ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے،کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے

ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے،کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)ارسلان کیس کے مرکزی کردار ملک ریاض پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔ ملک ریاض نجی طیارے کے ذریعے پاکستان پینچے ۔ ان کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ ملک…

نیٹو سپلائی : امریکی مذاکراتی ٹیم کو واپس بلالیا گیا ہے،پینٹاگون

نیٹو سپلائی : امریکی مذاکراتی ٹیم کو واپس بلالیا گیا ہے،پینٹاگون

نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے بھیجی جانے والی امریکی مذاکراتی ٹیم کو واپس بلالیا گیا ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ کسی یقین دہانی کے بغیرٹیم کو واپس بلا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ ٹیم نیٹو سپلائی کی بحالی کے لیے…

نڈال نے ریکارڈ ساتواں فرنچ اوپن ٹینس ٹائیٹل جیت لیا

نڈال نے ریکارڈ ساتواں فرنچ اوپن ٹینس ٹائیٹل جیت لیا

پیرس: (جیو ڈیسک) اسپین کے رافئیل نڈال نے سربیا کے نوویک ڈیوکووچ کو چار سیٹس میں ہرا کر فرنچ اوپن کا مینز سنگلز ٹائیٹل جیت لیا۔ نڈال نے ساتویں بار فرنچ اوپن جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔…

تیسرا ٹیسٹ ڈرا: انگلینڈ نے سیریز جیت لی

تیسرا ٹیسٹ ڈرا: انگلینڈ نے سیریز جیت لی

برمنگھم: (جیو ڈیسک) ا نگلینڈ اور و یسٹ انڈ یز کے درمیان سیر یز کا تیسرا کرکٹ ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ برمنگھم میں با رش کی وجہ سے تیسرے ٹیسٹ کے آخری…

امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن رچرڈ ہوگلینڈ کا مسابقتی کمیشن کا دورہ

امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن رچرڈ ہوگلینڈ کا مسابقتی کمیشن کا دورہ

امریکہ: (جیو ڈیسک) امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن رچرڈ ہوگلینڈ نے مسابقتی کمیشن پاکستان کا دورہ کیا اور منصفانہ کاروباری مقابلے کی فضا کے فروغ ،صارف کے حقوق کے تحفظ اور اقتصادی اصلاحات کے فروغ کیلئے مسابقتی کمیشن کی کوششوں کو…

بلوچستان بجٹ: تنخواہوں میں اضافہ، ریکوڈک خود چلانے کا اعلان

بلوچستان بجٹ: تنخواہوں میں اضافہ، ریکوڈک خود چلانے کا اعلان

بلوچستان: (جیو ڈیسک) بلوچستان کا مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ کے لئے ایک کھرب اناسی ارب نوے کروڑ روپے مالیت کا ٹیکس فری اور سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں بیس فیصد اضافے اور مزدور…

وینا کا نیا انداز، وینا ملک اِن برقعہ اینڈ ڈوپٹہ

وینا کا نیا انداز، وینا ملک اِن برقعہ اینڈ ڈوپٹہ

ممبئی: (جیو ڈیسک) اور اب پیش ہے وینا ملک کا ایسا انداز جو بہت ہی کم دیکھنے کو ملے۔ وینا ملک نے بالی ووڈ میں کامیابیوں کا آغاز کردیا ہے لیکن انہیں خواہش ہے اونچائیوں تک جانے کی اور ایسی ہی کسی…

پاپ اسٹار لیڈی گاگا ،دوران پرفارمنس پول سے ٹکرا گئیں

پاپ اسٹار لیڈی گاگا ،دوران پرفارمنس پول سے ٹکرا گئیں

آکلینڈ : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ پاپ اسٹار لیڈی گاگا نیوزی لینڈ میں لائیو کانسرٹ کررہی تھیں، کہ اچانک ہی میٹل پول سر سے ٹکرا گیا،لیکن اسٹار نے اپنی پرفارمنس جاری رکھی۔آکلینڈ ویکٹر ارینا میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنے گانے “Judas”…

ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے آغاز میں 98 دن باقی، الٹی گنتی شروع

ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے آغاز میں 98 دن باقی، الٹی گنتی شروع

پالی کیلے : (جیو ڈیسک) چوتھے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے آغاز میں اٹھانوے دن باقی رہ گئے۔اتوار کو پالی کیلے میں سو دن باقی رہنے پر خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے آغاز کیلئے الٹی گنتی شروع…

فلم ایک تھا ٹائیگر کے ٹریلر سے کترینہ کیف غائب

فلم ایک تھا ٹائیگر کے ٹریلر سے کترینہ کیف غائب

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف سے سلمان خان کی دوستی اپنی جگہ۔۔ لیکن ایک بات سمجھ سے بالاترہے۔۔ جب دونوں ایک سات فلم میں کام کرتے ہیں تو نظر کیوں نہیں آتے۔۔فلم ایک تھا ٹائیگر کے ٹریلر سے…

ایشا دیول 29 جون کو پیا کی ہو جائیں گی

ایشا دیول 29 جون کو پیا کی ہو جائیں گی

ممبئی: (جیو ڈیسک) ایشا دیول انتیس جون کو پیا گھر سدھار رہی ہیں۔ماما ہیما مالنی نے تاریخ کا اعلان کر دیا۔ڈریم گرل کی زندگی کا ایک اور ڈریم پورا ہونے جا رہا ہے۔ ان کی بڑی صاحبزادی ایشا دیول رواں ماہ کی…

لیبیا میں عام انتخابات 7 جولائی تک ملتوی

لیبیا میں عام انتخابات 7 جولائی تک ملتوی

طرابلس : (جیو ڈیسک) لیبیا نے عام انتخابات کا انعقاد7جولائی تک ملتوی کرنے کااعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے الیکشن کمیشن کے سربراہ نوری العباد نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ بعض لاجسٹک چیلنجز کے باعث…

مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی یاد میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں شہدا کی یاد میں مکمل ہڑتال

سری نگر: (جیو ڈیسک) سری نگر مقبوضہ کشمیر میں سال 2010میں مظاہروں کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں آج مکمل ہڑتا ل ہے۔۔سری نگر میں حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کے کال پر ہڑتال کی گئی ہے،…

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے میں صداقت نہیں،گیلانی

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے میں صداقت نہیں،گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلاف ریفرنس بھیجنے میں کوئی صداقت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ارسلان افتخار کا کیس عدالت میں ہے…

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی حالت تشویشناک ہو گئی

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی حالت تشویشناک ہو گئی

قاہرہ: (جیو ڈیسک) سابق مصر ی صدر حسنی مبارک کی حالت  تشویشناک  ہو گئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ کے اسپتال میں زیر علاج حسنی مبارک کی طبیعت انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ سابق مصری صدر کو حکومتی مخالفین کو ہلاک…

ارسلان کیس : ملک ریاض پر مقدمے کی درخواست واپس

ارسلان کیس : ملک ریاض پر مقدمے کی درخواست واپس

پاکستان : (جیو ڈیسک)ارسلان افتخار کی ملک ریاض کے خلاف مقدمے کی درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔ ڈاکٹر ارسلان کا کہنا ہے وہ گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں۔ ملک ریاض سے بھی تحقیقات کی جائیں۔ارسلان افتخار نے…

راجن پور : پولیس اور اغوا کاروں میں مقابلہ،2 پولیس اہلکار شہید

راجن پور : پولیس اور اغوا کاروں میں مقابلہ،2 پولیس اہلکار شہید

راجن پور : (جیو ڈیسک)راجن پور کی تحصیل جام میں پولیس کا ایک مغوی کو بازیاب کرانے کی کوشش کے دوران اغوا کاروں سے مقابلہ کے دوران دو پولیس اہلکار وں سمیت مغوی جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔جام پور…

پیرس: فرانس میں سوشلسٹ جماعت کو مکمل کامیابی حاصل ہوگئی

پیرس: فرانس میں سوشلسٹ جماعت کو مکمل کامیابی حاصل ہوگئی

پیرس: (جیو ڈیسک) فرانس میں ہونیوالے انتخابات کے پہلے مرحلے میں سوشلسٹ پارٹی کی حمایت یافتہ بائیں بازو کی جماعت نے فرانسیسی پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کر لی جبکہ اتحادی وزیر اعظم مارک ایرالٹ نے سوشلسٹوں کو حکومت کرنے کی یقین دہانی…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا اہلکار نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سعیدآباد تھانے کی…

پیرو میں ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے باعث 14 مسافر ہلاک

پیرو میں ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے باعث 14 مسافر ہلاک

پیرو : (جیو ڈیسک) پیرو میں ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام چودہ مسافر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونیوالے تین افراد کا تعلق پیرو، آٹھ کا جنوبی کوریا جبکہ تین مسافروں کا تعلق سوئیڈن سے…

گیاری کے شہید ڈاکٹر حلیم کی تدفین کے انتظامات مکمل

گیاری کے شہید ڈاکٹر حلیم کی تدفین کے انتظامات مکمل

گیاری سیکٹر : (جیو ڈیسک)گیاری سیکٹر میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی تدفین کا سلسالہ جاری ہے،گیاری سیکٹر کے شہید ڈاکٹر حلیم کی تدفین ان کے آبائی گاؤں کوٹ پبی میں آج ادا کی جائے گی سیاچن کے گیاری سیکٹر میں…

نائیجیریا، چرچ میں خودکش حملہ،3 افراد ہلاک،41 زخمی

نائیجیریا، چرچ میں خودکش حملہ،3 افراد ہلاک،41 زخمی

نائیجیریا: (جیو ڈیسک) نائیجیریا، کے نواحی علاقے میں واقع جوس چرچ میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک جبکہ اکتالیس زخمی ہو گئے۔ دھماکا نائیجیریا کے فساد…

سپریم کورٹ : این آئی سی ایل اسکینڈل پر کارروائی آج شروع ہو گی

سپریم کورٹ : این آئی سی ایل اسکینڈل پر کارروائی آج شروع ہو گی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ این آئی سی ایل کیس میں جسٹس ریٹائرڈ غلام ربانی کی رپورٹ پر آج سے کارروائی شروع کرے گی۔جسٹس غلام ربانی کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں مسلم لیگ ق کے سر براہ چوہدری شجاعت…

ارسلان افتخار کیس،سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی

ارسلان افتخار کیس،سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج سے روزآنہ کی بنیاد پر ہورہی ہے۔ ملک ریاض نے فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا کہنا…