قطراوپن ٹینس: عالمی نمبر ون وکٹوریہ آزرنکا چیمپئن بن گئیں

قطراوپن ٹینس: عالمی نمبر ون وکٹوریہ آزرنکا چیمپئن بن گئیں

عالمی نمبر ایک بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ آزرنکا نے قطر اوپن ٹینس فائنل میں آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر کو شکست دیدی۔ ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتنے کے بعد وکٹوریہ آزرنکا کی فتوحات کا سلسلہ…

رچرڈ لیوی کی تیز ترین سنچری، جنوبی افریقہ آٹھ وکٹو ں سے فاتح

رچرڈ لیوی کی تیز ترین سنچری، جنوبی افریقہ آٹھ وکٹو ں سے فاتح

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رچرڈ لیوی نے تیز ترین سنچری بناتے ہوئے جنوبی افریقا کو آٹھ وکٹوں سے کامیابی دلاکر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے…

ڈیو واٹمور ایشیاء کپ سے قومی کرکٹ ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں گے

ڈیو واٹمور ایشیاء کپ سے قومی کرکٹ ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں گے

آسٹریلوی نژاد ڈیو واٹمور آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔ واٹمور یکم مارچ کو پاکستان پہنچ کر بورڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے۔…

چولستان: سالانہ قومی جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی

چولستان: سالانہ قومی جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی

ساتویں سالانہ جیپ ریلی چولستان کے صحرائی علاقے میں نادر مگسی کی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ قومی جیپ ریلی میں ملک بھر سے ستر ڈرائیورز نے شرکت کی۔ کیٹیگری اے میں نادر مگسی دو گھنٹے سترہ منٹ کے ساتھ پہلے…

ورلڈ انڈورٹینس: سیمی فائنل میں راجرفیڈرراور ڈیوڈنکو کا ٹکراو

ورلڈ انڈورٹینس: سیمی فائنل میں راجرفیڈرراور ڈیوڈنکو کا ٹکراو

ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ راجر فیڈرر کا ٹکرائو نکولائی ڈیوڈنکو سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ٹوماس برڈیچ اوریوان ڈیل پوٹرو کے درمیان ہوگا۔ روٹر ڈیم ہالینڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر…

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو جیت کیلئے دو سو تیئیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ…

اسپاٹ فکسنگ کیس: مروین ویسٹ فیلڈ کو سزا سنا دی گئی

اسپاٹ فکسنگ کیس: مروین ویسٹ فیلڈ کو سزا سنا دی گئی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی ہائی کورٹ نے انگلش کانٹی کے کھلاڑی مروین ویسٹ فیلڈ کو سزا سنادی ہے۔ ویسٹ فیلڈ نے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا پر بھی اسپاٹ فکسنگ میں شامل ہونے کا الزام کیا جس پر پی سی بی…

سری لنکا کے سنگا کارا کے ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل

سری لنکا کے سنگا کارا کے ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل

سری لنکا کے بیٹسمین کمارسنگا کارا نے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف تیس رنز بنائے۔ اننگز کے دوران سنگا کارا نے کیریئر کے دس ہزار رنز مکمل کرلئے۔ کمارسنگا کارا نے تین سوپندرہ ون ڈے انٹرنیشنل میں دس…

سہ فریقی سیریزمیں سری لنکانے پہلی فتح حاصل کرلی

سہ فریقی سیریزمیں سری لنکانے پہلی فتح حاصل کرلی

بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیاکو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی ون ڈے سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ بارش کے باعث میچ اکتالیس اکتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ سڈنی میں آسٹریلیا کے قائم مقام…

پہلا ٹی ٹوئنٹی:مارٹن گپٹل نے نیوزی لینڈ کو فتح سے ہمکنارکردیا

پہلا ٹی ٹوئنٹی:مارٹن گپٹل نے نیوزی لینڈ کو فتح سے ہمکنارکردیا

مارٹن گپٹل نے ناقابل شکست اٹھہتر رنز کے ذریعے جنوبی افریقہ کے خلاف نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں چھ وکٹوں سے فتح دلا دی۔ کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں برتری مل گئی۔ ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ نے ٹاس…

سہ فریقی سیریز:سری لنکا کے خلاف آسٹریلوی ٹیم158رنز پر آؤٹ

سہ فریقی سیریز:سری لنکا کے خلاف آسٹریلوی ٹیم158رنز پر آؤٹ

سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا کی پوری ٹیم ایک سواٹھاون رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ میچ اکتالیس اکتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔ سڈنی میں قائم مقام کپتان رکی پونٹنگ نے…

تیسراون ڈے: کل پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش

تیسراون ڈے: کل پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیمیں دبئی اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں کل تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے مدمقابل ہونگی۔ انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان ٹیم نے مسلسل…

میچ فکسنگ،چینی فٹبال ریفریز کو قید اور جرمانے کی سزا

میچ فکسنگ،چینی فٹبال ریفریز کو قید اور جرمانے کی سزا

چین کی عدالت نے رشوت ستانی اور میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر چار فٹبال ریفریز کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ چینی شہر ڈین ڈانگ کی عدالت نے گولڈن وسل کے نام سے مشہور ریفری لو…

چیچہ وطنی :36 ویں نیشنل کبڈی چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

چیچہ وطنی :36 ویں نیشنل کبڈی چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

چیچہ وطنی میں چھتیسویں نیشنل کبڈی چیمپیئن شپ پہلے روز چھ میچز کھیلے گئے ۔ ابتدائی میچ میں پاکستان ریلوے نے بلوچستان کو شکست دی ۔ دیگر مقابلوں میں پنجاب پولیس نے آزاد کشمیر ، اسلام آباد نے خیبر پختونخواہ، ہائیر ایجوکیش…

سہ فریقی ون ڈے سیریز: آج آسٹریلیا اور سری لنکا مدمقابل

سہ فریقی ون ڈے سیریز: آج آسٹریلیا اور سری لنکا مدمقابل

سہ فریقی ون ڈے سیریز میں آج جمعہ کو سڈنی میں آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریز میں بھارت دس پوائنٹس کیساتھ سر فہرست ہے۔ آسٹریلیا کے نو اور سری لنکا کے دو پوائنٹس ہیں۔ زخمی مائیکل کلارک کی…

جونیئر ایشیا کپ: قومی جونیئرہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ: قومی جونیئرہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساتویں جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز بیس فروری سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہو…

شاہین ایک بار پھر انگلش بالروں کے سامنے نہ ٹہر سکے

شاہین ایک بار پھر انگلش بالروں کے سامنے نہ ٹہر سکے

ابو ظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کے ڈھائی سو رنز کے جواب میں پاکستان صرف دو سو تیس رنز بنا کرمیچ ہار گیا۔ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں ایلیسٹر کک کی شاندار سنچری…

پاکستان کرکٹ لیگ کی تیاری کررہے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ لیگ کی تیاری کررہے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کی طرز پر پاکستان کرکٹ لیگ منعقد کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس بارے میں اسپانسرز سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذکا اشرف نے کہاکہ امید ہے اپریل میں…

معاشی بحران، اٹلی اولمپکس کی دوڑ سے باہر

معاشی بحران، اٹلی اولمپکس کی دوڑ سے باہر

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو مونٹی نے کہا ہے کہ روم میں اولمپکس 2020 کے لیے رقم مختص کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی 2020 میں ہونے والی اولمپکس کھیلوں کا روم میں انعقاد کرانا ناممکن ہو گیا ہے۔…

سہ فریقی سیریز : بھارت اورسری لنکا کا میچ ٹائی ہوگیا

سہ فریقی سیریز : بھارت اورسری لنکا کا میچ ٹائی ہوگیا

سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھارت اور سری لنکا کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ بھارت کوآخری گیند پر فتح کیلئے چار رنز درکار تھے لیکن کپتان مہندرا سنگھ دھونی تین رنز بناسکے۔ ایڈیلیڈ میں سری لنکا نے…

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ انگلش ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ایک سو تیس رنز کے…

لندن اولمپکس: افغانی کھلاڑیوں کی شرکت کی امید

لندن اولمپکس: افغانی کھلاڑیوں کی شرکت کی امید

افغانستان کے ریسلرز نے لندن اولمپکس دو ہزار بارہ میں کوالیفائی کرنے کی امید ظاہر کی اور روائتی انداز میں ڈھول کی تھاپ پر اپنی تکنیکس کے ساتھ پریکٹس کی۔ کابل میں روائتی انداز کی ریسلنگ زورخانح کی پریکٹس کرتے ہوئے اس…

پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ون ڈے بدھ کو

پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ون ڈے بدھ کو

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ انگلش ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ایک سو…

دھونی کی عمدہ بیٹنگ، بھارت فتح یاب

دھونی کی عمدہ بیٹنگ، بھارت فتح یاب

آسٹریلیامیں جاری سہ فریقی کرکٹ سیریز کے ایک میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔میچ کے آخری اوور میں بھارت کو فتح کے لیے تیرہ رن درکار تھے اور کپتان مہندر…