حالات خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان

حالات خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان

– جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے اورلانگ مارچ آئین اور جمہوریت کے منافی ہوگا۔ سینئروزیر بشیربلور کی رہائش گاہ پر تعزیت کے بعد میڈیا سے…

نوشہرہ میں دودھماکے، تین دکانوں سمیت بینک اور کارکو نقصان

نوشہرہ میں دودھماکے، تین دکانوں سمیت بینک اور کارکو نقصان

نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے، دھماکوں سے تین دکانوں سمیت ایک بینک اور کار کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق ذیشان مارکیٹ کے قریب ایک سی ڈی کی دکان…

لانگ مارچ سے حکومت ختم نہیں ہوتی،ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی

لانگ مارچ سے حکومت ختم نہیں ہوتی،ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی

میانوالی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا کہناہے کہ لانگ مارچ پہلے بھی ہوتے رہے ہیں ، لانگ مارچ سے حکومت ختم نہیں ہوتی ، ممکن ہے ایم کیو ایم اورق لیگ والے14جنوری سے پہلے ہی ڈاکٹر طاہرالقادری کو…

حکومت نے خفیہ ایجنسیوں سے نگران سیٹ اپ کے لیے نام مانگ لیے

حکومت نے خفیہ ایجنسیوں سے نگران سیٹ اپ کے لیے نام مانگ لیے

اسلام آباد(جیوڈیسک) نگران سیٹ اپ کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بعض اداکاروں کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے. ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نئے نگران سیٹ اپ کے لیے وزرا کے نام فائنل کرنے سے قبل ان کے…

برج الخلیفہ: موسیقی اور آتش بازی نے سماں باندھ دیا

برج الخلیفہ: موسیقی اور آتش بازی نے سماں باندھ دیا

واشنگٹن چراغان کیا ہوا کہ دنیا کی بلند ترین عمارت مزید بلند ہوکر رہ گئی۔ دبئی کی برج الخلیفہ 2716فٹ اونچی عمارت ہے۔ نئے سال کی آمد سیقبل ہی آوازکی گونج اور چراغاں نے سماں باندھ رکھا تھا کہ بارہ بجے رات…

بھارت : سال نو کے پہلے ہی دن 6سالہ بچی سے زیادتی سے نیا بھونچال

بھارت : سال نو کے پہلے ہی دن 6سالہ بچی سے زیادتی سے نیا بھونچال

نئی دہلیبھارت میں نئی دلی کی ایک طالبہ سے اجتماعی زیادتی اور اس کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کی گونج ابھی کم بھی نہیں ہوئی ہے۔ ایسے میں نئے سال کے پہلے ہی دن ایک بچی سے زیادتی اور خواتین کے خلاف…

اسلام آباد میں سب سے بڑا تحریر سکوائر ہو گا

اسلام آباد میں سب سے بڑا تحریر سکوائر ہو گا

اس وقت تک اسلام آباد سے نہیں جائیں گے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ 14 جنوری کو اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر دنیا کا سب سے بڑا تحریر…

پاکستان نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی پندرہ رکنی سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کے لیے سنھبال لی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر مسعود خان سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنھبالیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان…

الطاف حسین دماغی توازن کھوبیٹھا، ایم کیو ایم کو جرائم کا حساب ایک دن دینا ہوگا۔ لیاقت بلوچ

الطاف حسین دماغی توازن کھوبیٹھا، ایم کیو ایم کو جرائم کا حساب ایک دن دینا ہوگا۔ لیاقت بلوچ

لاہور یکم جنوری2013 ء: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ا پنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی گزشتہ روز کی تقریر کی شدید مذمت کرتے ہوئے علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ…

ڈاکٹر طاہرالقادری کا نائن زیرو پرشانداراستقبال

ڈاکٹر طاہرالقادری کا نائن زیرو پرشانداراستقبال

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے ۔اس موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب کی آواز پرایم کیوایم نے لبیک…

چیف جسٹس نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا ہے اور اس سلسلے میں اٹارنی جنرل اور متعلقہ ٹان پولیس آفیسر کو چار جنوری کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ…

صنعتی یونٹس پر نیا سائبر حملہ ناکام بنا دیا گیا، ایرانی حکام

صنعتی یونٹس پر نیا سائبر حملہ ناکام بنا دیا گیا، ایرانی حکام

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک کے جنوبی صوبے میں اپنے صنعتی یونٹوں پر ہونے والے حالیہ سائبر حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ 2010 میں ایران کے جوہری مراکز کو اسٹکس نیٹ نامی سائبر حملے کا نشانہ بنایا…

اسلام آباد: تیزرفتاری پرسفارتخانے کی گاڑی پرجرمانہ

اسلام آباد: تیزرفتاری پرسفارتخانے کی گاڑی پرجرمانہ

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے تیز رفتاری پر روسی سفارت خانے کی گاڑی کو روک کر سفارتکار کو گاڑی سمیت تھانہ کوہسار منتقل کردیا ۔ تاہم جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس نے جناح ایونیو…

کراچی:دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام

کراچی:دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام

کراچی میں نئے سال کے آغاز پر دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔ اورنگی ٹان اور گھگر پھاٹک پر ریلوے ٹریک کے قریب نصب ریموٹ کنٹرولڈ بم ناکارہ بنا دیے گئے۔ پہلا ریموٹ کنٹرولڈ بم اسٹیل ٹاون کی حدود میں…

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید، سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ کہ اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن…

کیریئر کے عروج پر فلم انڈسٹری چھوڑی، ریما خان

کیریئر کے عروج پر فلم انڈسٹری چھوڑی، ریما خان

اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے عروج کے وقت فلم انڈسٹری چھوڑ کر گھر بسایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اچھا شوہر اور اچھے سسرالی ملے…

سندھ میں خسرہ سے210بچے جاں بحق ہوئے،عالمی ادارہ صحت

سندھ میں خسرہ سے210بچے جاں بحق ہوئے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ میں خسرہ کی وبا سے اب تک دو سو دس بچے جاں بحق ہوئے ہیں اور ملک بھر میں خسرے سے تین سو تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے ۔ عالمی ادارہ صحت…

پاکستان نے 8طالبان رہنما رہا کردیئے

پاکستان نے 8طالبان رہنما رہا کردیئے

پاکستان کی جانب سے 8 طالبان رہنماوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رہا کئیے جانے والے سابق افغان وزرا نورالدین ترابی، مولوی اللہ داد ، ہلمند کے سابق گورنر عبدالباری، محمد اعظم اور کابل کے سابق…

اکبر بگٹی قتل کیس:3نامزد ملزمان پیشی سے مستثنی

اکبر بگٹی قتل کیس:3نامزد ملزمان پیشی سے مستثنی

کوئٹہ میں انسدادادہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں نامزد تین اہم ملزمان کی جانب سے پیشی سے استثنی کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے تاہم تینوں ملزمان کو اگلی پیشی پر پیش ہونے کا…

ہیلری کو فالج نہیں ہوا، وہ جلد ٹھیک ہوجائیں گی، ڈاکٹرز

ہیلری کو فالج نہیں ہوا، وہ جلد ٹھیک ہوجائیں گی، ڈاکٹرز

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کی صحت ٹھیک ہے اور امریکی ڈاکٹرز پرامید ہیں ہیلری جلد صحت یاب ہوجائیں گی۔ امریکی وزیرخارجہ نیویارک پریس بائیٹرین اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہیلری کلنٹن کے سر میں ایک رگ میں خون جما ہوا…

نیتن یاھو کا مصری سرحد پر حفاظتی باڑ جلد مکمل کرنے کا اعلان

نیتن یاھو کا مصری سرحد پر حفاظتی باڑ جلد مکمل کرنے کا اعلان

اسرائیل کے تحفظ کے لئے نیتن یاھو نے مصری سرحد پر حفاظتی باڑ جلد مکمل کرنے کا اعلان کر دیا، مصر کے جزیرہ نما سینا کے بالمقابل ایلات شہر میں ایک بٹالین فوج تعینات۔ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو…

خوفناک مناظر سے بھرپور ہسپانوی فلم ماما رواں ماہ ریلیز کی جائیگی

خوفناک مناظر سے بھرپور ہسپانوی فلم ماما رواں ماہ ریلیز کی جائیگی

میڈرڈ (جیوڈیسک) خوفناک مناظر سے بھرپور سپینش فلم” ماما” رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔ فلم کی کہانی دو بچیوں کی ہے جو جنگل میں کھو جاتی ہیں ، یہ بچیاں جنگل میں رہنے والی ایک خاتون کے بھوت…

گینگنم سٹائل کے گلوکار سائے اپنے گانے کی مقبولیت سے خوف زدہ

گینگنم سٹائل کے گلوکار سائے اپنے گانے کی مقبولیت سے خوف زدہ

گینگنم سٹائل کے گلوکار سائے اپنے گانے کی مقبولیت سے خوف زدہ ہو گئے ۔کہتے ہیں کہ اس گانے کی تاریخی مقبولیت سے انہیں اپنا مستقبل خطرے میں لگنا شروع ہو گیا ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سائے کا کہنا…

لاہور ہائیکورٹ: ٹائنوسیرپ کی فروخت پرتاحکم ثانی پابندی

لاہور ہائیکورٹ: ٹائنوسیرپ کی فروخت پرتاحکم ثانی پابندی

لاہور ہائیکورٹ نے درجنوں اموات کا سبب بننے والے ٹائنو سیرپ کی فروخت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور کے…