پاکستان نے بنگلہ دیش کو اکیس رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے بنگلہ دیش کو اکیس رنز سے شکست دیدی

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اکیس رنز سے شکست دے کے ایشیا کپ میں اپنی کامیابی کا آغاز کردیا ہے ۔ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ…

ایشین کرکٹ پرحکمرانی کی جنگ، کل پاکستان، بنگلہ دیش مدمقابل

ایشین کرکٹ پرحکمرانی کی جنگ، کل پاکستان، بنگلہ دیش مدمقابل

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) ایشین کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کل سے ڈھاکا میں میزبان بنگلہ دیش اورپاکستان کے معرکے سے شروع ہورہی ہے۔ پاکستان نئے کوچ ڈیو واٹمور کی زیر نگرانی فتح کیلئے پرعزم ہے۔ دونوں ٹیموں کے قابل پلیئرز میں…

آئی سی سی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کررہی ہے،اشرف

آئی سی سی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کی کوششیں کررہی ہے،اشرف

بہاولپور : (جیو ڈیسک) چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے ائی سی سی بھرپور تعاون کررہی ہے۔ بہاولپور ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین کرکٹ بورڈ نے کہا…

ایشیاکپ اعزازکے دفاع کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ

ایشیاکپ اعزازکے دفاع کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ

بھارت : (جیو ڈیسک) وقارکی بحالی کا عزم لئے مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں بھارتی کرکٹ ٹیم ممبئی سے ڈھاکا روانہ ہوگئی۔ بھارت ایشیاکپ کا دفاعی چیمپئن بھی ہے۔ دورئہ آسٹریلیا میں عالمی چیمپئن بھارت کی کارکردگی مایوس کن رہی جہاں…

کوئی حریف آسان نہیں ہوتا، ہرمیچ کیلئے محنت کرناہوگی، واٹمور

کوئی حریف آسان نہیں ہوتا، ہرمیچ کیلئے محنت کرناہوگی، واٹمور

ڈھاکا : (جیو ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی،ہرمیچ کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوتی ہے۔کپتان مصباح الحق نے کہاکہ پرستاروں کے بے پناہ توقعات کی وجہ سے پاک،بھارت…

قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) ساتویں قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ لاہور اور اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ ابتدائی روز دونوں شہروں میں چار میچز کھیلے گئے۔ لاہور میں کھیلے جانے والے میچز میں راولپنڈی ریجن نے پشاور ریجن کو چھ وکٹوں…

اسنوکر ایونٹ، محمد آصف نے بھارت کے یسین مرچنٹ کو زیر کرلیا

اسنوکر ایونٹ، محمد آصف نے بھارت کے یسین مرچنٹ کو زیر کرلیا

کراچی : (جیو ڈیسک ) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے سابق ایشین چیمپیئن بھارت کے یسین مرچنٹ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی میں جاری انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ…

پاکستان اوربنگلہ دیش چاہیں تو سیریزکھیل سکتے ہیں، آئی سی سی

پاکستان اوربنگلہ دیش چاہیں تو سیریزکھیل سکتے ہیں، آئی سی سی

دبئی: (جیو ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ چاہیں تو باہمی رضا مندی کے ساتھ سیریز کا انعقاد کرسکتے ہیں۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کا دوروزہ اجلاس آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز…

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا، سری لنکا فیصلہ کن فائنل میں آج مدمقابل

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا، سری لنکا فیصلہ کن فائنل میں آج مدمقابل

ایڈیلیڈ : (جیو ڈیسک )آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فیصلہ کن فائنل آج ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ بیسٹ آف تھری فائنلز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ سری لنکا نے ایڈیلیڈ میں دوسرے فائنل…

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ، قومی ٹیم ڈھاکہ روانہ

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ، قومی ٹیم ڈھاکہ روانہ

ایشیا کپ : (جیو ڈیسک) گیارہ مارچ سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان نے پہلی مرتبہ ایشین چیمپیئن بننے کا اعزاز دوہزار میں معین خان کی…

ایشیا کپ کے لئے بنگلہ دیش کی ٹیم سے تمیم اقبال ڈراپ

ایشیا کپ کے لئے بنگلہ دیش کی ٹیم سے تمیم اقبال ڈراپ

ڈھاکہ: ( جیو ڈیسک ) آئندہ ہفتے ڈھاکہ میں کھیلے جانیوالے ایشیا کپ کے لئے بنگلہ دیش نے تجربہ کار اوپنر تمیم اقبال کو ٹیم میں شامل نہیں کیا۔ سلیکٹرز کے مطابق تمیم کو بنگلہ دیش بورڈ کے صدر نے ڈراپ کیا…

ایشیا کپ کے لئے آٹھ رکنی قومی ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان

ایشیا کپ کے لئے آٹھ رکنی قومی ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان

پاکستان : ( جیو ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لئے آٹھ رکنی ٹیم مینیجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم انتظامیہ میں نوید اکرم چیمہ کو مینیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ جبکہ ڈیو واٹ مور ہیڈ…

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات درپیش

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات درپیش

کراچی:( جیو ڈیسک ) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے آخری رانڈ میچز میں پاکستانی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا رہاہے۔ پاکستانی کیوئسٹ عبدالستار نے ناک آٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ کراچی میں جاری بین الاقوامی اسنوکر چیمپیئن…

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ: سہیل شہزاد ھار گئے

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ: سہیل شہزاد ھار گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ میں کئی میچز کے فیصلے ہو گئے۔ ایونٹ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا رہا۔ کراچی میں جاری انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے دوسرے روز عالمی چیمپیئن ایران کے حسین…

بنگلہ د یش کے دورے پر بات قبل از وقت ھو گی۔ آئی سی سی

بنگلہ د یش کے دورے پر بات قبل از وقت ھو گی۔ آئی سی سی

(جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر بات کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔ آئی سی سی کے ترجمان سمیع الحسن برنی نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش…

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

لاہور : ( جیو ڈیسک) طویل عرصے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے آثار ہیدا ہوگئے ہیں ۔ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب پہلے قدم کے طور پر۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال…

آسٹریلیا کی سری لنکا کو پہلے فائنل میں 15رنز سے شکست

آسٹریلیا کی سری لنکا کو پہلے فائنل میں 15رنز سے شکست

برسبین : ( جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کو سہ فریقی سیریز کے پہلے فائنل میں پندرہ رنز سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا نے بیسٹ آف تھری فائنلز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ…

راجرفیڈرر نے دبئی ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

راجرفیڈرر نے دبئی ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

دبئی: (جیو ڈیسک) دبئی چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے میں سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے برطانوی حریف اینڈی مرے کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں راجر فیڈرر…

آئی ٹی ایف کا پاکستان میں ڈیوس کپ ٹینس کے میچز کرانے سے انکار

آئی ٹی ایف کا پاکستان میں ڈیوس کپ ٹینس کے میچز کرانے سے انکار

(جیو ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باعث انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ڈیوس کپ کے میچز کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے فلپائن منتقل کر دئے گئے ہیں۔ پی ٹی…

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ

آکلینڈ : (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی اورکیویز کے خلاف ون ڈے سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔آکلینڈ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ…

ایشیاکپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کااعلان،مصباح کپتان برقرار

ایشیاکپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کااعلان،مصباح کپتان برقرار

پاکستان : (جیوڈیسک) چار ملکی ایشیاکپ کیلئے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔مصباح الحق کپتان برقرار ہیں، عمران فرحت ، شعیب ملک اور وکٹ کیپرعدنان اکمل ڈراپ ہوگئے۔چارایشین ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ گیارہ مارچ سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ایشیا کپ…

کوچ ڈیو واٹمور نے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے

کوچ ڈیو واٹمور نے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان : (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیو واٹمور نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے۔ انگلینڈ کے جولین فانٹین سے فیلڈنگ کوچ کا معاہدہ بھی طے پاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ڈیو واٹمور اور…

دورہ پاکستان کا فیصلہ سیکیورٹی جائزے کے بعد ہوگا، مصطفی کمال

دورہ پاکستان کا فیصلہ سیکیورٹی جائزے کے بعد ہوگا، مصطفی کمال

اسلام آباد : (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان دورے کا حتمی فیصلہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی کا…

قومی ٹیم کسی بھی ٹیم کوشکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،عبدالقادر

قومی ٹیم کسی بھی ٹیم کوشکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،عبدالقادر

پاکستان:(جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم باصلاحیت ہے اور وہ کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیئے۔ ایشیا کپ میں ٹیم سے اچھی پرفارمنس کی امید ہے۔…