پرتھ ٹیسٹ ،جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پرتھ ٹیسٹ ،جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پرتھ ٹیسٹ(جیوڈیسک)پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کر دی ہے۔ پرتھ میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پروٹیز کی ٹیم کو پہلا نقصان اڑتیس رنز کے مجموعی سکور پر ہوا…

ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پاکستان کی جانب سے منفی پیغام ہے

ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پاکستان کی جانب سے منفی پیغام ہے

امریکا (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا دے کر پاکستان کی جانب سے عالمی برادری کو انتہائی منفی پیغام دیا گیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ شکیل…

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں قوم پرست جماعتوں کی کال پر شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ، حیدر آباد میں فائرنگ ، نامعلوم افراد نے ٹرالر کو آگ لگا دی۔ دہرے بلدیاتی نظام کے خلاف سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی کال پر…

کراچی : نئی حلقہ بندیوں پر آج سیاسی جماعتوں کا اجلاس

کراچی : نئی حلقہ بندیوں پر آج سیاسی جماعتوں کا اجلاس

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے بارے میں الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات میں بے ضابطگیوں کا بھی نوٹس لے لیا۔ شہر قائد میں نئی حلقہ بندیوں کے…

فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ مل گیا

فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ مل گیا

فلسطین (جیوڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ قرارداد کے حق میں ایک سو اڑتیس جبکہ امریکا سمیت نو ارکان نے مخالفت کی ۔ پاکستان نے بھی فلسطین کے حق میں…

جنیفر لوپز پہلی بار ہانگ کانگ میں آواز کا جادو جگا رہی ہیں

جنیفر لوپز پہلی بار ہانگ کانگ میں آواز کا جادو جگا رہی ہیں

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)امریکی گلوکارہ جنیفر لوپز پہلی بار ہانگ کانگ میں آواز کا جادو جگا رہی ہیں۔ مداحوں کا خوشی سے براحال، کنسرٹ میں جھوم جھوم اٹھے۔ جنیفر لوپز پہنچی ہیں ہانک کانگ ان کی گائیکی کے چینی دیوانے ہوئے ہیں۔انہیں تھا شدت…

کراچی میں میاں، بیوی اور سیاسی کارکن سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی میں میاں، بیوی اور سیاسی کارکن سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں میاں بیوی اور سیاسی کارکنان سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ شہر قائد میں آج پھر گولیاں چلتی رہیں۔ بدامنی کے واقعات میں سیاسی…

تجارتی خسارے میں 6.79 فیصد نمایاں کمی

تجارتی خسارے میں 6.79 فیصد نمایاں کمی

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 6.79 فیصد نمایاں کمی واقع ہوئی،گذشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال تجارتی خسارہ 6.44 ارب ڈالر تھا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی…

جی پی او بم دھماکے کے ملزم کی رہائی کیخلاف درخواست دائر

جی پی او بم دھماکے کے ملزم کی رہائی کیخلاف درخواست دائر

پنجاب(جیوڈیسک)جی پی او بم دھماکے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت…

سپریم کورٹ میں ریکوڈک کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ریکوڈک کیس کی سماعت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ریکوڈک کیس میں سپریم کورٹ نے کہا ہے ریکورڈک معاہدے میں بظاہر ٹیتھیان کمپنی براہ راست فریق نہیں، ٹیتھیان کے وکیل کا کہنا تھا ریکوڈک پر درخواستیں مفرضوں پر مبنی ہیں خارج کی جائیں۔ ریکوڈک کیس کی سماعت کے دوران ٹیتھیان…

راولپنڈی :کمرے میں گیس سے دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی :کمرے میں گیس سے دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔۔واقعہ کمرے میں گیس بھرنے کے نتیجے میں پیش آیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں پانچ مزدور سردی سے بچنے کے لئے کمرے میں کوئلہ جلا…

ملک ریاض کا ارسلان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ملک ریاض کا ارسلان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرانیکا اعلان

اسلام آباد(جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ لندن میں درج کراں گا۔ ذارئع کے مطابق ملک ریاض نے کہا کہ میں نے رقم ارسلان افتخار کو لندن میں دی اور مقدمہ…

مصر : آئینی مسودہ آج تیار ہو جائے گا

مصر : آئینی مسودہ آج تیار ہو جائے گا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی آئین ساز اسمبلی کے سربراہ حصام الغریانی کا کہنا ہے کہ آئینی مسودہ جلد ہی تیار ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسمبلی ممبران اس مسودے پر ووٹ جمعرات ہی کو کریں گے۔ اگر یہ آئینی…

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا

مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) نئے ہجری سال میں پہلی بار خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا۔ خانہ کعبہ کو ہر سال محرم اور شعبان میں غسل دیا جاتا ہے۔ غسل کی تقریب مکہ کے گورنر خالد الفیصل کی زیر نگرانی ہوئی۔ امام…

ہلہ اور کربلا میں 3 بم دھماکے ، 23 افراد جاں بحق

ہلہ اور کربلا میں 3 بم دھماکے ، 23 افراد جاں بحق

عراق (جیوڈیسک) عراق کے جنوبی شہر وں ہلہ اور کربلا میں تین بم دھماکوں میں 23 افراد جاں بحق اور چوراسی زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق ہلہ شہر میں ایک ہوٹل کے قریب دو دھماکے ہوئے۔ بم سڑک کنارے نصب…

جرمن کابینہ کی افغانستان سے ایک تہائی فوج بلانے کی منظوری

جرمن کابینہ کی افغانستان سے ایک تہائی فوج بلانے کی منظوری

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی کابینہ نے آئندہ سال 2013 میں افغانستان سے فوج میں تقریبا ایک تہائی کمی کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے۔ برلن: جرمنی کی کابینہ نے ایک منصوبے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت آئندہ سال کے اختتام…

وانا : طالبان رہنما ملانذیر خوکش حملے میں زخمی، 2 افراد ہلاک

وانا : طالبان رہنما ملانذیر خوکش حملے میں زخمی، 2 افراد ہلاک

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں خود کش حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ وانا کے رستم بانا بازار میں اس وقت ہوا جب ملا نذیر اپنی گاڑی میں جا…

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت آرٹیکل 154 کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ لاہور ہائیکورٹ نے آج کالا باغ ڈیم کی تعمیرکے…

مصر : اعلی عدالتوں کی صدر کے اقدامات کے خلاف ہڑتال

مصر : اعلی عدالتوں کی صدر کے اقدامات کے خلاف ہڑتال

مصر (جیوڈیسک) مصر کی اعلی عدلیہ نے صدر مرسی کے اقدامات کیخلاف دوبارہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مصرکی سپریم جوڈیشل کونسل نے عدلیہ کے خلاف صدرمرسی کے بیانات کو ردکرتیہوئے کہا ہے کہ صدر نے یہ بیان دے کر عدلیہ…

جاپانی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی

جاپانی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی

پاکستان میں جاپان کے سفیر بیروشی اوئی نے کہا ہے کہ جاپانی سرمایہ کار بھارت کی بجائے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سنجیدہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں کیونکہ بھارت میں ورکرز یونین کے باعث انہیں بہت سی مشکلات کا…

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4.78 فیصد اضافہ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4.78 فیصد اضافہ

رواں مالی سال دوہزار بارہ تیرہ کے پہلے چار مہینوں کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4.78 فیصد، سوتی دھاگہ کی برآمد میں 36.6 فیصد اور سوتی کپڑے کی برآمدات میں 7.86 فیصد کا اضافہ ہو ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان…

سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی قومی ٹی وی پر ویڈیو جاری

سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی قومی ٹی وی پر ویڈیو جاری

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی شاہ عبداللہ کی تازہویڈیو نشرہوتیہی ان کے انتقال کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ شاہ عبداللہ کی ویڈیو سعودی عرب اور کئی عالمی نشریاتی اداروں نے دکھائی جس میں کرسی پر بیٹھے شاہ عبداللہ سعودی حکام اور شاہی خاندان…

دہشت گردوں کے بری ہونے کی وجہ تفتیشی افسر ہیں : پراسیکیورٹر جنرل پنجاب

دہشت گردوں کے بری ہونے کی وجہ تفتیشی افسر ہیں : پراسیکیورٹر جنرل پنجاب

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب صداقت علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بری ہونے کی سب سے بڑی وجہ نالائق تفتیشی افسر ہیں۔ صداقت علی خان کا کہنا تھا کہ پولیس کے تفتیشی افسران کی ٹرینینگ بہت ضروری ہے اس حوالے…

ڈاکٹر سعید کی بازیابی کے باوجود ڈاکٹروں کی ہڑتال ، 15 سو آپریشن ملتوی

ڈاکٹر سعید کی بازیابی کے باوجود ڈاکٹروں کی ہڑتال ، 15 سو آپریشن ملتوی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سرکلاری ہسپتالوں میں مریضوں کا علاج خواب بن گیا۔ ڈاکٹر سعید کی بازیابی کے باوجود ہڑتال ختم نہیں ہوئی جس سے صوبے کے دو لاکھ مریض متاثر اور 1500 آپریشن ملتوی ہو چکے ہیں۔ ڈیڑھ ماہ بعد ڈاکٹر سعید احمد…