سزا مکمل کرکے فاسٹ بولر محمد عامر آج وطن واپسی پہنچیں گے

سزا مکمل کرکے فاسٹ بولر محمد عامر آج وطن واپسی پہنچیں گے

کرپشن کیس میں سزا مکمل کرکے فاسٹ بولر محمد عامر آج صبح لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ حفاظتی انتظامات کے پیش نظر ہیتھرو ایئر پورٹ پر محمد عامر کو عام راستے کے بجائے خصوصی ٹنل سے جہاز تک پہنچایا جائے…

ڈیو واٹمور پاکستان ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ ہونگے، انتخاب عالم

ڈیو واٹمور پاکستان ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ ہونگے، انتخاب عالم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کیلئے قائم کمیٹی کے سربراہ انتخاب عالم نے تصدیق کردی ہے کہ ڈیو واٹمور پاکستان ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ ہونگے۔ وقار یونس کے مستعفی ہونے کے بعد محسن خان کو عبوری کوچ مقرر کیا…

پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 38 رنز سے شکست

پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 38 رنز سے شکست

پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 38 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان کو جیت کے لئے 150رنز کا ہدف دیا۔ انگلینڈ…

فارمولاون چیمپئن سبستین ویٹل کیلئے جرمنی کااعلی ترین ایوارڈ

فارمولاون چیمپئن سبستین ویٹل کیلئے جرمنی کااعلی ترین ایوارڈ

فارمولا ون ریس ورلڈ چیمپئن سبستین ویٹل کو جرمنی کاسب سے بڑا اسپورٹس ایوارڈسلور لورل لیف دیا گیاہے۔عالمی چیمپئن ڈرائیور سبستین ویٹل کو ایوارڈ برلن میں منعقدہ پروقار تقریب میں قائم مقام جرمن صدر ہوریسٹ سیوفر نے دیا۔ صدر کرسچن وولف کے…

پہلا ون ڈے: ڈی ویلیئر کی تیرہویں سنچری، جنوبی افریقہ فتحیاب

پہلا ون ڈے: ڈی ویلیئر کی تیرہویں سنچری، جنوبی افریقہ فتحیاب

ابراہم ڈی ویلیئر کی تیرہویں سنچری اور فاف ڈو پلیسز کے ساتھ فتح گر شراکت کی بدولت جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیا۔ جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری مل گئی۔…

محمد عامر کی پابندی کا خاتمہ کھیلوں کی ثالثی عدالت کرسکتی ہے

محمد عامر کی پابندی کا خاتمہ کھیلوں کی ثالثی عدالت کرسکتی ہے

پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہیکہ محمدعامر کی پابندی کا خاتمہ صرف کھیلوں کی ثالثی عدالت ہی کرسکتی ہے۔ نوجوان فاسٹ بولر کیلئے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت تعلیمی سیشن کا جلد اہتمام کیا جائیگا۔…

اے ٹی پی ٹینس:سام کیوری نے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اے ٹی پی ٹینس:سام کیوری نے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

امریکا کے سام کیوری اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ سام کیوری ممفس میں کھیلا جانے والا ٹورنامنٹ دوہزار دس میں بھی جیتا تھا۔ اس میں سام کیوری نے ایک مرتبہ پھر شاندار ابتدا کی…

دبئی : دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل

دبئی : دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبر ایک ٹیم انگلینڈ…

فاسٹ بولر محمدعامر اتوار کی صبح وطن واپس پہنچ رہے ہیں

فاسٹ بولر محمدعامر اتوار کی صبح وطن واپس پہنچ رہے ہیں

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا یافتہ پاکستان کے فاسٹ بولر اتوار کی صبح وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ محمدعامر پی آئی اے کی فلائٹ کے ذریعے لندن سے لاہور واپس آئیں گے۔ محمدعامر کے بھائی نے انکی واپسی کی تصدیق کردی…

احمد علی بودلہ کا1گھنٹے میں6370ککس لگاکرعالمی ریکارڈ کادعوی

احمد علی بودلہ کا1گھنٹے میں6370ککس لگاکرعالمی ریکارڈ کادعوی

اٹھارہ سالہ پاکستانی نوجوان احمد علی بودلہ نے ایک گھنٹے میں چھ ہزار تین سو ستر مارشل آرٹس ککس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا دعوی کر دیا ہے۔ لاہور میں تائیکوانڈو فرسٹ ڈین بلیک بیلٹ احمد علی بودلہ نے…

تیراکی ڈینگی وائرس سے محفوظ ہے، پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن

تیراکی ڈینگی وائرس سے محفوظ ہے، پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن

پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشین کا کہنا ہے کہ سوئمنگ پول کے پانی میں ڈینگی مچھر جنم نہیں لے سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب کو بہت جلد بریفنگ دیکر اپنی ریسرچ سے آگاہ کرینگے۔ پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر زوریز لاشاری اور پنجاب…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آٹھ رنز سے فتح

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی آٹھ رنز سے فتح

دبئی : پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ رنز سے شکست دیدی دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں پر 144 رنز…

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان، انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور عالمی ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک سات ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے،انگلش ٹیم نے پانچ اور پاکستان نے دو میچز جیتے ہیں۔…

ٹی ٹوئنٹی:جنوبی افریقہ ڈرامائی انداز میں 3 رنز سے کامیاب

ٹی ٹوئنٹی:جنوبی افریقہ ڈرامائی انداز میں 3 رنز سے کامیاب

جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں تین رنز سے ہرادیا۔جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی دوایک سے جیت لی۔ آکلینڈ میں نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ…

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے نائب صدر مستعفی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے نائب صدر مستعفی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے نائب صدر اٹلی کے ماریو پیسانٹے نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ماریو پیسانٹے اٹلی میں اسپورٹس کی انتہائی طاقتور شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے آئی او سی کے عہدے سے استعفی اطالوی حکومت کی جانب سے…

ایشیا کپ میں شاہد آفریدی پاکستان کے کپتان ہونگے؟

ایشیا کپ میں شاہد آفریدی پاکستان کے کپتان ہونگے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتہائی قریبی ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی چار ملکی ایشیاکپ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے شاہد آفریدی کو کپتان مقررکرنے کی منظوری دیدی ہے۔ چارملکی…

مصباح الحق کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیے،عمران خان

مصباح الحق کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیے،عمران خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق میں سیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ ایک اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے جبکہ اس کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیئے۔…

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت اورملائیشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت اورملائیشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی

آٹھ اپریل سے لاہور میں شروع ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں دو ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق آٹھ سے پندرہ اپریل تک ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت…

انگلینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کابدلہ لے لیا

انگلینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کابدلہ لے لیا

انگلینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا بدلہ لے لیا۔ ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میںبھی شکست پا کستان کا مقدر بنی ۔ انگلینڈ نے کیون پیٹرسن کی لگاتار دوسری سنچری کی بدولت پاکستان کو چوتھے اور آخری…

چوتھاون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چوتھاون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔انگلینڈ کو سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستان ٹیم میں عمران فرحت،عمرگل اور اعزازچیمہ کی جگہ شعیب ملک،جنیدخان اور…

رکی پونٹنگ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

رکی پونٹنگ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے عظیم کھلاڑی اور سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ رکی پونٹنگ نے گزشتہ پانچ ون ڈے میچوں میں صرف اٹھارہ رنز اسکور کئے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں…

پاکستان اور انگلینڈ کا آخری ون ڈے آج دبئی میں کھیلاجائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کا آخری ون ڈے آج دبئی میں کھیلاجائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ تین صفر سے سیریز جیت چکا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام…

عظیم محمد علی کی 70 ویں سالگرہ پراسٹیو ونڈر کا خصوصی نغمہ

عظیم محمد علی کی 70 ویں سالگرہ پراسٹیو ونڈر کا خصوصی نغمہ

عظیم باکسر محمد علی کے ستر ویں سالگرہ پر لاس ویگاس کے ایم جی ایم گرانڈ ہوٹل میں رنگارنگ تقریب منعقد کی گئی۔ محمد علی کی سالگرہ گذشتہ ماہ منائی گئی تھی۔ لیکن انکی سالگرہ کی تقاریب اب تک جاری ہیں۔ لاس…

وطن واپسی پر اعصام الحق ٹائی میچ جیتنے کے لئے پر امید

وطن واپسی پر اعصام الحق ٹائی میچ جیتنے کے لئے پر امید

ڈیوس کپ مقابلوں میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لندن سیواپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے کہا کہ وہ فلپائن سے ٹائی میچ جیتنے کے لئے…