گلگت بلتستان : حسین اصغرکی خدمات وفاق کے حوالے کر دی، مہدی شاہ

گلگت بلتستان : حسین اصغرکی خدمات وفاق کے حوالے کر دی، مہدی شاہ

گلگت بلتستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آئی جی پولیس گلگت بلتستان حسین اصغر کی خدمات کو وفاق کے سپرد کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

زرداری نے نواز شریف سے صلح کرنے کی خواہش ظاہر کی،چوہدری نثار

زرداری نے نواز شریف سے صلح کرنے کی خواہش ظاہر کی،چوہدری نثار

پنجاب : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے میاں نواز شریف کو صدر زرداری کا پیغام پہنچایا کہ اگر وہ وزیراعظم کی تبدیلی کے لیے…

کورکمانڈرز کانفرنس : سکیورٹی کی صورتحال پر غور

کورکمانڈرز کانفرنس : سکیورٹی کی صورتحال پر غور

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں 150ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں منعقد ہونے والی ماہانہ کور کمانڈرز…

ایفی ڈرین کیس : بریگیڈیئرفہیم نے بیان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

ایفی ڈرین کیس : بریگیڈیئرفہیم نے بیان سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں ریجنل ڈائریکٹر ایف آئی اے راولپنڈی بریگیڈیئر فہیم نے اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومتی مشینری مقدمے کی انکوائری پر اثرانداز ہورہی ہے۔ وزیراعظم…

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ردعمل قابل افسوس ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی خواہشات کی واضح عکاس ہے،ارکان پارلیمنٹ کے تقدس کی زمہ داری کو بخوبی نبھائیں۔وہ ڈپٹی اسپیکرفیصل کریم کنڈی اوروفاقی وزرا کے وفد سے بات چیت کررہے…

کوہستان کی 5 لڑکیوں کو آج عدالت پیش کرنے کاحکم

کوہستان کی 5 لڑکیوں کو آج عدالت پیش کرنے کاحکم

کوہستان : (جیو ڈیسک) کوہستان کی پانچ لڑکیوں کو سپریم کورٹ کے حکم پر عدالت کے روبرو پیش نہ کیا جاسکا۔ عدالت عظمی نے انتظامیہ کو مہلت دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر لڑکیاں زندہ ہیں تو انہیں آج ایک بجے…

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی تعاون میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ خطے کے امن کے لیئے افغانستان میں امن ہونا ناگزیر ہے۔بیجنگ میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے…

شام : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 100 افراد قتل

شام : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 100 افراد قتل

حماہ : (جیو ڈیسک) شام کے صوبے حماہ میں بچوں اور خواتین سمیت تقریبا سو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ہلاکتوں کے واقعات دوقصبوں الکبیراور مرضاف میں پیش آئے۔ جہاں تقریبا سو کے قریب افراد کو قتل کر دیا گیا جس…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقو ں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد تین ہٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حنیف…

مکان پر قبضہ کا خدشہ، میرا سسر کے خلاف عدالت پہنچ گئی

مکان پر قبضہ کا خدشہ، میرا سسر کے خلاف عدالت پہنچ گئی

لاہور : (جیو ڈیسک) اداکارہ میرا نے اپنے مکان پر قبضے کا الزام عائد کرتے ہوئے منگیتر کے والد کے خلاف سول عدالت میں دعوی دائر کردیا۔ اداکارہ میرا کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ان کے منگیتر کیپٹن…

چائے کی قیمت پچاس روپے فی کلو کم ہوگئی

چائے کی قیمت پچاس روپے فی کلو کم ہوگئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چائے پر سیلز ٹیکس میں کمی کے بعد کینیا کی چائے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں 50 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد حنیف جانو نے کہا ہے کہ بجٹ…

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں ہوگا

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک بھر سے سترہ سے پچیس سال تک عمر کے کرکٹرز منتخب کرنے کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے کا آغاز آٹھ جون سے اسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں نیوز…

جونیئر ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملائشیا میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشا کپ کے لیے سولہ رکنی قومی انڈر نائیٹین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ اے سی سی انڈر نائینٹین ایشیا کپ اکیس…

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 3 افراد زخمی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 3 افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : (جیو ڈیسک) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کی صبح اسرائیلی لڑاکا طیارے نے غزہ کی پٹی میں مبینہ اسلحہ چھپانے والی جگہ…

روسی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد گرفتار

روسی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد گرفتار

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس میں پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں پارلیمنٹ کے سامنے مظاہروں میں شرکت پر جرمانے کے بل کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس…

ارسلان چوہدری کے مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

ارسلان چوہدری کے مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان چوہدری کے مبینہ کرپشن کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کرد ی گئی ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اگر بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں برتی جائے گی۔میڈیا…

ایٹمی حق تسلیم کرنے پر ہی مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں، ایران

ایٹمی حق تسلیم کرنے پر ہی مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں، ایران

تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کی جانب سے ایٹمی حق کو تسلیم کرنے کی صورت میں رواں ماہ ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہو سکتے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم…

طرابلس ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمدو رفت بحال

طرابلس ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمدو رفت بحال

طرابلس : (جیو ڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمدو رفت کا سلسلہ بحال ہوگیا ہے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت طرابلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایئر پورٹ انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ ایئر…

افغانستان، نیٹو حملے میں 3 طالبان ہلاک متعدد زخمی

افغانستان، نیٹو حملے میں 3 طالبان ہلاک متعدد زخمی

کابل: (جیو ڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 3 طالبان عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بدھ کو افغان حکام کے مطابق نیٹو کے جنگی طیاروں نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر افغانستان کے مشرقی صوبے وردک کے ضلع…

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں برفباری

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں برفباری

نیوزی لینڈ : (جیو ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ اور گرد و نواح میں ہونے والی برفباری کے بعد ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔…

ماربل کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا

ماربل کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا

بلوچستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے 10ماہ کے دوران ماربل کی برآمدات 75 لاکھ 20 ہزار ڈالر اضافے کے ساتھ 3 کروڑ 98 لاکھ 20 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں۔ آل پاکستان ماربل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ثنا اللہ خان…

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

بھارت سے کسی مقام پر سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ذکا اشرف

لاہور : ( جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ سیریز کی بحالی کے لئے کوالامپور میں آئی سی سی کے ہونے والے اجلاس میں معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)فائرنگ کے و اقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افرادلقمہ اجل بنے جبکہ ایک خاتون کا دھڑ بھی برآمد ہوا۔پرانی سبزی منڈی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی آئی ڈی کا پولیس اہلکار علی حسن جاں بحق ہوا…

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ

بھارت کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارت نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے آکاش میزائل کا تجربہ کیا ہے، پندرہ روز میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کا یہ پانچواں تجربہ ہے ،سینئر دفاعی حکام کے مطابق اینٹی ائیر کرافٹ میزائل 25 کلومیٹر…