نیل آرمسٹرانگ 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نیل آرمسٹرانگ 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

امریکا (جیوڈیسک)چاند پر پہلا قدم رکھنے والے خلاباز نیل آرمسٹرانگ 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔چاند پر پہلا قدم رکھنے والے نیل آرمسٹرونگ 5 اگست 1930 کو امریکا میں پیدا ہوئے۔ امریکی خلائی جہاز اپالو گیارہ نے 16 جولائی کو…

کوئٹہ :3 دھماکوں میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت3 افراد زخمی

کوئٹہ :3 دھماکوں میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت3 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقوں چمن پھاٹک، جناح ٹان اور کلی برات یں دھماکوں سے ایک سکیورٹی اہلکار سمیت3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب واقع ایف سی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک…

کامرہ حملہ، سویڈن کی ٹیم نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئیگی

کامرہ حملہ، سویڈن کی ٹیم نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئیگی

کامرہ حملہ: (جیوڈیسک)سویڈن کے ماہرین کی ٹیم کامرہ ایئربیس حملے میں طیاروں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے پاکستان آئے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئربیس پرحملہ کرنے والے تمام دہشتگردوں کے پاس چار چار دستی بم اور گولیوں کے…

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں…

صرف غیر قانونی سمیں بند کریں گے، رحمان ملک

صرف غیر قانونی سمیں بند کریں گے، رحمان ملک

لاہور (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے پاسپورٹ کی معیاد پانچ سے دس سال کرنے اور پری پیڈ سموں کو بند کرنے کی بجائے ان کی تصدیق کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن ضرور ہوگا لیکن…

اداکارہ خالدہ ریاست کو دنیا سے رخصت ہوئے 15برس بیت گئے

اداکارہ خالدہ ریاست کو دنیا سے رخصت ہوئے 15برس بیت گئے

پاکستان (جیوڈیسک)ماضی کی معروف ٹی وی آرٹسٹ خالدہ ریاست کو دنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے، ان کی اداکاری نیٹیلی وژن انڈسٹری پر جو نقش چھوڑے وہ آج بھی کہیں نہ کہیں دکھائی دیتے ہیں۔ اپنی دلفریب اداکاری کے باعث…

پاور کمپنیوں کی وصولی میں تیس فی صد سے زائد اضافہ

پاور کمپنیوں کی وصولی میں تیس فی صد سے زائد اضافہ

پاکستان(جیوڈیسک)گزشتہ ایک سال کے دوران پاور کمپنیوں کی وصولی میں 30 فی صد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال میں پاور ڈسٹریبوشن کمپنیوں نے 652 ارب 69 کروڑ…

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت انچاس ہزار روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا جس سے…

ٹور آف اسپین سائیکل ریس، جرمنی نے7 واں مرحلہ جیت لیا

ٹور آف اسپین سائیکل ریس، جرمنی نے7 واں مرحلہ جیت لیا

اسپین(جیوڈیسک)جرمنی کے جون ڈیگن کولب نے ٹور آف اسپین سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ جیت لیا۔ اسپین میں جاری ریس کا ساتواں مرحلہ ایک سو ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل تھا جس میں جرمن سائیکلسٹ شاندار رائیڈنگ کرتے ہوئے سرفہرست رہے۔…

چینی سوئمرز کے ڈائیونگ کے دلچسپ مظاہرے

چینی سوئمرز کے ڈائیونگ کے دلچسپ مظاہرے

لندن(جیوڈیسک)لندن اولمپکس میں سونے کے تمغے جیتنے والے آٹھ چینی سوئمرز نے ڈائیونگ کے دلچسپ مظاہرے کر کے اولمپکس کی یاد تازہ کر دی۔ ہانگ کانگ میں آٹھ اولمپکس گولڈ میڈلسٹ چینی ڈائیورز نے ڈائیونگ کے دلچسپ مظاہرے کیے۔ ڈائیونگ دکھانے سے…

وزیراعظم راجا پرویزاشرف کو بچانے کیلئے حکمت عملی تیار

وزیراعظم راجا پرویزاشرف کو بچانے کیلئے حکمت عملی تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک)حکومت نے وزیراعظم راجا پرویزاشرف کو بچانے کیلئے حکمت عملی بنالی ہے، اتحادیوں کو آج اعتماد میں لیاجائے گا، یوسف رضا گیلانی بھی وزیر اعظم کو بچانے کیلئے میدان میں آگئے۔ این آراو عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے…

یونان میں تحفظِ ناموسِ رسالت کی تاریخی ریلی

تحفظِ ناموسِ رسالت کی تاریخی ریلی *جس کا انعقاد پاکستان کمیونیٹی اتحاد یونان کے صدرجاوید اسلم آرائیں کی قیادت میں کیا گیا*اس تاریخی ریلی میں پاکستانی برادری کی تمام مذهبی،سماجی و سیاسی تنظیموں کے علاوه یونانی تنظیموں نے بهر پور حصہ لیا*…

سپر اسٹار اس وقت یاد آتے ہیں جب وہ دنیا میں نہیں رہتے: بپاشا

سپر اسٹار اس وقت یاد آتے ہیں جب وہ دنیا میں نہیں رہتے: بپاشا

  معروف بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں سپر اسٹارز کو صرف اس وقت یاد کیا جاتا ہے جب وہ اس جہاں سے گزر جاتے ہیں۔ ممبئی میں ایک اخبار سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے…

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی سے متعلق مشاورتی عمل میں تیزی

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی سے متعلق مشاورتی عمل میں تیزی

صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوئٹزرلینڈ میں بدعنوانی کے مقدمے کی بحالی کے لیے سوئس حکام کو خط لکھنے سے انکار پر سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انھیں 27 اگست کو…

ذوالفقار کھوسہ کی نواز شریف سے ملاقات، تحفظات دور ہوگئے

ذوالفقار کھوسہ کی نواز شریف سے ملاقات، تحفظات دور ہوگئے

مسلم لیگ ن کے سینئررہنما سینیٹر ذوالفقار کھوسہ کی رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کردیا ۔سینیٹر ذوالفقار کھوسہ نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے…

ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم نہیں لی: میرا

ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم نہیں لی: میرا

لالی وڈ اداکارہ میرا نے فراڈ کا الزام دینے والی ڈاکٹر سمیرا کو جھوٹا قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ڈاکٹر سمیرا ایک جھوٹی عورت ہے جس کے پاس میرے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں۔ اداکارہ کا…

ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں: عمران خان

ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں: عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں جس میں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ انکا کا کہنا تھا حکومت ڈرون حملوں میں مارے جانے والوں کے نام بتائے۔ذرائع کے…

جمہوری معاشرے کے لیے آزاد عدلیہ کی ضرورت ہے: چیف جسٹس

جمہوری معاشرے کے لیے آزاد عدلیہ کی ضرورت ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ جمہوری معاشرے کی ضرورت ہے۔ قانون سخت اور غیر لچکدار نہیں اسکو بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ تبدیل ہونا چاہیے۔ سکھر میں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کے زیر صدارت…

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 مشتبہ جنگجو ہلاک

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 مشتبہ جنگجو ہلاک

افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے باجوڑ میں ہفتہ کو سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو درجن سے زائد مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ سالار زئی کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں سے مشتبہ…

حیدر آباد ٹیسٹ بارش سے متاثر، نیوزی لینڈ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی

حیدر آباد ٹیسٹ بارش سے متاثر، نیوزی لینڈ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی

حیدر آباد (دکن) بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی ،جبکہ بارش کی مداخلت کے بعد کھیل جلد ختم کردیا گیا۔ حیدرآباد ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز…

خطرے کے مدِنظر رمشا کی ضمانت کی مخالفت کریں

خطرے کے مدِنظر رمشا کی ضمانت کی مخالفت کریں

اگر اس معاملے کو جلد بازی میں حل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج بھی برآمد ہوسکتے ہیں پاکستان کی وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس سے کہا ہے کہ وہ قرآنی قاعدہ جلانے کے…

راجہ، نائیک ملاقات، سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق امور پر گفتگو

راجہ، نائیک ملاقات، سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق امور پر گفتگو

وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے وزیرقانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کی ۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں پیشی کے حوالے سے قانونی امورپر وزیراعظم کوبریفنگ دی ۔ وزیراعظم ہاس میں فاروق ایچ نائیک نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی…

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی، مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائیگا، گیلانی

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی، مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائیگا، گیلانی

اسلام آباد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی سپریم کورٹ میں پیشی کے بارے میں اتحادیوں سے مشاورت کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اظہار وجوہ کا جواب،روئیے پرمعذرت کرلی

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اظہار وجوہ کا جواب،روئیے پرمعذرت کرلی

لاہورمسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی صدر اور نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب جمع کراتے ہوئے پارٹی کے کسی رکن کی دل آزاری پر معذرت کر لی ہے۔کیپٹن صفدر کی جانب سے…