لیجنڈ ٹینس:مارٹیناہنگز،اسٹیفی گراف اورآندرے اگاسی ایکشن میں

لیجنڈ ٹینس:مارٹیناہنگز،اسٹیفی گراف اورآندرے اگاسی ایکشن میں

تائیوان: (جیو ڈیسک) تائیوان میں لیجنڈ ٹینس میں ماضی کی عظیم کھلاڑی مارٹینا ہنگز، اسٹیفی گراف اور آندرے اگاسی ایکشن میں نظر آئے۔طویل مدت تک ٹینس کورٹس پر راج کرنے والے کھلاڑیوں کو دیکھنے کثیر تعداد میں تماشائی موجود تھے۔ تائیوان کے…

ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز میں61 پر 6 وکٹیں گرگئیں،انگلینڈ کی گرفت مضبوط

ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز میں61 پر 6 وکٹیں گرگئیں،انگلینڈ کی گرفت مضبوط

ٹرینٹ برج: (جیو ڈیسک) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یہاں ہونے والے وزڈن ٹرافی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے دن کا کھیل ختم ہونے تک 61 رنز بنائے تھے اور اسکی چھ قیمتی وکٹیں گرچکی…

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی سری لنکا کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ،شاہد افریدی،عمر اکمل،احمد شہزاد،حماد اعظم،حارث سہیل،خالد لطیف،محمد سمیع،ناصر جمشید،رضا احسن،سعید اجمل،شکیل عنصر،شعیب ملک،تنویر سہیل،یاسر اور عمر…

آئی پی ایل فائنل: کولکتہ نائٹ رائیڈر نے5 وکٹوں سے جیت لیا

آئی پی ایل فائنل: کولکتہ نائٹ رائیڈر نے5 وکٹوں سے جیت لیا

چنائے : (جیو ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ کا فائنل 2012 سیزن کا فائنل کولکتہ نائٹ رائیڈر نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا ۔ چنائے سپر کنگ کو شکست ۔اندین پریمئیرلیگ کا فائنل جیتنے کیلئے چنائے سپر کنگ نے کولکتہ نائٹ رائیڈر کو191کا…

ایف ون ڈرائیور مارک ویبر نے مناکو گراں پری جیت لی

ایف ون ڈرائیور مارک ویبر نے مناکو گراں پری جیت لی

مونٹی کارلو : (جیو ڈیسک) آسٹریلوی ایف ون ڈرائیور مارک ویبر نے مناکو گراں پری جیت لی، نیکو روز برگ دوسرے جبکہ اسپین کے فرنینڈو الانسو تیسرے نمبر پر رہے۔ مونٹی کارلو میں ہونے والی فارمولا ون کار ریس مارک ویبر نے…

فرنچ اوپن کل شروع ہوگا، نڈال اور لی نا اعزاز کا دفاع کریں گے

فرنچ اوپن کل شروع ہوگا، نڈال اور لی نا اعزاز کا دفاع کریں گے

فرانس: (جیو ڈیسک) سیزن کا دوسرا گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کل سے شروع ہو گا ،عالمی نمبر دو رافیل نڈال اور چین کی لی نا اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے ۔ فرانس میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں چھ بار کے چیمپئن…

ٹورنامنٹ کا ہرمیچ جیتنے کیلئے کھیل رہے ہیں، سہیل عباس

ٹورنامنٹ کا ہرمیچ جیتنے کیلئے کھیل رہے ہیں، سہیل عباس

ملائیشیاء: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان سہیل عباس نے کہا ہے کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہر میچ جیتنے کے لئے کھیل رہے ہیں۔ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں جبکہ ہیڈ کوچ اختر رسول کہتے ہیں کہ ہر میچ میں…

پنجاب حکومت کے بیانات سے بنگلہ دیش ٹیم نہیں آئی،ذکا اشرف

پنجاب حکومت کے بیانات سے بنگلہ دیش ٹیم نہیں آئی،ذکا اشرف

لاہور: (جیو ڈیسک) چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے سیکورٹی خدشات کے بیانات سے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں آئی۔ بھارت روانگی سے قبل گفتگو میں ذکا اشرف نے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو…

عامرخان 14جولائی کو ڈینی گارشیا کے خلاف ایکشن میں نظرآئیں گے

عامرخان 14جولائی کو ڈینی گارشیا کے خلاف ایکشن میں نظرآئیں گے

برطانیہ : (جیو ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان 14 جولائی کو ڈینی گارشیا کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ڈینی گارشیا کا تعلق امریکہ سے ہے اور اب تک وہ تمام مقابلوں میں نا قابل شکست ہیں اور انہیں ڈبلیو بی سی…

چیس چیمپئن شپ: محمد شفیق نے امجد حفیظ کو شکست دے دی

چیس چیمپئن شپ: محمد شفیق نے امجد حفیظ کو شکست دے دی

پنجاب : (جیو ڈیسک) چیس چیمپئن شپ میں محمد شفیق نے قومی چیمپئن امجد حفیظ کو شکست دے دی۔ پنجاب چیس چیمپئن شپ میں اکسٹھ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے دوسرے روز لاہور کے محمد شفیق نے نیشنل چیمپئن…

چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ نہیں پاکستان کی نمائندگی کرونگا، ملک

چیمپیئنز لیگ، سیالکوٹ نہیں پاکستان کی نمائندگی کرونگا، ملک

لاہور: (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کی چیمپیئنز لیگ میں سیالکوٹ اسٹالینز کی نہیں بلکہ پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے نمائندگی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو ں گی،قاسم ضیاء

آئندہ میچز میں بھی کامیابیاں حاصل ہو ں گی،قاسم ضیاء

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء نے اذلان شاہ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے پہلے میچ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور امید ہے کہ…

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم بھارت پہنچ گئی

دھلی: (جیو ڈیسک) پاکستان کی دس رکنی ریسلنگ ٹیم ہری رام گراں پری ریسلنگ چیمپین شپ میں شرکت کے لئے بھارت کے شہر دہلی پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ریسلرز واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہوئے۔ ہری رام ریسلنگ چیمپین شپ 25…

اسپاٹ فکسنگ کیس: مظہر مجید نے سزا کے خلاف اپیل کردی

اسپاٹ فکسنگ کیس: مظہر مجید نے سزا کے خلاف اپیل کردی

برطانیہ: (جیو ڈیسک) کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزام میں قید بکی مظہر مجید نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ برطانوی عدالت نے پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کے ساتھ ایجنٹ مظہر مجید کو کرپشن اور دھوکہ دہی…

نائس ٹینس: سیمی فائنل میں اعصام کا بائرن برادرز سے مقابلہ

نائس ٹینس: سیمی فائنل میں اعصام کا بائرن برادرز سے مقابلہ

نائس: (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے پارٹنر جین جولین راجرز نے نائس ٹینس سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جہاں پاک ،ڈچ جوڑی کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون ڈبلز پیئر بائرن برادرز سے ہوگا۔ فرانس کے…

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے ارجنٹائن کو 2-4 سے ہرا دیا

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے ارجنٹائن کو 2-4 سے ہرا دیا

ایپوہ: (جیو ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ارجنٹائن کو افتتاحی میچ میں کانٹے کے مقابلے کے بعد چار دو سے شکست دیکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جارہے سلطان اذلان شاہ…

اولمپکس 2020 میزبانی، میڈرڈ، استنبول، ٹوکیو میدان میں

اولمپکس 2020 میزبانی، میڈرڈ، استنبول، ٹوکیو میدان میں

لندن : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ایگزیکٹیو بورڈ نے اولمپک دوہزار بیس کی میزبانی کرنے والے ملکوں سے قطر اور آذربائیجان کو خارج کردیا۔ میزبانی کیلئے ملکوں کی پیشکشوں پر غور کیلئے ہونے والے کمیٹی کے اجلا س میں اولمپک دو…

رواں سال ڈومیسٹک سیزن کھیل کر کم بیک کرونگا، محمد یوسف

رواں سال ڈومیسٹک سیزن کھیل کر کم بیک کرونگا، محمد یوسف

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین محمد یوسف کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کیلئے روال سال ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا انھیں…

آئی پی ایل: کولکتہ نائٹ رائیڈر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی

آئی پی ایل: کولکتہ نائٹ رائیڈر پہلی بار فائنل میں پہنچ گئی

پونے : (جیو ڈیسک) دہلی ڈیئر ڈیولز کو پلے آف میچ میں اٹھارہ رنز سے ہرا کر کولکتہ نائٹ رائیڈر نے پہلی بار آئی پی ایل فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آج دوسرے پلے آف میں ممبئی انڈینز کا مقابلہ چنائی سپرکنگز سے…

کراچی: رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مقابلے جاری

کراچی: رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مقابلے جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے تیسرے روز کئی میچز کے فیصلے ہوگئے۔ کراچی میں جاری رینکنگ اسنوکر ٹورنامنٹ میں سابق قومی چیمپیئن سندھ کے خرم آغا نے بلوچستان کے عبدالرف کرد کو یک طرفہ مقابلے…

نواعشاریہ چار کا جادوئی ریکارڈ قائم کر سکتا ہوں، یوسین بولٹ

نواعشاریہ چار کا جادوئی ریکارڈ قائم کر سکتا ہوں، یوسین بولٹ

جمیکا : (جیو ڈیسک) اولمپک اور ورلڈ چیمپئن اسپرنٹر یوسین بولٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سو میٹر ریس میں نو اعشاریہ چار سیکنڈ کا جادوئی وقت وہی قائم کر سکتے ہیں۔ جمیکا کے یوسین بولٹ کا سو میٹر ریس میں نو…

پاکستان رگبی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی

پاکستان رگبی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہو گی

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان رگبی ٹیم ایشین فائیو نیشنز ڈویژن تھری رگبی چیمپین شپ میں شرکت کے لئے آج ملائیشیا روانہ ہو گی۔ پاکستان رگبی یونین کے سیکرٹری عارف سعید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپین شپ…

لندن اولمپکس کے مینز ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری

لندن اولمپکس کے مینز ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری

لندن : (جیو ڈیسک) ستائیس جولائی سے شروع ہونے والے لندن اولمپکس میں شامل مینز ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم گروپ اے میں آسٹریلیا، میزبان برطانیہ، اسپین، ارجنٹائن اور جنوبی افریقا کیساتھ شامل ہے۔ دفاعی چیمپیئن…

شاہ رخ خان کی 26 مئی کو جے پور عدالت میں طلبی

شاہ رخ خان کی 26 مئی کو جے پور عدالت میں طلبی

جے پور : (جیو ڈیسک) شاہ رخ خان کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں۔ جے پور کورٹ نے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی کرنے پر نوٹس جاری کر دیا۔ چھبیس مئی کوعدالت میں پیش ہوں گے۔ شاہ رخ خان آٹھ اپریل کو جے…