یمن میں فوج نے دو شہروں کو القاعدہ سے خالی کرالیا

یمن میں فوج نے دو شہروں کو القاعدہ سے خالی کرالیا

صنعا : (جیو ڈیسک) یمن میں فوج نے صوبہ ابیان کے دو شہروں کو القاعدہ سے خالی کرالیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق القاعدہ کے کنٹرول سے آزاد کرائے گئے ان شہروں میں جار اور زنجیبار شامل ہے جو القاعدہ کے مضبوط…

پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال کر دینا چاہئیے، نیٹو

پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال کر دینا چاہئیے، نیٹو

کینبرا: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرے فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال کر دینا چاہئیے۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راسموسن نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان افغانستان…

عراق بم دھماکوں میں 44 افراد ہلاک

عراق بم دھماکوں میں 44 افراد ہلاک

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں چوالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے مختلف شہروں میں امام موسی کاظم کی برسی کے اجتماعات میں ہونے…

بھارت میں صدارتی انتخابات 19جولائی کو ہوں گے

بھارت میں صدارتی انتخابات 19جولائی کو ہوں گے

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں تیرہویں صدارتی انتخابات انیس جولائی کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی بائیس جولائی کو ہوگی۔ بھارت کی موجودہ صدر پرتیبھا پاٹل کی معیاد چوبیس جولائی کو ختم ہو رہی…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)شہنشاہ غزل مہدی حسن 85 سال کی عمر میں کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ انہیں پھیپھڑوں اور سینے کی مختلف بیماریاں تھیں۔بر صغیر پاک وہند میں مہدی حسن کا نام اور ان کی آواز کسی…

مقبوضہ کشمیر : بچوں کی ہلاکت پر حریت کانفرنس کا مطاہرہ

مقبوضہ کشمیر : بچوں کی ہلاکت پر حریت کانفرنس کا مطاہرہ

مقبوضہ کشمیر : (جیو ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کشمیری بچوں کی ہلاکت پر حریت کانفرنس کیرہنماں کے مظاہرے پر پولیس کے لاٹھی چارج سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔حریت رہنما سن دوہزار دس میں شوپیاں میں بھارتی فوج کیہاتھوں بیگناہ بچوں کی ہلاکت پراحتجاج…

نیٹو سپلائی کیلئے مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکا

نیٹو سپلائی کیلئے مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے کو حل کرنے کے لیے مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ تکنیکی…

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شرجیل میمن کو وزیر بنائے جانے کا امکان

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شرجیل میمن کو وزیر بنائے جانے کا امکان

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایک مرتبہ پھر شرجیل میمن کو وزیر بنایا جارہا ہے جنہیں محکمہ اطلاعات کا قلم دان دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو وزیر بنانے کی…

منرو کیس : لڑکیوں اورملزمان کے ڈین این اے نمونے لے لیئے گئے

منرو کیس : لڑکیوں اورملزمان کے ڈین این اے نمونے لے لیئے گئے

فورٹ منرو : (جیو ڈیسک)فورٹ منرو میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی پانچ لڑکیوں اور تین ملزمان کو لاہور میں ڈی این اے نمونے حاصل کرنے کے بعد ڈی جی خان روانہ کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے…

چیف جسٹس، ملک ریاض کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب

چیف جسٹس، ملک ریاض کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس نے ملک ریاض کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ فیصلہ چیف جسٹس کی سر براہی میں ہونے والے ججز اجلاس میں کیا گیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں تمام ججوں کا اجلاس…

توانائی بحران پر وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج ہو گا

توانائی بحران پر وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم سیکریٹیریٹ میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہونے والے…

دوسرے ملک کی شہریت کا سوچ بھی نہیں سکتی، انوشہ رحمن

دوسرے ملک کی شہریت کا سوچ بھی نہیں سکتی، انوشہ رحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں دوہری شہریت سے متعلق مقدمے کی سماعت جاری ہے اور چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے دوران مسلم…

مظفر گڑھ ،علی پور میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ ،علی پور میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ : (جیو ڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے تحصیل علی پور میں چوک پرمٹ کے قریب سڑک کنارے بچے کو بچاتے ہوئے تیز رفتار بس الٹ گئی۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور10زخمی ہوگئے۔علی پور سے ملتان جانے والی بس…

سوات میں فائرنگ، ن لیگ کے رہنما افضل خان جاں بحق

سوات میں فائرنگ، ن لیگ کے رہنما افضل خان جاں بحق

سوات : (جیو ڈیسک) سوات میں کانجو کے علاقے دمغارمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن)کے مقامی رہ نما افضل خان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا ہے کہ افضل خان گھر سے…

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

تاجر اتحاد کی اپیل پر آج کراچی میں ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بھتہ مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی بڑھتی ہوئی وار داتوں کے خلاف آل کراچی تاجر اتحاد کی اپیل پر آج شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے…

القاعدہ رہنما ابو یحیی اللبی کا ویڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

القاعدہ رہنما ابو یحیی اللبی کا ویڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) القاعدہ کے رہنما ابو یحیی اللبی کا وڈیو پیغام انٹر نیٹ پر جاری کیا گیا ہے۔ امریکا نے اللبی کو گذشتہ ہفتے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔امریکی سائٹ مانیٹرنگ سروس اور انٹیل سینٹر کے…

شام میں بیرونی عسکری مداخلت مناسب نہیں ، سیکریٹری جنرل نیٹو

شام میں بیرونی عسکری مداخلت مناسب نہیں ، سیکریٹری جنرل نیٹو

سڈنی: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرس فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ شام میں بیرونی عسکری مداخلت مناسب نہیں ہو گی انہوں نے شام میں عسکری مداخلت کی بجائے سیاسی حل پر زور دیا۔ آسٹریلوی صحافیوں سے خطاب میں ان…

امریکی صدر اوباما کی مقبولیت میں معاشی بحران کے باعث مسلسل کمی

امریکی صدر اوباما کی مقبولیت میں معاشی بحران کے باعث مسلسل کمی

نیویارک : (جیو ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کی مقبولیت معاشی بحران کے باعث کم ہوتی جارہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی اور ایک امریکی نجی تھنک ٹینک کے سروے کے مطابق براک اوباما کی مقبولیت ان کے مد مقابل مٹ رومنی…

ارسلان افتخار عدلیہ کا ڈان ہے، ملک ریاض

ارسلان افتخار عدلیہ کا ڈان ہے، ملک ریاض

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ارسلان افتخار کیس کے اہم کردار ملک ریاض نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے پر الزامات کی بارش کردی۔ انہوں نے قرآن ہاتھ میں لے کر چیف جسٹس سے پوچھا کہ وہ بتائیں…

بھارت میں دریا کے کٹاؤ نے بائیس سو سے زائد دیہات چاٹ لیے

بھارت میں دریا کے کٹاؤ نے بائیس سو سے زائد دیہات چاٹ لیے

آسام : (جیو ڈیسک) بھارت میں دریا کے کٹاؤ نے بائیس سو سے زائد دیہات چاٹ لیے۔ پچاس لاکھ سے زائد افراد متاثر بھارتی ریاست آسام میں بہنے والے دریائے برہم پترا کے پانی نے دریا کے کناروں کو کاٹنا شروع کردیا۔…

جسٹن بیبر کا میکسیکو میں کنسرٹ

جسٹن بیبر کا میکسیکو میں کنسرٹ

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں کینیڈا کے معروف نوجوان پاپ گلوکار جسٹن بیبر کا رنگارنگ کنسرٹ سجا۔ جسٹن بیبر نے میکسیکو کے مشہور زوکا لو اسکوائر پر اپنی گائیکی سے پاپ موسیقی کا جادو بکھیرا ۔ نیور سے نیورکے گانے سے…

سلمان خان نے بھی سپر ہیرو بننے کا فیصلہ کرلیا

سلمان خان نے بھی سپر ہیرو بننے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) صلو بھائی کا نیا ٹارگٹ ہیں ننھے بچے جن کے لئے سلمان خان بنیں گے سپر ہیرو مگر یہ ویسے سپرہیرو نہیں جو اڑتے ہیں یا پھر جادو کرتے ہیں۔ یہ ہیں عام انسانوں کی طرح، مگر ان…

روپے کی پٹائی جاری، ڈالر سینچری بنانے کے لئے بے چین

روپے کی پٹائی جاری، ڈالر سینچری بنانے کے لئے بے چین

کراچی : (جیو ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی کا سلسہ بدستور برقرار ہے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر چورانوے روپے پیتالیس پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہو ا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی یہ چھیانوے روپے پر ٹریڈ ہوتے…

بھتہ خوری سے تنگ کراچی کے تاجر آج شٹر ڈان ہڑتال کریں گے

بھتہ خوری سے تنگ کراچی کے تاجر آج شٹر ڈان ہڑتال کریں گے

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بڑھتی بھتہ خوری اور تاجروں کے قتل پر تاجر برادری نے آج شہر بھر میں شٹر ڈان ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی بھتہ خوری،اغوا برائے تاوان، اور تاجروں کے قتل پر تاجر ہوئے…