بنگلہ دیش : پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش : پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش میں جاری ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں نے اپنا پچھلا میچ کھیلنے والی ٹیم میں ایک ایک تبدیلی کی ہے۔ ڈھاکا…

پاک بھارت روایتی حریف کا دنگل آج میر پور کے میدان میں سجے گا

پاک بھارت روایتی حریف کا دنگل آج میر پور کے میدان میں سجے گا

میرپور : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ آج بنگلہ دیش کے میرپور شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان فائنل میں پہنچ چکا ہے۔ جب کہ بھارتی ٹیم شکست کی صورت میں ٹورنامنٹ سے…

پاک بھارت میچ : مضبوط بولنگ کے سبب پاکستان کا پلڑ بھاری، مدن لال

پاک بھارت میچ : مضبوط بولنگ کے سبب پاکستان کا پلڑ بھاری، مدن لال

بھارت : (جیو ڈیسک) سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر مدن لال کا کہنا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں شائقین کو کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ نئی دہلی میں  خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ان کا…

سچن کی سنچری بھارت کے کام نہ آئی، بنگلہ دیش کامیاب

سچن کی سنچری بھارت کے کام نہ آئی، بنگلہ دیش کامیاب

ایشیا کپ: (جیو ڈیسک) سچن ٹنڈولکر کی سوویں سنچری بھی عالمی چیمپین بھارت کو ایشیا کپ میں بنگہ دیش کے خلاف اھم میچ نہ جتوا سکی۔ بنگلہ دیش دو سو نوے رنزکا ہدف بناکر فائنل کی دوڑ میں شامل ھو گئی۔ سچن…

میرپور: ٹنڈولکر نے سوویں سنچری مکمل کر لی

میرپور: ٹنڈولکر نے سوویں سنچری مکمل کر لی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں ایشیا کپ کے ایک میچ میں بھارتی بلے باز سچن تندولکر نے اپنے کیرئیر کی سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی ہے۔سچن ٹنڈولکر دنیائے کرکٹ کے پہلے بلے باز ہیں جنہوں…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ بھارت نے اپنی ٹیم میں ونے کمار کی جگہ اشوک ڈینڈا کو شامل کیاہے۔ ادھر بھارتی کپتان دھونی کا کہنا ہے کہ اگر وہ…

اختر رسول پاکستان ہاکی کے ہیڈ کوچ اور مینیجر

اختر رسول پاکستان ہاکی کے ہیڈ کوچ اور مینیجر

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ مشل وین ڈین کو ان کے عہدے سے برطرف کر کے اختر رسول کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور مینجر مقرر کیا ہے جبکہ خواجہ جنید کوچ…

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کا کہنا ہے کہ سٹے باز مافیا بہت طاقتور اور بدستور سرگرم ہے۔ اتوار کو ایشیا کپ میں پاک، بھارت میچ پر چھ سو ملین ڈالر تک داؤ پر…

اے ٹی پی ٹینس: یوکووچ اور نڈال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اے ٹی پی ٹینس: یوکووچ اور نڈال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

انڈیا : (جیو ڈیسک) انڈین ویلز ٹینس میں عالمی نمبرایک نوواک یوکووچ اور رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک یوکووچ کو اسپین کے پبلو ایندیوجر کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔…

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہونے کا امکان ہے۔…

سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، ڈیو واٹمور

سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، ڈیو واٹمور

ڈھاکا : ( جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں غلطیوں کا جائزہ پریکٹس سیشنز میں کیا ہے، سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے۔ ڈھاکا میں پاکستان…

پی ایچ ایف ایگزیکٹیوکونسل میٹنگ، پاکستانی کوچ کافیصلہ متوقع

پی ایچ ایف ایگزیکٹیوکونسل میٹنگ، پاکستانی کوچ کافیصلہ متوقع

لاہور : ( جیو ڈیسک) پی ایچ ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا، قومی ٹیم کوچ کی قسمت کا فیصلہ بھی متوقع ہے۔ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ وہ تربیتی کیمپ جوائن کرنے سے پہلے معاملات…

ایشیا کپ: آج پاکستان اور سری لنکا ایک دوسرے کیخلاف صف آرا

ایشیا کپ: آج پاکستان اور سری لنکا ایک دوسرے کیخلاف صف آرا

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایک دوسرے کیخلاف صف آرا ہونگی۔ ایشیا کپ میچوں میں سری لنکا نے آٹھ اور پاکستان نے تین جیتے ہیں۔ سری لنکا کوہراکر پاکستان فائنل کے لئے کوالیفائی کر لے گا۔ بھارت…

لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف ری میچ میں غلطیاں نہیں ہونگی، عامر خان

لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف ری میچ میں غلطیاں نہیں ہونگی، عامر خان

لندن : ( جیو ڈیسک) برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ امریکی حریف لیمونٹ پیٹرسن کے خلاف انیس اپریل کو لاس ویگاس میں شیڈول ری میچ میں غلطیاں نہیں ہونگی جس کے لیے سخت تیاری کررہا ہوں۔ لندن میں پریس…

ایشیا کپ، بھارت نے سری لنکا کو 50 رنز سے شکست دے دی

ایشیا کپ، بھارت نے سری لنکا کو 50 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکا : ( جیو ڈیسک) دفاعی چیمپیئن بھارت نے سری لنکا کو پچاس رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سچن ٹنڈولکر چھ رنز پر…

بھارت اور ملائیشیا ہاکی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے تیار ہے۔ باجوہ

بھارت اور ملائیشیا ہاکی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے تیار ہے۔ باجوہ

(جیو ڈیسک) سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں نے پاکستان میں کھیلنے کی آمادگی ظاہر کر دی ہے جبکہ قومی ٹیم کوچ مشل وین ڈین سے بڑھتے ہوئے اختلافات کے باعث انکی قسمت…

سیمی فائنل کی تحقیقات نہیں کر رہے: لوگارٹ

سیمی فائنل کی تحقیقات نہیں کر رہے: لوگارٹ

برطانیہ : (جیو ڈیسک) عالمی کرکٹ کونسل نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ وہ دو ہزار گیارہ کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کر رہا ہے۔ برطانوی اخبار دا سنڈے ٹائمز نے حال…

انڈین ویلزٹینس: رافیل نڈال کی اسٹریٹ سیٹ میں کامیابی

انڈین ویلزٹینس: رافیل نڈال کی اسٹریٹ سیٹ میں کامیابی

انڈین : (جیو ڈیسک) انڈین ویلز ٹینس میں عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے دوسرے راؤنڈ میں با آسانی کامیابی حاصل کرلی۔ اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے ارجنٹائن کے لیونارڈو میئر کو چھ ایک اور چھ دو کے اسکور سے…

رحمان ملک پاک بھارت میچ دیکھنے بنگلہ دیش جائیں گے

رحمان ملک پاک بھارت میچ دیکھنے بنگلہ دیش جائیں گے

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفی کمال کی دعوت پر ایشیا کپ کے دوران پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے بنگلہ دیش جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق رحمان…

بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کادورہ کریگی،بشری اعتزاز

بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کادورہ کریگی،بشری اعتزاز

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) سی بی ویمن ونگ کی چیر پرسن بشری اعتزاز نے کہا ہے کہ اپریل میں بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے، سال میں پاکستان ویمن ٹیم کو کم سے کم تین…

سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ، مصباح پابندی کی زد میں

سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ، مصباح پابندی کی زد میں

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد اکیس رنز سے کامیابی تو…

کینیڈا کے سکیئر نِک زورکِک حفاظتی جنگلے سے ٹکرا کر ہلاک

کینیڈا کے سکیئر نِک زورکِک حفاظتی جنگلے سے ٹکرا کر ہلاک

سوئٹزرلینڈ : (جیو ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی ورلڈ کپ سکیی کراس ریس میں کینیڈا کے سکیئر نِک زورکِک حفاظتی جنگلے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگئے۔ سکیئنگ کے راستے کے دونوں جانب حفاظتی باڑھ لگائی گئی تھی۔ انتیس سالہ زورکِک آخری چھلانگ…

بھارتی سٹے باز میچ فکسنگ میں ملوث ہیں، مظہرمحمود کا دعوی

بھارتی سٹے باز میچ فکسنگ میں ملوث ہیں، مظہرمحمود کا دعوی

برطانیہ : (جیو ڈیسک) بھارتی سٹے باز بین الاقوامی کرکٹ کے من پسند نتائج کے لیے کھلاڑیوں کو لاکھوں پاؤنڈز کی پیشکش کرتے ہیں جبکہ بالی وڈ اداکارائیں بھی استعمال ہوتی ہیں۔ برٹش اخبار سنڈے ٹائمز کے مطابق صحافی مظہرمحمود نے بھیس…

سٹے بازی کے الزامات، آئی سی سی تحقیقات کرائے گا، ترجمان

سٹے بازی کے الزامات، آئی سی سی تحقیقات کرائے گا، ترجمان

بھارت : (جیو ڈیسک) دنیائے کرکٹ میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات ایک مرتبہ پھر منظر عام پر ہیں، لیکن اس بار زد میں بھارتی سٹے باز اور بالی ووڈ حسینائیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ان الزامات کو حساس قرار دیتے ہوئے…