کلیم امام کی ہدایت پر ٹینس سمر کیمپ لگانے کا اعلان

کلیم امام کی ہدایت پر ٹینس سمر کیمپ لگانے کا اعلان

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن کی ہدایت پر ملک بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپس کے انعقاد کریں گے جس میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جائے گی۔ فیڈریشن کے سربراہ کلیم امام کی ہدایت پر پہلا…

یورو کپ فٹبال 2012: اٹلی اور کروشیا کا میچ 1-1 گول سے برابر

یورو کپ فٹبال 2012: اٹلی اور کروشیا کا میچ 1-1 گول سے برابر

پوزنین : (جیو ڈیسک) یورو 2012 میں اٹلی اور کروشیا کا میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ پوزنین میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف میں اٹلی کا پلہ بھاری رہا جس کے کھلاڑی پرلو نے 39ویں منٹ میں گول کرکے…

پیٹرول کی قیمت 10 اور سی این جی 6 روپے کم کررہے ہیں، ڈاکٹر عاصم

پیٹرول کی قیمت 10 اور سی این جی 6 روپے کم کررہے ہیں، ڈاکٹر عاصم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ کل پیٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کرکے عوام کو خوشخبری دیں گے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال8200 میگا واٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال8200 میگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) تیل اور گیس کی قلت کے باعث گیارہ پاور ہاوسز کی بندش سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8200میگا واٹ ہوگیا جس کے بعد وزارت پانی و بجلی نے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

مہدی حسن کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے، انوپ جلوٹا

مہدی حسن کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے، انوپ جلوٹا

بھارت : (جیو ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز ہمیشہ کیلیے خاموش ہوگئی۔ ملک اور بیرون ملک شائقین موسیقی غمگین ہیں۔ مہدی حسن کے بچھڑنے پر بھارت میں بھی ان کے مداح سوگوار ہیں۔ مہدی حسن کے دنیا سے اٹھ جانے…

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے باقی میچز کولمبو سے منتقل کرنے پر غور

پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے باقی میچز کولمبو سے منتقل کرنے پر غور

کولمبو : (جیو ڈیسک) کرکٹ سری لنکا نے بارش کے باعث پاکستان کے ساتھ ہونے والے دو ون ڈے میچز کولمبو سے گال یا ہمبن ٹوٹا منتقل کرنے پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے فیصلہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے ۔…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگے،94.43 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگے،94.43 روپے کا ہوگیا

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈالر کی اڑان بدستور جاری ہے اور  نئی بلندیوں کی جانب رواں دواں ہے۔ آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگا ہوگیا اور…

برازیل میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک

برازیل میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک

برازیل: (جیو ڈیسک) برازیل میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک جہاں ملک کے ٹاپ کلاس ڈیزائینرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ سا پولو میں ہونے والے فیشن شو میں ونٹر کلیکشن کی نمائش کی گئی۔ فیشن شو کے شرکا نے نت…

روسی صدر آئندہ ہفتے اردن، فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کرینگے

روسی صدر آئندہ ہفتے اردن، فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کرینگے

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن آئندہ ہفتے اردن، فلسطین اور اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ روسی خبر رساں ادارے انٹر فیکس کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن عمان میں شاہ عبداللہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی 15دن بعد

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی 15دن بعد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ دن بعد عالمی مارکیٹس کے حساب سے در وبدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آج اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں تبدیلی کی امید ہے۔…

پاکستان ہاکی ٹیم جرمنی کیخلاف 3-4 سے فتحیاب

پاکستان ہاکی ٹیم جرمنی کیخلاف 3-4 سے فتحیاب

جرمنی : (جیو ڈیسک) پاکستان نے جرمنی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہراکر دورہ یورپ کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ آج پاکستان ہاکی ٹیم جرمنی سے دوسرا ہاکی ٹیسٹ کھیلے گی۔ اذلان شاہ ہاکی اور بلجیم سے ہارنے کے بعد پاکستان…

فلم چشم بدور کی ریمیک کی نمائش 24 اگست کو ہوگی

فلم چشم بدور کی ریمیک کی نمائش 24 اگست کو ہوگی

ممبئی: (جیو ڈیسک)1981 کی بالی ووڈ فلم چشم بدور کی ریمیک24 اگست سے نمائش کے لیے پیش کر دی جائے گی۔ اس ملٹی کاسٹ کامیڈی فلم میں پاکستانی پرنس آف پوپ علی ظفر مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔بالی ووڈ ہٹ چشم بدور…

اسپائیڈر مین فلم کی پروموشن کیلئے ٹوکیو پہنچ گئے

اسپائیڈر مین فلم کی پروموشن کیلئے ٹوکیو پہنچ گئے

ٹوکیو : (جیو ڈیسک) دنیا بھر میں اپنی مقبولیت کا جھنڈا گاڑنے والے بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول اسپائڈر مین اب جاپانیوں کی آنکھوں کا تارا بن گئے۔امیزنگ اسپائیڈرمین ریلیز ہورہی ہے تین جولائی۔۔ فلم کی پروموشن کیلئے اسپائیڈرمین پوری کاسٹ…

شام کو ہیلی کاپٹروں کی فراہمی،روس نے امریکی تشویش مسترد کر دی

شام کو ہیلی کاپٹروں کی فراہمی،روس نے امریکی تشویش مسترد کر دی

ماسکو: (جیو ڈیسک) روس نے شام کو ہیلی کاپٹروں کی فراہمی سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کی تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سپلائی اقوام متحدہ کی قراردادوں اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہے۔ روس کے اسلحہ کی…

اسرائیل ، غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری طور پر ختم کرے،اقوام متحدہ کا مطالبہ

اسرائیل ، غزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری طور پر ختم کرے،اقوام متحدہ کا مطالبہ

نیویارک : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی بارے امور کی انڈر سیکریٹری جنرل ولیری آموس نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی کا پانچ سالہ محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی محاصرہ سے تقریبا 16 لاکھ…

مزدوری کرنیوالے بچوں میں سے نصف جبری مشقت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

مزدوری کرنیوالے بچوں میں سے نصف جبری مشقت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہاہے کہ کہ دنیا بھر میں 215 ملین بچے محنت مزدوری کر رہے ہیں جن میں سے تقریبا نصف سے زیادہ جبری مشقت کا شکار ہیں اور انہیں ہر طرح…

مصر: حزب اختلاف کی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے اپیل

مصر: حزب اختلاف کی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے اپیل

مصر: (جیو ڈیسک) مصر میں حکومت مخالف گروپوں نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت مخالف تنظیموں کے ارکان نے انٹرنیٹ پر ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں عوام…

پاکستان، بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا،کرشنا

پاکستان، بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا،کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں امن کی بحالی کا عمل جاری رہے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا…

لاس اینجلس میں گیس ٹینک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

لاس اینجلس میں گیس ٹینک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) امریکا میں لاس اینجلس کے جنوبی علاقے میں گیس ٹینک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق صنعتی علاقے میں گیس ٹینک میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 6…

افغانستان کے مستقبل کے موضوع پر وزارتی کانفرنس کابل میں جاری

افغانستان کے مستقبل کے موضوع پر وزارتی کانفرنس کابل میں جاری

کابل: ( جیو ڈیسک) اتحادی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل کے موضوع پر وزارتی کانفرنس کابل میں جاری ہے۔ایک روزہ کانفرنس میں 29 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے جن میں پاکستان چین ، بھارت ، ایران ، روس…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی اور تازہ واقعات میں مز ید تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لانڈھی مسلم آباد میں ہینڈ گرینیڈ حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جیل چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص…

شہنشاہ غزل کی تدفین جمعہ کو کراچی کے مہدی حسن پارک میں ہوگی

شہنشاہ غزل کی تدفین جمعہ کو کراچی کے مہدی حسن پارک میں ہوگی

کراچی: (جیو ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی تدفین جمعہ کو کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے بلاک این کے مہدی حسن پارک میں کی جائے گی۔مہدی حسن گزشتہ بارہ سال سے علیل تھے ،…

وشاکا پٹنم: ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں دھماکا،16 ہلاک

وشاکا پٹنم: ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں دھماکا،16 ہلاک

وشاکا پٹنم: (جیو ڈیسک) وشاکا پٹنم میں ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں دھماکے سے مزدور ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکا پٹنم میں واقع ویزاگ اسٹیل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 16 مزدور ہلاک جبکہ متعدد شدید…

شامی حکومت شہریوں کا قتل عام کرکے جرائم کی مرتکب ہورہی ہے

شامی حکومت شہریوں کا قتل عام کرکے جرائم کی مرتکب ہورہی ہے

شام: (جیو ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ شام میں سرکاری فورسز شہروں اور دیہاؤں میں منظم حملوں کی صورت میں شہریوں کا قتل عام کر کے انسانیت کیخلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ اپنی ایک رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل…