بنگلہ دیش کرکٹ سیکیورٹی وفد ہفتے کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے

بنگلہ دیش کرکٹ سیکیورٹی وفد ہفتے کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے

اسلام آباد:(جیوڈیسک) بنگلہ دیش کا سیکیورٹی وفد بی سی بی کے چیئرمین مصطفے کمال کی سربراہی میں ہفتے کی صبح اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے وفد کی کلیئرنس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ…

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا کو ہراکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا کو ہراکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

میلبرن:(جیوڈیسک) سری لنکا نے آسٹریلیا کوسہ فریقی ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں نو رنز سے ہرا کر بیسٹ آف تھری فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میلبرن میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چندی مل پچہتر،…

ایشیا کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہو گا

ایشیا کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہو گا

(جیو ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ فی الحال کپتان کی تبدیلی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ایشیا کپ کے…

دبئی ٹینس: سیمی فائنل میں یوکووچ اور اینڈی مرے کا ٹکراؤ

دبئی ٹینس: سیمی فائنل میں یوکووچ اور اینڈی مرے کا ٹکراؤ

دبئی ٹینس: (جیو ڈیسک) سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن نوواک یوکووچ کا ٹکراؤ اینڈی مرے سے ہو گا۔ دوسرا سیمی فائنل راجر فیڈرر اور یوان ڈیل پوٹرو کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبرایک…

محمد عامر کا پابندی کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

محمد عامر کا پابندی کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان:(جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے آئی سی سی کی جانب سے عائد پانچ سالہ پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ترجمان…

اقبال قاسم نئے کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر

اقبال قاسم نئے کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان :(جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستعفی محمد الیاس کی جگہ اقبال قاسم کو چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد الیاس نے چیئرمین پی سی بی کو استعفے پیش کر دیا۔ پی سی بی نے اقبال قاسم کو نیا…

دبئی ٹینس:راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی ٹینس:راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی :(جیو ڈیسک) سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے دبئی ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔دفاعی چیمپئن نوواک یوکووچ اور برطانوی اینڈی مرے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ دبئی ٹینس کے تین مرتبہ کے فاتح اور سابق عالمی…

ایشیا کپ کرکٹ: قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ: قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کے لئے پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو لاہور میں منعقد ہو گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس کی صدارت سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین اقبال قاسم کریں گے جبکہ…

پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں گے، ریحان بٹ

پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں گے، ریحان بٹ

لاہور:(جیو ڈیسک) غیرقانونی انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم میں شامل اولمپیئن ریحان بٹ اور شکیل عباسی بھارت روانہ ہوگئے۔لاہور ایئر پورٹ پرذرائع سے بات کرتے ہوئے ریحان بٹ نے کہاکہ پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں…

دوسراون ڈے: جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے فتح یاب، سیریز بھی جیت لی

دوسراون ڈے: جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے فتح یاب، سیریز بھی جیت لی

نیپیئر:(جیو ڈیسک) جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا اور تین میچوں کی سیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔ نیپیئر میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے 14رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے 14رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان

بھارت:(جیو ڈیسک) بھارت نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے چودہ رکنی ٹیم کااعلان کر دیاہے۔ اسٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر ٹیم میں شامل ہیں جبکہ وریندر سہواگ ڈراپ کردیئے گئے۔ ایشیاکپ گیارہ سے بائیس مارچ تک ڈھاکا بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا۔ بھارت…

دبئی ٹینس چیمپئن شپ: راجر فیڈرر کا کامیاب آغاز

دبئی ٹینس چیمپئن شپ: راجر فیڈرر کا کامیاب آغاز

دبئی:(جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبرایک راجر فیڈرر نے دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا میچ باآسانی جیت لیا۔ یوان ڈیل پوٹرو اور فلی کیانو لوپز بھی اپنے میچز جیت گئے۔ سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے فرینچ مائیکل لورڈا کے خلاف پہلا…

قومی پولو چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گی

قومی پولو چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گی

لاہور:(جیو ڈیسک) قومی پولو چیمپین شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ ایبک پولو گراؤنڈ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپین شپ کے آغاز سے قبل لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گیارہ…

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

کراچی: (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے کراچی میں شروع ہورہی ہے۔ایونٹ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ میں…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کومکمل سیکورٹی کی ضمانت دیتے ہیں، رحمان ملک

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کومکمل سیکورٹی کی ضمانت دیتے ہیں، رحمان ملک

اسلام آباد:( جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف سے…

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

لاہور: (ڈیسک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بیٹنگ کے شعبے میں ٹیم کو بہتری کی ضرورت ہے ،ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے پاکستانی ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ وہ دبئی سے واپسی پر لاہور ائیر پورٹ…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں،یونس خان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں،یونس خان

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہے۔ خواہش ہے کہ پاکستان ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کر سکے۔…

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول،ڈویژنل سطح کے رانڈز کا آج سے آغاز

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول،ڈویژنل سطح کے رانڈز کا آج سے آغاز

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کے ڈویژنل اور حتمی راؤنڈز کا باقاعدہ افتتاح آج سے لاہور میں ہورہا ہے۔ پنجاب اسپورٹس کونسل کے چیئرمین حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس تاریخی ایونٹ سے مستقبل کے ہیروز کی نشاندہی ہو سکے گی۔ نیشنل…

انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی

انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی

ابوظہبی ،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی، ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریزبھی انگلینڈ نے جیت لی۔ پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کا خواب پورا نہ ہو سکا۔ سنسنی…

سہ ملکی سیریز، آسٹریلیا نے بھارت کو 87 رنز سے شکست دے دی

سہ ملکی سیریز، آسٹریلیا نے بھارت کو 87 رنز سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے بھارت کو سہ ملکی سیریز کیاہم میچ میں ستاسی رنز سے شکست دے دی۔ جس کے بعد دھونی الیون کے فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹوں…

ٹی 20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری معرکہ آج ہو گا

ٹی 20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری معرکہ آج ہو گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ سیریز کس کے نام رہے گی اس کا فیصلہ کل ابوظہبی میں ہو گا۔ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کی تیاری کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیٹ پریکٹس کرکے خامیوں…

میمفس ٹینس ایونٹ، میلزر اور رانک فائنل میں مدمقابل ہونگے

میمفس ٹینس ایونٹ، میلزر اور رانک فائنل میں مدمقابل ہونگے

امریکا میں جاری میمفس ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جرگن میلزر اور میلاوس رانک کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ میمفس ٹینس چیمپیئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریائی کھلاڑی جرگن میلزر نے جمہوریہ چیک کے راڈک اسٹیپانک کو دو ایک سے شکست…

لاہور: پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر گھر پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر گھر پہنچ گئے

اسپاٹ فکسنگ کیس میں چھ ماہ کی سزا کاٹنے کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر لاہور میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ محمد عامر جب لندن سے علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پہنچے تو وہ عوام سے چھپتے چھپاتے اور میڈیا سے…

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر وطن واپس پہنچ گئے

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا مکمل کرنے کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ محمد عامر کو لینے کیلیے پی سی بی کے اہلکار اور فاسٹ بالر کے اہلخانہ ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ نوجوان فاسٹ بولر…