بھارت کا پاکستان کے سیاچن سے متعلق بیان کا خیر مقدم

بھارت کا پاکستان کے سیاچن سے متعلق بیان کا خیر مقدم

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان کے سیاچن کے مسئلے پر مذاکرات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع پالم راجو نے کہا کہ پاکستان کا بیان خوش آئند ہے اور پاکستان کا چیلنج…

افغانستان : لاشوں کے ساتھ امریکی فوجیوں کی نازیبا تصاویر منظرِ عام پر

افغانستان : لاشوں کے ساتھ امریکی فوجیوں کی نازیبا تصاویر منظرِ عام پر

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ اورنیٹو حکام نے ان تصاویر کی سخت مذمت کی ہے جن میں افغانستان میں تعینات بعض امریکی فوجیوں کو خود کش حملہ آوروں کی باقیات کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔مبینہ طور پر 2010 میں کھینچی جانے والی ان…

بغداد میں پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد میں پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق : (جیو دیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو یکے بعد دیگرے پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ یہ دھماکے شیعہ آبادی والے علاقوں میں ہوئے۔ سڑک…

یکم مئی کو ہزارہ میں پہیہ جام ہو گا۔ ہزارہ آل پارٹیز کانفرنس

یکم مئی کو ہزارہ میں پہیہ جام ہو گا۔ ہزارہ آل پارٹیز کانفرنس

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے ہزارہ کی آل پارٹیز کانفرنس نے یکم مئی کو ہزارہ میں مکمل پہیہ جام جبکہ چھ سپتمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ ایبٹ آباد میں آل…

بشیر قریشی کی وجہ موت، میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرا دی

بشیر قریشی کی وجہ موت، میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرا دی

سندھ : (جیو ڈیسک) بشیر قریشی مرحوم کی موت کی وجہ جاننے کیلئے قائم میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ محکمہ صحت سندھ کو پیش کر دی۔ جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جسقم کے چیئرمین کو زہر دیا گیا۔ رپورٹ کے…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارشیں جاری

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارشیں جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بارشیں شروع ہونے کے بعد صوبے بھر میں بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بعض…

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ہر ایک گھنٹے کے بعد لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ بجلی کی عدم…

خیبرپختونخواہ حکومت کا بنوں جیل پر حملے کی تحقیقات کا آغاز

خیبرپختونخواہ حکومت کا بنوں جیل پر حملے کی تحقیقات کا آغاز

پاکستان : (جیو ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے بنوں جیل پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی نے اپنی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری حکام نے ذرائع کو بتایا ہے کہ تین رکنی کمیٹی کے سامنے…

سی آئی اے یمن میں ڈرون حملوں کی نئی ترکیب آزمائے گی

سی آئی اے یمن میں ڈرون حملوں کی نئی ترکیب آزمائے گی

یمن  : (جیو ڈیسک)سی آئی اے نے یمن میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کونشانہ بنانے اور ڈرون حملوں کے دائرہ کار میں توسیع کی اجازت مانگ لی۔سی آئی اے کاکہناہے کہ اسے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پرڈرون…

افغانستان میں طالبان کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، ہیلری کلنٹن

افغانستان میں طالبان کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، ہیلری کلنٹن

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور طالبان کو اقتدار پرقبضہ نہیں کرنے دیں گے،نیٹو فورسز افغانستان میں امن کے لئے پرعزم ہیں۔ برسلز نیٹو ہیڈکوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے دفاع اور خارجہ…

امریکی سینیٹر کا پاکستان پرحقانی نیٹ ورک سے رابطوں کا الزام

امریکی سینیٹر کا پاکستان پرحقانی نیٹ ورک سے رابطوں کا الزام

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی سینیٹرجان مک کین نے حقانی گروپ کے ساتھ رابطوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ حقانی نیٹ ورک جیسے دہشت گرد گروپوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کیلئے کشمیر…

پاکستان میں اب وہ حالات نہیں جیسے 2009 میں تھے، ذکا اشرف

پاکستان میں اب وہ حالات نہیں جیسے 2009 میں تھے، ذکا اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک) چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے، ملک وہ حالات نہیں جیسے دو ہزار نو میں تھے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی…

وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف آج نیب افسران کے سامنے پیش ہونگے

وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف آج نیب افسران کے سامنے پیش ہونگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف آج نیب افسران کے سامنے پیش ہونگے۔ انہیں رینٹل پاور کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رینٹل پاور پراجیکٹس کیس میں راجہ پرویز اشرف کیخلاف تحیقیقا ت شروع…

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ:لیون کی پانچ وکٹیں،آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ:لیون کی پانچ وکٹیں،آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

ٹرینیڈاڈ : (جیو ڈیسک) نیتھن لیون کی پانچ وکٹوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آج ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگز دوسو باون رنز نو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کریگا۔…

کراچی: رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، بارہ افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، بارہ افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) رینجرز نے کراچی اور بلوچستان کے علاقے حب میں ٹارگیٹڈ آپریشن کر کے مبینہ ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور سمیت چھ افراد کو حراست میں لیا جبکہ سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر چھاپوں میں بارہ افراد کو حراست…

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن آج اپنے دلائل مکمل کریں گے۔ سپریم کورٹ…

حکومت پاکستان کے دورے میں مداخلت نہیں کریگی، مصطفی کمال

حکومت پاکستان کے دورے میں مداخلت نہیں کریگی، مصطفی کمال

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت پر اعتبار ہے وہ دورئہ پاکستان کے حوالے سے کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔ مصطفیٰ کمال نے آئی سی سی میٹنگ کے بعد بنگلہ…

مونٹی کارلوٹینس:اعصام الحق اور جولین پہلے رانڈ میں ناکام

مونٹی کارلوٹینس:اعصام الحق اور جولین پہلے رانڈ میں ناکام

مناکو : (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور جین جولین راجرز مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے پہلے راؤنڈ ہی میں ہار گئے۔ مناکو میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اسپین کے مارک لوپز اور مارسل گرینولرز نے…

کراچی ائیرپورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کی لینڈنگ

کراچی ائیرپورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کی لینڈنگ

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کی تاریخ  میں پہلی مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ جرمنی سے آنے والے بوئنگ طیارہ ایئرپورٹ پراترا تو سول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈروں نے واٹر سلیوٹ پیش…

فرٹیلائز سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکافیصلہ

فرٹیلائز سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکافیصلہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے فرٹیلائز سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔جس کی حتمی منظوری کیلئے سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے۔ حکومت نے اینگرو کارپوریشنز، پاک ارب فرٹیلائزرکمپنی، پاک امریکن فرٹیلائزرکمپنی اور دادہرکولیس کمپنیوں کی گیس کی…

ہالی ووڈ فلم ون ڈے آن ارتھ تمام ممالک کی کہانی ہے

ہالی ووڈ فلم ون ڈے آن ارتھ تمام ممالک کی کہانی ہے

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی وڈ کی فلم ون ڈے آن ارتھ جلد ہی سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے جو کہانی ہے اس کرہ ارض پر قائم تما م ممالک کی۔ فلم ون ڈے آن ارتھ کی کہانی دنیا…

ہالی ووڈ کے نئے اسپائیڈرمین اپنے لباس سے بیزار اور پریشان

ہالی ووڈ کے نئے اسپائیڈرمین اپنے لباس سے بیزار اور پریشان

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم امیزنگ اسپائیڈر مین کے نئے ہیرو اینڈریو گرفیلڈ اپنے کاسٹیوم سے بیزار اور پریشان ہیں۔ یوں تو ہالی ووڈ میں اب تک کئی اسپائیڈر مین بنے لیکن جو مشکل نئے اسپائیڈر مین کو ہوئی…

بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل تجربہ

بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل تجربہ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین پر مار کرنے والا بین البراعظمی بیلاسٹک میزائل چین سمیت ایشیا اور یورپ کے بڑے حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا…

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے یہ بات انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ بلدیاتی…