آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 0-2 سے آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو شکست؛ سیریز 0-2 سے آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پچھتر رنز سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ ڈومنیکا میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں روز اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز ایک سو تیہتر رنز…

آئی پی ایل پانچ : ممبئی انڈینز نے کنگز پنجاب کو شکست دیدی

آئی پی ایل پانچ : ممبئی انڈینز نے کنگز پنجاب کو شکست دیدی

موہالی : (جیو ڈیسک)آئی پی ایل پانچ کے میچ میں ممبئی انڈینز نے کنگز الیون پنجاب کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ موہالی میں میزبان کنگز پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو…

چیمئنز لیگ فٹبال، بائرن میونخ فائنل میں پہنچ گئی

چیمئنز لیگ فٹبال، بائرن میونخ فائنل میں پہنچ گئی

میڈرڈ : (جیو ڈیسک) بائرن میونخ نے سیمی فائنل میں ریئل میڈرڈ کو شکست دیکر چیمپئنز لیگ فٹبال میں چیلسی کے مقابل فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میڈرڈ میں کھیلے گئے اوے میچ میں بائرن میونخ نے بے مثال فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ…

سچن ٹنڈولکر راجیہ سبھاکے رکن بنیں گے ، کانگریس کا فیصلہ

سچن ٹنڈولکر راجیہ سبھاکے رکن بنیں گے ، کانگریس کا فیصلہ

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت میں عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکرکو ایوان بالا کا رکن نامزد کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے حکمراں جماعت کی صدر سونیا گاندھی کو بذریعہ خط سفارش…

نیشنل گیمز مقررہ وقت پر پنجاب میں ہی ہوں گے، عارف حسن

نیشنل گیمز مقررہ وقت پر پنجاب میں ہی ہوں گے، عارف حسن

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن کا کہنا ہے کہ نیشنل گیمز مقررہ وقت پر پنجاب میں ہی ہوں گے اور انہیں پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن حکومت کے تعاون سے منعقد کرائی گی۔…

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ

کراچی : (جیو ڈیسک) جونئیر ہاکی ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے عمر بھٹہ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی۔ تین مئی سے ملائیشیا کے شہر مالاکا میں شروع ہونے والے جونئیر ایشیا کپ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی…

اینڈریو سٹراس کو ہٹانا بے وقوفی ہوگی، مائیکل وان

اینڈریو سٹراس کو ہٹانا بے وقوفی ہوگی، مائیکل وان

انگلینڈ : (جیو ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے اینڈریو سٹراس کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کپتانی سے ہٹانا بے وقوفی ہوگی، بطور کپتان ان کی کارکردگی بہت اچھی ہے تاہم انہیں بیٹنگ پر توجہ…

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ٹیم کی قیادت کی پیشکش ہوئی تو اسے قبول کر لوں گا۔ بڑھتی ہوئی عمر کے باوجود مکمل طور پر فٹ ہوں…

کینیڈا کرکٹ ٹیم کے کوچ عہدے سے مستعفی

کینیڈا کرکٹ ٹیم کے کوچ عہدے سے مستعفی

کینیڈا : (جیو ڈیسک) کینیڈا کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیکل ڈائیٹن نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ کینیڈا کے نائب صدر ومل ہردت کا کہنا ہے کہ مائیکل ڈائیٹن باصلاحیت کوچ تھے، ان کے استعفے…

خواتین انٹریونیورسٹیز سائیکلنگ چیمپین شپ، پنجاب یونیورسٹی فاتح

خواتین انٹریونیورسٹیز سائیکلنگ چیمپین شپ، پنجاب یونیورسٹی فاتح

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن خواتین انٹر یونیورسٹیز سائیکلنگ چیمپین شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی ہے۔ لاہور کے سائیکلنگ ویلڈروم میں ہونے والے ایونٹ میں پنجاب یونیورسٹی نے ایک سو پچانوے پوائنٹس کے ساتھ پہلی، لاہور کالج یونیورسٹی نے…

سنوکر ایونٹ، پری کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات

سنوکر ایونٹ، پری کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات

دوحا: (جیو ڈیسک)ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے راؤنڈ میچز آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ۔ پری کوارٹر فائنل میں رسائی کیلئے پاکستانی کیوئسٹ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوحا میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ سی میں شامل پاکستانی کیوئسٹ سلطان محمد…

انٹرنیشنل رینکنگ میں جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا،عامر اطلس

انٹرنیشنل رینکنگ میں جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا،عامر اطلس

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کے نامور سکواش کھلاڑی عامر اطلس نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ برٹش اوپن میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرکے انٹرنیشنل رینکنگ میں بہت جلد بہتر مقام حاصل کرلوں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نومبر…

پی ایف ایف کا فٹبال کے فروغ کیلئے لاہور میں سیمینار کا انعقاد

پی ایف ایف کا فٹبال کے فروغ کیلئے لاہور میں سیمینار کا انعقاد

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام پنجاب کے ڈسٹرکٹس میں فٹبال ایونٹس کے انعقاد اور کھیل کے فروغ کے لئے لاہور میں سیمینار منعقد ہوا۔ فٹبال ہاؤس لاہور میں منعقد ہونے والے سیمینار میں پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن…

دورہ پاکستان کیلئے پر کشش ماحول کی ضرورت ہے، ملائیشیا

دورہ پاکستان کیلئے پر کشش ماحول کی ضرورت ہے، ملائیشیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملائیشین ہائی کمشنر احمد انور عدنان نے کہا ہے دورہ پاکستان کے لئے ملائیشین ہاکی فیڈریشن اور سکواش ایسوسی ایشن کو ہمیشہ مثبت سفری ہدایات جاری کی ہیں۔ ملائیشیا کے ہائی کمشنر احمد انور کا کہنا تھا…

آئی پی ایل: بارش کے باعث کولکتہ اور دکن کا میچ ختم کر دیا گیا

آئی پی ایل: بارش کے باعث کولکتہ اور دکن کا میچ ختم کر دیا گیا

کولکتہ : (جیو ڈیسک) کولکتہ آئی پی ایل کے تحت منگل کو ہونے والا دوسرا میچ شدید بارش کے باعث کھیلا نہ جا سکا جس کے بعد میچ کے لیے مد مقابل دونوں ٹیموں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دکن چارجرز کو ایک…

لندن اولمپکس کی تیاریاں زور و شور سے جاری

لندن اولمپکس کی تیاریاں زور و شور سے جاری

لندن : (جیو ڈیسک) لندن اولمپکس کے آغاز میں اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں اور برطانیہ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔اس سلسلے میں آٹھ ہزار مشعلیں تیار کئے جائیں گے۔برطانیہ کی ایک فیکٹری میں اولمپکس…

پی پی ایل کرکٹ کی بحالی کیلئے مددگار ثابت ہوگی،عبدالقادر

پی پی ایل کرکٹ کی بحالی کیلئے مددگار ثابت ہوگی،عبدالقادر

لاہور : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز سپنر عبدالقادر نے پاکستان پریمیئر لیگ (پی پی ایل) متعارف کرانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی راہ ہموار کرنے میں…

محمد یوسف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں فٹنس ٹیسٹ دے دیا

محمد یوسف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں فٹنس ٹیسٹ دے دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین محمد یوسف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں فٹنس ٹیسٹ دیدیا۔ قومی ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کی سفارش پر محمد یوسف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب…

عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی امید کم ھے۔ کوچ جمشید گل

عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی امید کم ھے۔ کوچ جمشید گل

پاکستان : (جیو ڈیسک) سکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کا شکار عامر اطلس خان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ایشین سینئرسکواش چیمپیئن شپ نہیں کھیل پائیں گے۔ قومی کوچ جمشید گل کہتے ہیں کہ عامر اطلس کے بغیر پاکستان کی ایشین…

ہوم گراؤنڈ پر شلنگفرڈ کی عمدہ بولنگ

ہوم گراؤنڈ پر شلنگفرڈ کی عمدہ بولنگ

روزاؤ : (جیو ڈیسک) ڈومینیکا کے شہر روزاؤ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے سات وکٹ پر 212 رنز بنا لیے۔ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس…

پی سی بی نے بنگلہ دیش سے عدالتی فیصلے کی کاپی طلب کرلی

پی سی بی نے بنگلہ دیش سے عدالتی فیصلے کی کاپی طلب کرلی

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش بورڈ کا امتحان لینے کے درپے ہے۔ پی سی بی نے بنگلہ دیش بورڈ سے ڈھاکہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کی کاپی مانگی ہے جس کی وجہ سے بنگلہ دیش ٹیم کا…

متنازعہ بحرین فارمولا ون ریس میں جرمن ڈرائیور فاتح

متنازعہ بحرین فارمولا ون ریس میں جرمن ڈرائیور فاتح

بحرین : (جیو ڈیسک) متنازعہ فارمولا ون بحرین گراں پری ریس جرمن ڈرائیور سیبسٹیان ویٹل نے جیت لی۔ ریس کیلئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ بحرین میں پر تشدد واقعات کے باوجود فارمولا ون گراں پری ریس کا انعقاد…

سابق گولڈ میڈلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ نسیم حمید ریٹائر ہوگئیں

سابق گولڈ میڈلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ نسیم حمید ریٹائر ہوگئیں

کراچی : (جیو ڈیسک) جنوبی ایشیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی ایتھلیٹ نسیم حمید نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ہے۔ چوبیس سالہ خاتون ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل انجری کے باعث قومی اور…

ملنگا نے سری لنکن بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا

ملنگا نے سری لنکن بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا

سری لنکن : (جیو ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر لستھ مالنگا نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے معذرت کرلی ہے.انکا کہنا ھے کہ ملنے والی رقم کم ھے۔ لستھ ملنگا کے ایجنٹ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹ…