دورہ یورپ : قومی ہاکی ٹیم کو بلجیم کے خلاف چھ ایک سے شکست

دورہ یورپ : قومی ہاکی ٹیم کو بلجیم کے خلاف چھ ایک سے شکست

دورہ یورپ : (جیو ڈیسک) اذلان شاہ کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی دورہ یورپ میں بھی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دورہ یورپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو بلجیم کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ دورہ یورپ کے…

کراچی: تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ جاری

کراچی: تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) تیسری رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کراچی میں جاری ہے، ابتدائی روز سابق ایشین چیمپیئن محمد سجاد کو اپ سیٹ شکست کا سامنا رہا۔ رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں پنجاب کے محمد اشتیاق نے سابق ایشین…

پاکستان سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کولمبو میں ہوگا

پاکستان سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کولمبو میں ہوگا

کولمبو: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پاکستان نے پہلا میچ چھ وکٹوں سے جیتا جبکہ دوسرے…

چار برسوں میں سات ارب ڈالر کا قرض لیا گیا، شاہ محمود قریشی

چار برسوں میں سات ارب ڈالر کا قرض لیا گیا، شاہ محمود قریشی

فیصل آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات تاریخ کی نچلی ترین سطح تک پہنچ چکے ہیں دونوں ممالک سانحہ سلالہ کو درست طریقے سے ہینڈل کرنے میں ناکام…

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ محفوظ

پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ،پائلٹ محفوظ

اتھل : (جیو ڈیسک) پاک فضائیہ کا ایک میراج لڑاکا طیارہ اتھل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ پاک فضائیہ کے ایک ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج لڑاکا طیارہ معمول کے تربیتی مشن…

امریکہ:کولاراڈو کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

امریکہ:کولاراڈو کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

کولاراڈو : (جیو ڈیسک) امریکا کی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں  پایا جاسکا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست کولاراڈو کی علاقی فورٹ کولنز میں آگ اور دھوئیں کے بادل کئی کلو میٹر طویل…

افغانستان : مٹی کے تودے گرنے سے 80 افراد ہلاک

افغانستان : مٹی کے تودے گرنے سے 80 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں مٹی کے تودے گرنے سے اسی افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق گذشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد جنوبی صوبے بغلان کے پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے اسی افراد کی…

انسانیت کے احترام کا درس دینا موجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے، پروین سعید

انسانیت کے احترام کا درس دینا موجودہ حالات کی اہم ضرورت ہے، پروین سعید

کراچی: ( پ ر )ملک سے بھوک ،افلاس اور تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خاتمے کے لئے تعلیمی اداروں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ طلباء کوکتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ انسانیت کے احترام اور بھلائی کا درس دیناموجودہ حالات کی اہم ضرورت…

پشاور : بڈھر پیر میں خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

پشاور : بڈھر پیر میں خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کے گاؤں بازید خیل میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔بازید خیل کے بس سٹاپ کے قریب بڈھ بیر کے سابق ناظم اور…

میمو رپورٹ عدالت میں چیلنج کرینگے، حسین حقانی

میمو رپورٹ عدالت میں چیلنج کرینگے، حسین حقانی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے میمو کمیشن کی رپورٹ کو متعصب قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ کے لارجر بنچ میں میمو اسکینڈل کی سماعت کے بعد حسین حقانی…

باغیوں کا فوجی مورچے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی

باغیوں کا فوجی مورچے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی

شام: (جیو ڈیسک) شام میں باغیوں نے فوج کے کئی اہم مورچے پر مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے، باغیوں کا کہنا ہے کہ صدر بشار الاسد کے محل کی جانب فضا میں ایک میزائیل بھی داغا گیا…

وینزویلا: ہیوگو شاویز کی انتخابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

وینزویلا: ہیوگو شاویز کی انتخابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

وینزویلا: (جیو ڈیسک) وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز نے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ایک ریلی منعقد کر کے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کارکس میں ہونے والی ریلی میں شاویز کے ہزاروں حامیوں نے…

بالی ووڈ: امیتابھ بچن کی فلم زنجیر کا تامل زبان میں ری میک

بالی ووڈ: امیتابھ بچن کی فلم زنجیر کا تامل زبان میں ری میک

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلم زنجیر کا بنے گا ہندی اور تامل میں ری میک۔۔۔پریانکا چوپڑا کا معاوضہ سات کروڑ روپے طے پایا۔ امیتابھ بچن کو جس فلم سے ملا۔۔اینگری ینگ مین کا ٹائیٹل۔۔اب اسی فلم…

یوکرائن نے سویڈن کو ہرادیا۔۔ فرانس،انگلینڈ کا میچ برابر

یوکرائن نے سویڈن کو ہرادیا۔۔ فرانس،انگلینڈ کا میچ برابر

یوکرائن: (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال یوکرائن نے سویڈن کو شکست دے دی۔۔ فرانس اور انگلینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ یوروکپ فٹبال کے ایونٹ میں آج گروپ ڈی کے دو میچز کھیلے گئے جس میں میزبان یوکرائن نے سویڈین…

سپریم کورٹ میں تاریخ کے اہم مقدمے کی سماعت

سپریم کورٹ میں تاریخ کے اہم مقدمے کی سماعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں تاریخ کے اہم مقدمے کی سماعت آج ہورہی ہے ۔ ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض آج بذات خودعدالت میں پیش ہوں گے۔ اس حوالے سے ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے…

جھنگ : آٹھ سالہ بچی سے زیادتی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

جھنگ : آٹھ سالہ بچی سے زیادتی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

جھنگ : (جیو ڈیسک)جھنگ میں آٹھ سال کی بچی سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو کی تقسیم سے متعلق وزیراعظم نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی پنجاب نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کردیا۔جھنگ کے…

پاکستان نیٹو سپلائی کی بحالی پر غیر واضح ہے، امریکا

پاکستان نیٹو سپلائی کی بحالی پر غیر واضح ہے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹو سپلائی کی بحالی پر غیرواضح ہے لہذا امریکا پرامید ہے کہ پاکستان اندرونی دباو سے نکل کر معاملے پر پیش رفت کرے گا۔نیٹو رسد بحالی کے حوالے سے امریکی وفد کی…

سپریم کورٹ : حسین حقانی میمو کے خالق تھے، میمو کمیشن

سپریم کورٹ : حسین حقانی میمو کے خالق تھے، میمو کمیشن

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت میں میمو کمیشن کی سربمہر رپورٹ کھولی گئی۔ رپورٹ کے مطابق میمو ایک حقیقت ہے حسین حقانی نے امریکا کی مدد چاہی۔ سماعت دو ہفتوں کے لیئے ملتوی کر دی گئی…

بھارت : فضائی حدود کی خلاف ورزی،طیارے کوجودھ پور میں اُتار لیا گیا

بھارت : فضائی حدود کی خلاف ورزی،طیارے کوجودھ پور میں اُتار لیا گیا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی حکام نے چارٹرڈ طیارے کو ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے پر جودھ پور میں اتار لیا۔ طیارہ مسقط سے ڈھاکا جانے جا رہا تھا۔ طیارے کو مزید تحقیقات کے لیے سنگانر سے جے پور منتقل کردیا…

سیاچن گلیشیر پر پاک بھارت مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے

سیاچن گلیشیر پر پاک بھارت مذاکرات کل بھی جاری رہیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن گلیشیر کے تنازعے پر مذاکرات کا 13واں دور وزارت دفاع راولپنڈی میں شروع ہوا۔ دو روز تک جاری رہنے والے ان مذاکرات کے پہلے روز 28سال…

نوید قمر سے بھارتی سیکرٹری دفاع ششی کانت شرما کی ملاقات

نوید قمر سے بھارتی سیکرٹری دفاع ششی کانت شرما کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر دفاع سید نوید قمر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی دفاعی وفد نے ملاقات کی۔ بھارتی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع ششی کانت شرما کر رہے ہیں جو سیاچن کے مسئلے پر سیکرٹری سطح کی بات…

ایوان صدرکے سامنے مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی

ایوان صدرکے سامنے مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی

مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثارعلی خان کی قیادت میں اراکین پارلیمنٹ نے درجنوں کارکنوں کے ہمراہ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی پارلیمنٹ سے ایوان صدرکے مرکزی گیٹ تک پہنچی ریلی جب ایوان صدرکے قریب پہنچی تو پولیس نے…

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیا جائے، سینیٹ

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیا جائے، سینیٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سینیٹ میں ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کا سنجیدہ حل تلاش کیا جائے اور بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیا جائے۔ قومی اسمبلی کی طرح مسلم لیگ ن نے سینیٹ کا بھی آج…

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم کو مٹانے کے لئے ریاستی آپریشن کیے گیے،الطاف حسین

ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر سندھ اور پاکستان کے کسی علاقے کے مستقبل کا فیصلہ انہیں اعتماد میں لیے بغیر کیا گیا تو قبول نہیں کریں گے اگر وفاقی…