ، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موت کا رقص جاری ہے ، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ، علی الصبح مختلف مقامات سے تین افراد کی لاشیں اور ایک انسانی سر بھی ملا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے…

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ صدر کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ ہائیکورٹ نے عہدہ چھوڑنے کی توقع کی تھی جسے نہ ماننا توہین عدالت نہیں۔ آرٹیکل 248…

بگٹی قتل : ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرانے کی درخواست مسترد

بگٹی قتل : ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرانے کی درخواست مسترد

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت ملزمان کو اگلی سماعت پر پیش کرنے کاحکم دیدیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں اکبر بگٹی…

پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف تماش بینی کر رہے ہیں ، چودھری شجاعت

پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف تماش بینی کر رہے ہیں ، چودھری شجاعت

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے خلاف آپریشن کی صورت میں حکومت چھوڑنے کی دھمکی دی۔ انھوں نے کہا کہ ہماری بات پر صدر نے آپریشن روک دیا ، مشاہد حسین سید…

مشکل کام ہے، کراچی میں نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی: چیف الیکشن کمشنر

مشکل کام ہے، کراچی میں نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا ہے کہ صاف شفاف الیکشن ہی پاکستان کا مستقبل ہے اور وہ الیکشن کرائے بغیر استعفی نہیں دیں گے۔کراچی کے ضلع وسطی میں ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کے موقع پر علاقے کا…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں انتالیس پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں انتالیس پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آغاز پر کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا تاہم اختتام مثبت انداز میں ہوا۔ بہتر مالیاتی نتائج کی وجہ سے مارکیٹ میں کاروبار کی ابتدا تو تیزی کے ساتھ ہوئی۔ تاہم فروخت کے دباؤ کی…

اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں کو ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا: چیف جسٹس

اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں کو ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے لاپتا ہونے والے قیدیوں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں تو انہیں ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا۔ قیدیوں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا اس…

فرانس : پیرس میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو کا آغاز

فرانس : پیرس میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو کا آغاز

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں شروع ہو گیا ہے فیشن کا نیا سلسلہ۔ پیرس کٹیور ویک کے آغاز میں رنگا رنگ ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ جن میں سے کچھ ملبوسات میں سونا بھی استعمال کیا گیا تھا۔ خوشبووں کا شہر پیرس سج گیا…

ممبئی : فلم فیئر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

ممبئی : فلم فیئر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں سجا بالی ووڈ فلم فیئر ایوارڈز کا میلہ۔ فلم فیئر ایوارڈ میں ودیا بالن کی کہانی اور رنبیر کی برفی کی مٹھاس چھائی رہی۔ ممبئی فلم سٹی کی سرد شام میں ہوا رنگا رنگ فیئر ایوارڈ شو۔ شرارتوں…

اسنوکر رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا

اسنوکر رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کیجانب سے جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا ہے۔ مینز رینکنگ میں پاکستان کے محمد آصف سرفہرست ہیں۔ پاکستان 172 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ س سے قبل اسنوکر کی عالمی رینکنگ میں…

جنوبی افریقہ کا بولنگ اٹیک کافی خطرناک ہے، مصباح الحق

جنوبی افریقہ کا بولنگ اٹیک کافی خطرناک ہے، مصباح الحق

قومی ٹیم کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پروٹیز کا بولنگ اٹیک کافی مضبوط ہے اور ورنن فیلینڈر کافی خطرناک ثابت ہو سکتے ہے۔ جوہانسبرگ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کا بولنگ اٹیک…

اوباما اور جوبائیڈن نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

اوباما اور جوبائیڈن نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اور نائب جوبائیڈن نے چار سال کے لئے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اوباما نے اپنی قوم کو امید دلائی ہے کہ آنے والا وقت خوشحالی لے کر آئے گا۔ واشنگٹن امریکی صدر…

شہزادہ ہیری کی افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ ڈیوٹی کے بعد روانگی

شہزادہ ہیری کی افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ ڈیوٹی کے بعد روانگی

برطانوی شہزادہ ہیری افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ ڈیوٹی انجام دینے کے بعد آج برطانیہ روانہ ہو گئے۔ اٹھائیس سالہ ہیری کو چار ماہ تک افغانستان کے صوبہ ہلمند میں تعینات کیا گیا تھا۔ برطانوی فوج میں کپتان ویلز کے نام سے…

ایشیا میں کاروبار کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی

ایشیا میں کاروبار کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی

سنگاپور(جیوڈیسک)ایشیا میں کاروبار کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ امریکہ اور جاپان کی طرف سے حوصلہ افزا اقتصادی اعداد وشمار کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے بہتری کے بعد سرمایہ کار منافع کے حصول کی کوشش میں رہے۔ نیویارک میں…

کابل : طالبان نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل : طالبان نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل (جیوڈیسک) طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کابل طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی جبکہ دارالحکومت کے مغرب میں دھماکوں اور…

امریکا میں ہالی وڈ فلم دی ایسٹ کا ٹریلر ریلیز

امریکا میں ہالی وڈ فلم دی ایسٹ کا ٹریلر ریلیز

امریکا (جیوڈیسک)ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم “دی ایسٹ” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ایکشن سے بھرپور “فلم دی ایسٹ” کا نیا ٹریلر امریکا میں جاری سنڈ نس فلم فیسٹیول میں ریلیز کیا گیا۔ فلم میں مرکزی کردار الیگزینڈر سکارزگرڈ اور…

فرانس میں شدید برفباری سے پروازیں منسوخ ، نظام زندگی معطل

فرانس میں شدید برفباری سے پروازیں منسوخ ، نظام زندگی معطل

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں شدید برفباری سے فیصد پروازیں منسوخ ، زمینی اور ریلوے کے راستے بھی متاثر۔ فرانس کی فضائی کمپنی نے پیرس ایئر پورٹ سے اپنی 40 فیصد مختصر اور درمیانی دورانیہ کی پروازیں منسوخ کر دیں جبکہ دوسرے روز…

اداکارہ نکول کڈمین کی فلم سٹوکر کے پریمئر میں شرکت

اداکارہ نکول کڈمین کی فلم سٹوکر کے پریمئر میں شرکت

امریکا(جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے امریکا میں جاری سنڈانس فلم میلے کے دوران اپنی فلم “سٹوکر” کے پریمیئر کی تقریب میں شرکت کی۔ سنڈانس فلم میلہ امریکی ریاست یوتاہ کے شہر پارک سٹی میں جاری ہے۔ ریڈ کارپٹ پر کڈمین…

امریکہ : اوہائیو میں برف باری ، متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

امریکہ : اوہائیو میں برف باری ، متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

  امریکہ (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں برف باری کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں شدید برف باری کے باعث چار مختلف حادثات میں 85 گاڑیاں آپس…

گوجرہ: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اسلم روڈا انتقال کر گئے

گوجرہ: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اسلم روڈا انتقال کر گئے

گوجرہ(جیوڈیسک) پاکستان کے سابق ہاکی کوچ اسلم روڈا طویل علالت کے بعد گوجرہ میں انتقال کر گئے۔اسلم روڈا طویل عرصہ سے گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے۔ اسلم روڈا نے ایک سو پچیس سے زائد ہاکی کے کھلاڑیوں کو متعارف…

کراچی میں آج دہشت گردی کا خدشہ ہے ، رحمان ملک

کراچی میں آج دہشت گردی کا خدشہ ہے ، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آج کراچی میں دہشت گردی کے کسی واقعہ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر رحمان ملک نے کہا کہ وہ تین…