کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو شدید مندی رہی اور کے ایس ای ہنڈ ریڈ انڈکس ایک سو چوہتر پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو اٹھاسی پر بند ہوا۔ آئل اینڈ گیس سیکٹرز میں مالیاتی اداروں کی پرافٹ ٹیکنگ کے…

پی سی بی کو غیر ملکی ٹیموں کیلئے بم پروف بسیں بنانے کی اجازت

پی سی بی کو غیر ملکی ٹیموں کیلئے بم پروف بسیں بنانے کی اجازت

وزارت داخلہ نے غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دو بم پروف بسیں بنانے کی اجازت دے دی ہے علاوہ ازیں وزیر داخلہ رحمان ملک نے چیرمین پی سی بی کو فول پروف سیکورٹی…

کوئٹہ میں ریڈ کراس کا برطانوی نژاد ڈاکٹر اغواء

کوئٹہ میں ریڈ کراس کا برطانوی نژاد ڈاکٹر اغواء

کوئٹہ میں آئی سی آر سی کے برطانوی نژاد ڈاکٹر کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ملزمان مغوی کو چمن کی جانب لے جائیں گے۔ عالمی امدادی ادارے انٹر نیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس سے منسلک برطانوی نڑاد…

فوجی عدالتیں ہوتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا ملتی۔ ہاشمی

فوجی عدالتیں ہوتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا ملتی۔ ہاشمی

تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے 1998 میں کابینہ کے اجلس میں کہا تھا کہ کراچی میں فوجی عدالتیں لگانا چاہتا ہوں۔ فوجی عدالتیں لگ جاتیں تو نواز شریف کو پھانسی کی سزا دیتی…

عراق: بم دھماکوں میں 22 افراد ہلاک اور 65 سے زائد زخمی ہو گئے

عراق: بم دھماکوں میں 22 افراد ہلاک اور 65 سے زائد زخمی ہو گئے

عراقی حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شیعہ آبادی والے علاقوں میں جمعرات کو متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 65 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔پہلا دھماکا شہر کے شمالی علاقے صدر سٹی میں…

آفاق احمد کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

آفاق احمد کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرا دی جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں اب بھی نو گو ایریاز موجود ہیں، جو ان کی سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے…

ذوالفقار علی بھٹو کی چوراسی ویں سالگرہ

ذوالفقار علی بھٹو کی چوراسی ویں سالگرہ

ذوالفقار علی بھٹو کی آج چوراسی ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر گڑھی خدابخش میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جبکہ  مختلف علاقوں میں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے۔ سالگرہ کے موقع پر وزیر اعلی ہاوس سندھ میں بھی…

نئے صوبوں پر ایک پارٹی ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔ نثار

نئے صوبوں پر ایک پارٹی ڈرامہ بازی کر رہی ہے۔ نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے صوبوں کے قیام پرایک پارٹی کی جانب سے ہنگامہ آرائی پرتنقید کی ہے۔ قومی اسمبلی میں نئے صوبوں پر بحث کے دوران سیاسی قائدین میں ٹھن گئی۔ چوہدری نثارنے کہا کہ ایک مخصوص…

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور: دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل

لاہور میں دو ہفتے قبل ڈکیتی کے دوران قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتول کی بیوی اور سی سی پی ا و کے محافظ اسکواڈ کا اہلکار ملوث نکلے۔ تھانہ فیکٹری ایریا لاہور کے علاقے میں اکیس دسمبر کی شب ناصر…

مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مری : سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ملکہ کوہسار مری میں سال نو کی پہلی برفباری ہوئی۔ پہاڑوں نے سفید چادرر اوڑھ لی۔ سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ مری میں وقفے وقفے سے…

میرانشاہ: میر علی سے 15 ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

میرانشاہ: میر علی سے 15 ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد

میرانشاہ میں میر علی کے علاقہ اسپین ٹل کے مقام پر پندرہ ایف سی اہلکاروں کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ان اہلکاروں کے قتل کی ذمے داری قبول کرلی۔ تحریک پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ایف…

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر کی جانب سے پیر صاحب پگاڑا کی مزاج پرسی

صدر آصف علی زرداری نے پیر صاحب پگارا کے بیٹے پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کو فون کرکے ان کے والد کی خیریت دریافت کی ہے۔ صدر زرداری نے پیر صاحب پگارا کی صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ اس موقع…

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

ریڈ کراس کا پاکستان میں چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں اپنے چھ دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ریڈ کراس کے حکام نے ذرائع کو بتایا کہ ادارے نے اپنے نیٹ ورک کو محدود کرنے کے لئے…

میکسیکو: جیل میں تصادم ،اکتیس قیدی ہلاک، تیرہ زخمی

میکسیکو: جیل میں تصادم ،اکتیس قیدی ہلاک، تیرہ زخمی

میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم میں اکیتس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے شمالی میکسیکو کی متاثرہ جیل کو گھیرے میں لے کرتنازع میں ملوث تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیا…

شاعرانہ جواب مہنگا پڑ گیا، بابر اعوان کو نوٹس جاری

شاعرانہ جواب مہنگا پڑ گیا، بابر اعوان کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کیس کے دوران وفاق کے وکیل بابر اعوان کی گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو کمرہ عدالت میں دکھائی گئی۔ بابر اعوان کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھٹو ریفرنس…

اقتصادی پابندیوں سے ایران کمزور ہوگیا، وائٹ ہاوس

اقتصادی پابندیوں سے ایران کمزور ہوگیا، وائٹ ہاوس

ایران نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ تہران کی دھمکیوں سے واضح ہوگیا ایران اقتصادی پابندیوں سے کمزور ہوچکا ہے۔ ایرانی فوج کے سربراہ عطا اللہ صالحی…

پاکستان پراثر ڈالنے کی کوشش کروں گا، میٹ رومنی

پاکستان پراثر ڈالنے کی کوشش کروں گا، میٹ رومنی

امریکی ری پبلیکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے کہاہے کہ امریکا کے مفادات کی خاطر پاکستان پر اثر انداز ہونے کی کوشش کروں گا۔امریکی ریاست نیوہیمپشائر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈپلومیسی کو…

سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے بھارت کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا

سڈنی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے بھارت کو رنز کے پہاڑ تلے دبا دیا

آسٹریلیا نے مائیکل کلارک اور مائیک ہسی کی ریکارڈ ساز شراکت کی بدولت اپنی اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر چھ سوانسٹھ رنزبناکر ڈیکلیئرڈ کردی اور بھارت کو پہلی اننگز میں چارسواڑسٹھ رنز کی پہاڑ جیسی برتری تلے دبادیا۔کپتان کلارک تین سوانتیس…

مصر میں پارلیمانی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا

مصر میں پارلیمانی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا

مصر میں پارلیمانی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہو گیا۔ ووٹنگ آخری مرحلے میںاسمبلی کی چار سو اٹھانوے نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ پہلیدو مرحلوں کی طرح انتخابات کے آخری مرحلے میں بھی اسلامی جماعتوں کے اکثریت…

افغان صدر کا امریکا طالبان مذاکرات کا خیر مقدم

افغان صدر کا امریکا طالبان مذاکرات کا خیر مقدم

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان صدرحامد کرزئی نیکہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی جانب سے قطر میں رابطہ دفتر…

سپریم کورٹ بجلی بحران کا ازخود نوٹس لے۔ خورشید شاہ

سپریم کورٹ بجلی بحران کا ازخود نوٹس لے۔ خورشید شاہ

وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ بجلی بحران کا ازخود نوٹس لے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کاغذ کے ٹکڑے اور جھوٹ پرازخود نوٹس لئے جاتے ہیں بجلی بحران کا…

جاوید ہاشمی اور قریشی سمیت چھ اراکین اسمبلی کے استعفےٰ منظور

جاوید ہاشمی اور قریشی سمیت چھ اراکین اسمبلی کے استعفےٰ منظور

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدا مرزا نے مخدوم جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی سمیت چھ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منطور کرلیئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے میمونہ ہاشمی، خواجہ محمد خان ہوتی، جہانگیر خان ترین، سردار اصف احمد علی کے…

چھوٹے نواب کی فلم ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد شادی طے

چھوٹے نواب کی فلم ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد شادی طے

کرینہ کپور کے لئے خوشی کے شادیانے، سیف علی خان کی ہوم پروڈکشن فلم ایجنٹ ونود اکتیس مارچ کوریلیز ہوگی۔ فلم کی ریلیز کے بعد چھوٹے نواب شادی کریں گے۔ آخر کار بالی ووڈ بے بو کا انتظارختم ہونے ہی والاہے۔ جتنی…

چھبیس سے زائد مال بردار گاڑیاں چلائی جائیں گی۔ ڈی ایس ریلوے

چھبیس سے زائد مال بردار گاڑیاں چلائی جائیں گی۔ ڈی ایس ریلوے

ڈی ایس ریلوے آفتاب میمن نے کہا ہے کہ ریلوے کو ایک منافع بخش ادارہ بنانے اور خسارے کو پورا کرنے کیلئے کراچی سے مال گاڑیوں کا آپریشن جاری ہے۔ ڈی ایس ریلوئے آفتاب میمن کا کہنا تھا کہ آئندہ چھ ماہ کے…