سپن کے خلاف گیم پلان کا فقدان تھا

سپن کے خلاف گیم پلان کا فقدان تھا

انگلینڈ کے کپتان اینڈریو اسٹراس نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے بیٹسمینوں کے پاس پاکستان کی سپن بولنگ سے نمٹنے کا کوئی گیم پلان نہیں تھا اور ہر گرنے والی وکٹ کے ساتھ ہی دبا بڑھتا چلاگیا۔انگلینڈ کو ابوظہبی میں پاکستان…

کارکردگی کو سراہنے کا وقت ہے: ذ کا اشرف

کارکردگی کو سراہنے کا وقت ہے: ذ کا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذ کا اشرف کا کہنا ہے کہ ماضی کے قیصوں کو بھول کر یہ وقت ٹیم کی موجودہ شاندار کارکردگی کو سراہنے کا ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کا بار بار تذکرہ کرنے سے پاکستانی…

سعید اجمل ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

سعید اجمل ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ف اسپنر سعید اجمل ابوظہبی ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے بعد عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے سے دوسرے نمبر پر آگئے۔ پہلی پوزیشن کے لیے سعید اجمل جنوبی افریقا کے ڈیل اسٹین سے چوراسی پوائنٹس پیچھے ہیں۔ سعید…

پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں ہرا دیا

پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں ہرا دیا

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی زبردست بولنگ سے انگلینڈ کی ٹیم کے چھکے چھوٹ گئے۔ نگلینڈ کے ایک سو پینتالیس رنز کے تعاقب میں بہتر رنز پر تمام کھلاڑی آوٹ ہوگئے۔ عبدلرحمان مین آف دی میچ قرار، نمبر ون ٹیسٹ اسپنر…

جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں

جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں

دنیائے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔جمعہ کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں جوکووچ نے ایک طویل اور دلچسپ مقابلے کے بعد برطانیہ کے…

آسٹریلیا کا ’وائٹ واش‘ مکمل

آسٹریلیا کا ’وائٹ واش‘ مکمل

آسٹریلیا نے بھارت کو چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں بھی دو سو اٹھانوے رن سے ہرا کر سیریز چار صفر سے جیت لی ہے۔اس میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو فتح کے لیے پانچ سو رن کا ہدف…

فیڈریشن کپ ٹینس: قومی ٹیم کا دس روزہ کیمپ لاہور میں ختم

فیڈریشن کپ ٹینس: قومی ٹیم کا دس روزہ کیمپ لاہور میں ختم

فیڈریشن کپ ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو ٹینس کیلئے پاکستان ٹیم کا دس روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں ختم ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے چار رکنی دستہ جمعہ کو چین روانہ ہو گا۔ خواتین ٹیم ٹینس ایونٹ فیڈریشن کپ…

بنگلہ دیش ٹیم کی آمد سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہے،سبحان احمد

بنگلہ دیش ٹیم کی آمد سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہے،سبحان احمد

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کی آمد سیکیورٹی ٹیم کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔ سبحان احمد نے کہاہے کہ بنگلہ دیش سے…

ابوظہبی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو مشکلات کا سامنا

ابوظہبی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو مشکلات کا سامنا

ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک مشکلات کی شکار پاکستان کرکٹ ٹیم نے چار وکٹوں پر ایک سو پچیس رنز بنا کر پچپن رنز کی سبقت قائم کرلی ہے۔ کھیل کے تیسرے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز دو سو…

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں بھرپور فائٹ کریں گے۔ مہیلا جے وردنے

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں بھرپور فائٹ کریں گے۔ مہیلا جے وردنے

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیلا جے وردنے کا کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھرپور فائٹ کریں گے۔ جے وردنے کو تلکارتنے دلشان کے مستعفی ہونے پر دوبارہ کپتان مقرر کیا گیا…

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا مضبوط پوزیشن میں

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا مضبوط پوزیشن میں

ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو بھارت پر تین سو بیاسی رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے اور دوسری اننگز میں اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی دوسری…

آسٹریلین اوپن: فائنل میں, شراپوا اور آزرنکا کا ٹکراﺅ

آسٹریلین اوپن: فائنل میں, شراپوا اور آزرنکا کا ٹکراﺅ

سیزن کے پہلے ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں ماریہ شراپوا کا ٹکرا وکٹوریہ آزرنکا سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن کم کلائسٹرز اور پیٹرا کویٹووا کو شکست ہوگئی۔ میلبرن میں جاری آسٹریلین اوپن سیمی فائنل میں وکٹوریہ…

پی او اے الیکشن، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی منظوری

پی او اے الیکشن، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی منظوری

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت کے تینوں امیدواروں نے متفقہ طور پر الیکشن ضوابط میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر لیفٹننٹ جنرل (ر) عارف حسن، صدارتی امیدوار قاسم ضیا اور جنرل (ر) اکرم…

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں جگہ بنالی

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں جگہ بنالی

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو شکست دیکر آسٹریلین اوپن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ میلبرن میں جاری آسٹریلین اوپن مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے دلچسپ…

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین پہنچ گئی

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین پہنچ گئی

انگلینڈ نے پاکستان کے دو سو ستاون رنز کے جواب میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پانچ وکٹیں کھو کر دو سو سات رنز بنالیے ہیں۔ انگلش ٹیم کو سبقت کیلئے مزید پچاس رنز درکار ہیں۔ ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ کے…

سچن ٹنڈولکرکا ستارہ گردش میں،سنچریوں کی سنچری پرحسرت

سچن ٹنڈولکرکا ستارہ گردش میں،سنچریوں کی سنچری پرحسرت

بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ستارہ تاحال گردش میں ہے، ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میں بھی لٹل ماسٹر کا سنچریوں کی سنچری کرنے کاخواب ادھورا رہ گیا۔ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں لٹل ماسٹر آنکھوں میں سنچریوں کی سنچری…

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 257رنز بناکر آؤٹ

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 257رنز بناکر آؤٹ

Pakistan england انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسو ستاون رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی آخری تین وکٹیں پہلے دن کے اسکور میں صرف ایک رنز کے اضافے سے گر گئیں۔ مصباح الحق چوراسی رنز بناکر آٹ…

ٹینس: اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں نئی تاریخ رقم کردی

ٹینس: اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اعصام الحق ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ میلبرن میں جاری گرینڈسلیم مکسڈ ڈبلز میں جمہوریہ…

روزگار کے بغیر کھلاڑیوں کی کارکردگی بہترنہیں ہوسکتی، سلمان

روزگار کے بغیر کھلاڑیوں کی کارکردگی بہترنہیں ہوسکتی، سلمان

پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر سلمان اکبر کا کہنا ہے کہ جب تک کھلاڑیوں کے پاس مستقل نوکریاں نہیں ہوں گی تب تک ٹیم کی پرفارمنس بہترنہیں ہو سکتی۔ نوکریاں ملنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تیس فیصد تک بہتری آ…

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 7 وکٹ پر 256 رنز

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 7 وکٹ پر 256 رنز

مصباح اور اسد شفیق کے نصف سینچریز کی بدولت پاکستان کی ابوظہبی ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم ہوگئی قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سات وکٹ پر دو سو چھپن رنز بنالئے ہیں۔ ابو ظبی میں کھیلے جارہے…

پی ایچ ایف اپریل میں چار ملکی ٹورنا منٹ کروائے گی۔ آصف باجوہ

پی ایچ ایف اپریل میں چار ملکی ٹورنا منٹ کروائے گی۔ آصف باجوہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے امید ظاہرکی ہے کہ پی ایچ ایف اپریل میں چارملکی ٹورنامنٹ کروانے میں کامیاب ہو جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے لئے بھارت، ملائیشیا اور ارجنٹائن سے بات چیت جاری ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں پاکستان نے اعزاز چیمہ کی جگہ جنید…

انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرسکتا ہے،محمدالیاس

انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرسکتا ہے،محمدالیاس

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کم بیک کرسکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے کہا کہ انگلش ٹیم کو آسان…

سہ فریقی ون ڈے سیریز: مہیلاجے وردنے کپتان مقرر

سہ فریقی ون ڈے سیریز: مہیلاجے وردنے کپتان مقرر

آئندہ ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں مہیلا جے وردنے سری لنکاکرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جے وردنے دوبارہ سری لنکا کے کپتان مقرر کئے گئے ہیں۔ تلکارتنے دلشان جنوبی افریقہ میں شکست کے بعد تینوں طرز…