جونیئر ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ملاکا: (جیو ڈیسک) ایشین ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ قومی ٹیم پہلا میچ چین کے خلاف کھیلے گی۔ جونیئرایشیا کپ تین سے تیرہ مئی تک ملائیشیا کے شہرملاکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ…

بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ، بارش کا پہلا قطرہ

بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ، بارش کا پہلا قطرہ

دبئی : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بارش کا پہلا قطرہ ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاک بھارت کرکٹ روابط بھی جلد بحال ہو جائیں گے۔…

رافیل نڈال مونٹی کارلو ماسٹرز میں اعزاز کا دفاع کرنے کو تیار

رافیل نڈال مونٹی کارلو ماسٹرز میں اعزاز کا دفاع کرنے کو تیار

مونٹی کارلو: (جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ رافیل نڈال نے گزشتہ روز مونٹی کارلو ماسٹرز میں شرکت کا اعلان کیا ۔ گھٹنے…

لندن اولمپکس کا آغاز100روز باقی، تیاریاں زور و شور سے جاری

لندن اولمپکس کا آغاز100روز باقی، تیاریاں زور و شور سے جاری

لندن : (جیو ڈیسک) اولمپکس دو ہزار بارہ کے آغاز میں سو روز باقی رہ گئے ہیں۔ میگا ایونٹ کیلئے اولمپک ویلج میں تعمیراتی کام مکمل اور شوٹنگ رینج کا افتتاح کر دیا گیا۔ ستائیس جولائی سے لندن میں شروع ہونے والے…

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

پورٹ آف سپین : (جیو ڈیسک) پورٹ آف سپین میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے۔ ویسٹ…

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو آسٹرو ٹرف بچھانے کا کام شروع

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو آسٹرو ٹرف بچھانے کا کام شروع

لاہور : (جیو ڈیسک) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں بلیو آسٹرو ٹرف بچھانے کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لندن اولمپکس کی تیاری کے لئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں بلیو آسٹرو ٹرف…

ایف اے کپ، چیلسی نے ٹوٹنھم ہوسپرز کو 1-5 سے ہرا دیا

ایف اے کپ، چیلسی نے ٹوٹنھم ہوسپرز کو 1-5 سے ہرا دیا

لندن : (جیو ڈیسک) ایف اے کپ فٹبال ٹورنا منٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں چیلسی نے ٹوٹنھم کو یک طرفہ مقابلے کے بعد ہرا کر گیارہوں مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم لندن میں کھیلے…

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

لاہور:(جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ وہ بنگلادیش ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنے پر شکر گزار ہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بنگلادیش ٹیم کے اس…

آئی پی ایل:رائیڈر اوراسمتھ نے پونے واریئر کو ٹاپ پر پہنچا دیا

آئی پی ایل:رائیڈر اوراسمتھ نے پونے واریئر کو ٹاپ پر پہنچا دیا

پونے : (جیو ڈیسک) جیسی رائیڈر اور اسٹیو اسمتھ نے پونے واریئر کو دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز پر سات وکٹوں کی فتح دلائی اور پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پر پہنچا دیا۔ سہارا اسٹیڈیم پونے میں کپتان سارو گنگولی نے ٹاس جیت…

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

دبئی : (جیو ڈیسک) آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس سے دبئی ہیڈ کوارٹرز میں ہو رہا ہے۔ جس میں کرکٹ کی بہتری سمیت اہم امور پر فیصلے ہونگے۔ اجلاس میں ذکا اشرف اور سبحان احمد پاکستان کی نمائندگی…

سپورٹس بورڈ خراب کارکردگی کا ذمہ دار

سپورٹس بورڈ خراب کارکردگی کا ذمہ دار

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے مقامی باکسرز کے لندن اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی نہ کرنے کا سبب غیرملکی کوچ کی عدم دستیابی قرار دیتے ہوئے اس کی ذمہ داری پاکستان سپورٹس بورڈ پر عائد کردی ہے۔ پاکستان کے…

آئی پی ایل:کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو زیرکرلیا

آئی پی ایل:کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو زیرکرلیا

ایڈن گارڈن : (جیو ڈیسک)آئی پی ایل کے پندرہ میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد راجستھان رائلز کو پانچ وکٹوں سے زیرکرلیا۔ چار،چار میچوں کے بعد کولکتہ اور راجستھان دو،دو فتوحات کے ساتھ ہم پلہ ہیں۔ ایڈن گارڈن…

مراکش میراتھون: پانچواں مرحلہ عزیز العقد نے جیت لیا

مراکش میراتھون: پانچواں مرحلہ عزیز العقد نے جیت لیا

مراکش : (جیو ڈیسک) مراکش میراتھون کا پانچواں مرحلہ مراکش کے عزیز العقد نے جیت لیا۔ اردن کے سلامہ الاقرا مجموعی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب ہیں۔ مراکش کے صحرا میں جاری میراتھون کا بیالیس کلو میٹر پر مبنی پانچواں مرحلہ عزیز…

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

دبئی : (جیو ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ اور صدر شرد پوار اجلاس کی صدارت کریں گے۔پاکستان کی نمائندگی ذکا اشرف اور سبحان…

باغی ہاکی لیگ : کھلاڑیوں کو کم سے کم سزا ہونی چاہیئے،آصف باجواہ

باغی ہاکی لیگ : کھلاڑیوں کو کم سے کم سزا ہونی چاہیئے،آصف باجواہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والی باغی ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو کم سے کم سزا ہونی چاہیئے۔ اس حوالے سے پی ایچ ایف انٹرنیشنل ہاکی…

مراکو میراتھون: دفاعی چیمپئن اور ریس لیڈر مقابلے سے باہر

مراکو میراتھون: دفاعی چیمپئن اور ریس لیڈر مقابلے سے باہر

مراکش : (جیو ڈیسک) مراکو میراتھون کے دفاعی چیمپئن اور ریس لیڈر رچرڈ المرابطی ٹانگ زخمی ہونے کی وجہ سے مقابلے سے باہر ہو گئے۔ ریس کا چوتھا مرحلہ اردن کے سلامہ ال اقرا نے جیت لیا۔ مراکش میراتھون کا صحرائی ریت…

مشتاق احمد قومی بولنگ کوچ کے عہدے کے مضبوط امیدوار

مشتاق احمد قومی بولنگ کوچ کے عہدے کے مضبوط امیدوار

پاکستان : (جیو ڈیسک) ورلڈکپ کی فاتح پاکستان ٹیم کے رکن مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ مشتاق احمد اس وقت انگلینڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دے رہے…

مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینگے،اقبال قاسم

مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینگے،اقبال قاسم

کراچی : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے مدنظر رکھتے ہوئے مناسب حکمت عملی تیار کررہے ہیں۔ کوچ ڈیو واٹمور کو نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی سے آگاہ کیا ہے،…

یوراج فائٹر ہے ، کینسر سے جنگ میں بھی کامیاب ہوا،شردپوار

یوراج فائٹر ہے ، کینسر سے جنگ میں بھی کامیاب ہوا،شردپوار

بھارت : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر شرد پوارعیادت کرنے بھارتی سپر اسٹار یوراج سنگھ کے گھر گئے۔شردپوار نے کہاکہ یوراج سنگھ فائٹر ہے اسی لئے وہ کینسر سے جنگ میں بھی کامیاب رہا۔ کرکٹ ورلڈکپ کے مین آف دی…

موقع دیا گیا تو پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ہوں۔ محمد یوسف

موقع دیا گیا تو پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار ہوں۔ محمد یوسف

پاکستان: (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے لئے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں۔ انہوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر سلیکٹرز نے انہیں موقع…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا

برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ویسٹ انڈیز نے میچ کے آخری دن فتح کے لیے آسٹریلیا کو ایک…

قومی ایمچر گالف چیمپین شپ کل سے لاہور میں شروع

قومی ایمچر گالف چیمپین شپ کل سے لاہور میں شروع

لاہور : (جیو ڈیسک) اکیاون ویں قومی ایمچر گالف چیمپین شپ بارہ سے پندرہ اپریل تک لاہور میں کھیلی جائے گی۔ مقابلوں میں چار غیر ملکی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان گالف فیڈریشن کے سیکرٹری تیمور حسن نے پریس کانفرنس…

ماں کی دعاؤں نے کینسر سے لڑنے کی طاقت دی، یوراج سنگھ

ماں کی دعاؤں نے کینسر سے لڑنے کی طاقت دی، یوراج سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے کہاہے کہ انہیں ماں کی دعاؤں نے کینسر سے لڑنے کی طاقت دی اور اب وہ بہت جلد کرکٹ کے میدانوں میں واپس آجائیں گے۔ امریکا میں علاج کے بعد یوراج سنگھ پیر کو وطن…

جونیئرایشیاکپ:قومی ٹیم کیتربیتی کیمپ کیلئے25کھلاڑیوں کااعلان

جونیئرایشیاکپ:قومی ٹیم کیتربیتی کیمپ کیلئے25کھلاڑیوں کااعلان

کراچی : (جیو ڈیسک) ساتویں جونیئر ایشیا کپ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ انیس اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔ ساتواں جونیئر ایشیا کپ تین سے تیرہ مئی تک ملائیشیا کے شہر ملاکا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان…