گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس نے کہاکہ گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،ایسا کرنے والے کون ہیں۔اجلاس میں ارسلان افتخارکیس اورملک ریاض…

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک ) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی،…

یونان کو معاشی بد حالی سے نکالیں گے،سیاسی جماعتوں کا عزم

یونان کو معاشی بد حالی سے نکالیں گے،سیاسی جماعتوں کا عزم

یونان: (جیو ڈیسک) یونان میں اتوار کو ہونے والے آخری مرحلے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طور پر عوام سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہر صورت یونان کو اقتصادی ترقی دلائیں گی۔ اقتصادی طور پر تباہ حال معیشت لئے…

مصر میں جمہوریت ہی کامیابی کی دلیل ہو گی۔ ہیلری کلنٹن

مصر میں جمہوریت ہی کامیابی کی دلیل ہو گی۔ ہیلری کلنٹن

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکہ کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ فوجی حکومت مصر میں جمہوریت مستحکم کرنے کے ساتھ عوام کی قیادت کو حکومت سونپ دے گی۔ واشنگٹن میں ہیلری کلنٹن نے امید ظاہر…

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

اوباما پاکستان کے سامنے امریکہ کا کردار مسخ کر رہے ہیں

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹر اور سابقہ صدارتی امیدوار جان مکین نے ایک انٹرویو میں اوباما حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ہے کہ ڈیموکریٹس پاکستان کے سامنے امریکہ کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جان…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے میں جیلانی مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص…

پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں پری مون سون سیزن کا آ غاز رواں ماہ کے آ خری ہفتے میں ہوگا۔ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔…

کوہلو میں بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوہلو میں بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے علاقے میں سپلائی معطل ہو گئی۔پولیس کے مطابق کوہلو کے علاقے ماوند میں بجلی کے 132کے وی کے دو کھمبوں کے…

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حق میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلا ف درخواست کی سماعت جاری ہے جس کے دوران وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے لارجر بینچ بنانے کی درخواست…

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقوں کھارادر اور گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ اولڈسٹی ایریا میں کھارادر اور گارڈن کے…

مکہ مکرمہ میں بس اور کار میں تصادم، 24 افراد زخمی

مکہ مکرمہ میں بس اور کار میں تصادم، 24 افراد زخمی

ریاض : (جیو ڈیسک) مکہ مکرمہ میں حرمین ایکسپریس وے پر زائرین کی بس ایک کار سے ٹکرا گئی، حادثے میں 24 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے 24 افراد میں 4 عراقی شہری بھی شامل ہیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں…

امریکا:کولاریڈو میں لگی آگ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی

امریکا:کولاریڈو میں لگی آگ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی

ڈینور : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست کولاریڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا،تیزی سے پھلتی ہوئی آگ نے تقریبا 52 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ریاست کولاریڈو کے جنگلات میں 9جون…

امریکی صدر اوباما کا گراؤنڈ زیرو کا دورہ

امریکی صدر اوباما کا گراؤنڈ زیرو کا دورہ

نیویارک: (جیو ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے نیو یارک میں گراونڈ زیرو کی سائٹ کا دورہ کیا جہاں گیارہ ستمبر کے حملوں میں تباہ شدہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ نئی عمارت تعمیر کی جارہی ہے۔ دورے میں امریکی صدر کے…

برطانیہ فاکلینڈ جزیرے پر تسلط ختم کرے،ارجنٹائن کا مطالبہ

برطانیہ فاکلینڈ جزیرے پر تسلط ختم کرے،ارجنٹائن کا مطالبہ

ارجنٹائن : (جیو ڈیسک) ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا فرنانڈز نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ فاکلینڈ جزیرے پر برطانیہ ہمارا حق تسلیم کرے اور عالمی دنیا اس مسئلے کے حل میں مدد کرے۔ وہ اقوام متحدہ کی کالونیل ازم ختم کرنے…

لندن میں 29 جون سے 7 جولائی 2012ء تک عالمی اردو کانفرنس

لندن میں 29 جون سے 7 جولائی 2012ء تک عالمی اردو کانفرنس

برطانیہ: (انجم بلوچستانی) لندن بیورو اوراردو سوسائٹی کے عامر علی خان کے مطابق برطانیہ اور جرمنی کی مختلف علمی وادبی تنظیمات کی جانب سے لندن میں٢٩جون ٢٠١٢ئ سے ٧جولائی ٢٠١٢ئ تک لندن ،برطانیہ میں عالمی سطح کی علمی اور ادبی تقریبات اور…

عدلیہ سے یکجہتی کا دن ، عدالتوں کا بائیکاٹ

عدلیہ سے یکجہتی کا دن ، عدالتوں کا بائیکاٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آل پاکستان وکلا نیشنل کوآرڈی نیشن کونسل آج عدلیہ سے یکجہتی کا دن منارہی ہے۔ ملک بھر کے وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اعتزاز احسن…

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سندھ سے مسلم لیگ نواز کے رہنما ممتاز بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک چلا کر حکومت کو ہٹانا فرض ہوچکا ہے اور اسی مقصد کے تحت انھوں نے نواز لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے ۔…

ارسلان افتخارکیس:عدالتی فیصلے پر عمل ہوگا، اٹارنی جنرل

ارسلان افتخارکیس:عدالتی فیصلے پر عمل ہوگا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ارسلان افتخار کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر میڈیا سے بات چیت میں کھل کر کوئی واضح بات کرنے سے گریز کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ قانون کے…

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں، محکموں اور ڈویثنز کے لیے بیس کھرب اٹھہتر ارب پچانوے کروڑ چوبیس…

ایمان والے شخص کو کوئی نہیں خرید سکتا،عمران خان

ایمان والے شخص کو کوئی نہیں خرید سکتا،عمران خان

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ملک ریاض کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص اٹھ کر کہتا ہے کہ وہ پورا پاکستان خرید سکتا ہے تو یہ صرف ہمارے سیاستدانوں کی غلطیاں ہیں…

ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا،چوہدری نثار

ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا،چوہدری نثار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے عدلیہ کے تحفظ کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے سیز فائر کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا۔ پارلیمنٹ ہاوس…

ملک ریاض،سلمان اور ارسلان کا ٹرائل کرنے کا حکم

ملک ریاض،سلمان اور ارسلان کا ٹرائل کرنے کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔ شارٹ آرڈر میں کہا گیا ہے ملک ریاض ، ان کے داماد سلمان اور ارسلان افتخار کا ٹرائل کیا جائے گا۔ ارسلان افتخار ازخود نوٹس کی سماعت…

افغانستان کو عالمی برداری کا مکمل تعاون حاصل ہے، کرزئی

افغانستان کو عالمی برداری کا مکمل تعاون حاصل ہے، کرزئی

کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ عالمی برداری افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے مکمل تعاون کررہی ہے۔ کابل میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس…

مصر میں پارلیمنٹ تحلیل، آئین معطل

مصر میں پارلیمنٹ تحلیل، آئین معطل

مصر : (جیو ڈیسک) مصری عدالت نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بعد آئین کو معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق فوجی افسر احمد شفیق کو صدارتی منصب کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے…