ابوظہبی ٹیسٹ، کک اور اسٹرائس 100 ویں اننگز کا آغاز کریں گے

ابوظہبی ٹیسٹ، کک اور اسٹرائس 100 ویں اننگز کا آغاز کریں گے

پاکستان کیخلاف ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اینڈرو اسٹرائس اور ایلسٹر کوک سو ویں مرتبہ اننگز کا آغاز کرینگے۔  ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایلسٹر کک نے بتایا کہ سوویں مرتبہ اینڈرو اسٹرائس کیساتھ میچ کا آغاز…

اسلام آباد میں موبی لنک کے زیراہتمام گالف ٹورنامنٹ

اسلام آباد میں موبی لنک کے زیراہتمام گالف ٹورنامنٹ

اسلام آباد گالف کلب میں موبی لنک کے زیراہتمام گالف ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ خواتین کے مقابلے میں نیٹ کیٹیگری میں سعدیہ افسر اور گراس مقابلے میں ایمی حسن نے کامیابی حاصل کی۔ مردوں کینیٹ مقابلیمیں میجر جنرل طاہر مسعوداورگراس مقابلہ…

آسٹریلین اوپن، سرینا ولیمزاوریو ولفریڈ سونگا کو اپ سیٹ شکست

آسٹریلین اوپن، سرینا ولیمزاوریو ولفریڈ سونگا کو اپ سیٹ شکست

پانچ مرتبہ کی چیمپئن امریکا کی سرینا ولیمز اور فرانس کے جو ولفریڈ سونگا اپ سیٹ شکست کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔ روس کی ماریہ شراپوا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ ویمنز سنگلز کے چوتھے رانڈ میں سرینا ولیمز کو…

واپڈا نے قومی جونئیر انڈر21 ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

واپڈا نے قومی جونئیر انڈر21 ہاکی چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان واپڈا نے قومی جونیئر انڈر ٹوئنٹی ون ہاکی چیمپین شپ جیت لی ہے۔ نیشنل بینک دوسرے اور سوئی سدرن گیس کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں واپڈا نے نیشنل بینک کو ایک…

پاکستان اور انگلینڈ کی ابوظہمی میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

پاکستان اور انگلینڈ کی ابوظہمی میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے ابوظبی میں ڈیرا ڈال دیاہے۔جہاں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام کے سیشن میں پریکٹس کریگی۔ دبئی ٹیسٹ جیتنے کے بعد قومی…

آسٹریلیا بھارت ٹی ٹوئنٹی،جارج ہیلی آسٹریلیا کے کپتان مقرر

آسٹریلیا بھارت ٹی ٹوئنٹی،جارج ہیلی آسٹریلیا کے کپتان مقرر

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے جارج بیلی کو کپتان مقرر کیاہے۔ سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان کیمرون وائٹ پندرہ رکنی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بناسکے۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی…

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ منگل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔ میزبان آسٹریلیا کو سیریز میں تین صفر کی برتری حاصل ہے اور آسٹریلیا چوتھا ٹیسٹ بھی جیت کر کلین سوئپ کیلئے پر عزم ہے۔ ایڈیلیڈ کی اسپن وکٹ…

آسٹریلین اوپن،اعصام الحق مکسڈڈبلز کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن،اعصام الحق مکسڈڈبلز کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق قریشی کا سفر تیسرے رانڈ میں ختم ہوگیا۔ مکسڈڈبلز میں اعصام الحق چیک پارٹنر ایندریا ہلوکوواکے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ اعصام الحق قریشی آسٹریلین اوپن میں نئے پارٹنرجین جولین راجرز…

جوہانسبرگ: تین سو تیرہ رنز کا ہدف

جوہانسبرگ: تین سو تیرہ رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے مابین پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پانچویں میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر تین سو بارہ رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل…

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا۔ لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے حنین عامر اور محمد ماجد مدمقابل ہونگے۔ گزشتہ…

جنوبی افریقہ اورسری لنکا کا 5واں ون ڈے آج کھیلاجائیگا

جنوبی افریقہ اورسری لنکا کا 5واں ون ڈے آج کھیلاجائیگا

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کو سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روز ہ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری…

آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام اورجولین راجر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ

آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام اورجولین راجر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے پارٹنر جین جولین راجر کے ہمراہ فلپ مارکس اور عادل شمس دین پرمشتمل جوڑی کو شکست دے دی۔ میلبورن میں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن ٹینس کے ڈبلز…

امپائر ریویو سسٹم کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے،انگلش کوچ

امپائر ریویو سسٹم کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے،انگلش کوچ

انگلینڈ کے کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ امپائر ریویو سسٹم کو مزید بہتر بنانے کے لئے اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ اینڈی فلاور نے کہا کہ میچز میں امپائر ریویو سسٹم کا استمعال مثبت ہے تاہم اسے مزید…

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو چوتھا ون ڈے ہرادیا

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو چوتھا ون ڈے ہرادیا

چوتھے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ ساتھ افریقہ کو سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل ہے۔ کمبرلے میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے…

پہلا شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو ویمنزکرکٹ چیلنج ٹرافی ٹورنامنٹ

پہلا شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو ویمنزکرکٹ چیلنج ٹرافی ٹورنامنٹ

پہلی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمنز چیلنج ٹرافی کی تیاری کے سلسلہ میں زیڈ ٹی بی ایل کی خواتین ٹیم نے لڑکوں کے مقامی کلب کے ساتھ پریکٹس میچ کھیلا۔ ایل سی سی اے گراونڈ لاہور میں کھیلے جانے والے میچ…

پی او اے انتظامیہ شفاف انتخابات کرانا نہیں چاہتی۔ قاسم ضیاء

پی او اے انتظامیہ شفاف انتخابات کرانا نہیں چاہتی۔ قاسم ضیاء

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت کے امیدوار قاسم ضیا نے پی او اے انتخابات کے قواعد و ضوابط کو منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایچ ایف کے سربراہ قاسم ضیا نے…

شاہدآفریدی نے بی پی ایل کی آفر مسترد کردی

شاہدآفریدی نے بی پی ایل کی آفر مسترد کردی

آل رائونڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی سیریز کے پیش نظر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی پیشکش ٹھکرادی۔ بی پی ایل ٹیم ڈھاکا گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کی خدمات سات لاکھ ڈالر کے عوض حاصل کی تھیں۔ اولین بنگلہ دیش…

نڈال،فیڈرر،وزنیاکی اور آزرنکا پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

نڈال،فیڈرر،وزنیاکی اور آزرنکا پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

رافیل نڈال، راجر فیڈرر، کیرولین وزنیاکی اور وکٹوریہ آزرنکا نے ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میلبرن میں جاری ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ میں اسپین کے رافیل نڈال نے سلواکین کوالیفائر لوکاس لاکو کوچھ دو،چھ چار…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: سعید اجمل تیسرے نمبر پر آ گئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: سعید اجمل تیسرے نمبر پر آ گئے

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں حاصل کرنا سعید اجمل کیلئے خوش قسمت ثابت ہوا۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی آف اسپنر تیسرے نمبر پر آگئے۔ دبئی ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں لیکر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی…

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہو گا

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے آج ہو گا

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج کمبرلی میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع…

اولمپکس سیکورٹی، رائل میرینز اور میٹرو پولیٹن پولیس کی ریہرسل

اولمپکس سیکورٹی، رائل میرینز اور میٹرو پولیٹن پولیس کی ریہرسل

لندن کے دریائے ٹیمز میں رائل میرینز اور میٹرو پولیٹن پولیس نے اولمپکس کی سکیورٹی کی ریہرسل کی ہے۔ ریہرسل کا مقصد اولمپکس کے دوران لندن کو دہشت گردوں کے حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔ تربیتی مشق میں ایک سو میرینز نے…

باکسر عامر خان نے فیصلے پر نظر ثانی اپیل واپس لے لی

باکسر عامر خان نے فیصلے پر نظر ثانی اپیل واپس لے لی

برطانیہ کے سابق لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن عامر خان نے لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف فائٹ کے فیصلے پرنظرثانی کی اپیل واپس لے لی ہے۔ لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف مقابلے کے فیصلے پرنظرثانی کیلئے عامر خان کی اپیل کی سماعت آج ہونا تھی۔ انٹرنیشنل باکسنگ…

تنازعات سے پاک انگلینڈ، پاکستان سیریز کی امیدیں ماند

تنازعات سے پاک انگلینڈ، پاکستان سیریز کی امیدیں ماند

کرکٹ گرانڈز میں انیس سوچون میں پہلی سیریز سے اب تک پاک، انگلینڈ کرکٹ سیریز شائد ہی کبھی تنازعات پاک رہی ہو۔ یو اے ای میں ماضی بھلا کر تنازعات سے پاک سیریز کی امیدیں دبئی ٹیسٹ کے پہلے ہی دن ماند…

آف اسپنرسعید اجمل کا بولنگ ایکشن جانچنے کا ارادہ نہیں،ہارون لورگاٹ

آف اسپنرسعید اجمل کا بولنگ ایکشن جانچنے کا ارادہ نہیں،ہارون لورگاٹ

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا جائزہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ کے دوران میڈیا سے بات کرتے…