ڈبلن : پاکستان اگلے سال کھیلے جانیوالے انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے گروپ بی میں نیوزی لینڈ،اسکاٹ لینڈ اورافغانستان کے ساتھ شامل ہوگا۔ جونیئر کرکٹ ورلڈکپ گیارہ سے چھبیس اگست دوہزار بارہ تک کوئنز لینڈ آسٹریلیا میں کھیلا جائیگا۔ جس میں دس ٹیسٹ…
کراچی : ساف انڈر سیکسٹین فٹ بال کی فاتح پاکستان انڈر سکسٹین پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ کپتان منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کو سکشت دینا باعث فخر ہے۔ پاکستانی ٹیم نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلے جانے…
کھٹمنڈو: پاکستان نے بھارت کو انڈر سکسٹین ساتھ ایشیئن فٹبال چیمپیئن شپ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ نیپال میں کھیلی گئی ساف چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے محمد ذیشان اور منصور…
پالی کیلی : سری لنکا کے اسپنر ابھنتھا مینڈس نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے چھ وکٹین حاصل کیں۔ اور اپنی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف آٹھ نز سے فتح دلوادی۔ سری لنکا نے دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی…
قاہرہ : پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے مصر کی سینئرہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ مصر کے شہر قاہرہ میں کھیلی جانے والی پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے…
ہرارے: زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ میں آج بنگلہ دیش نامکمل اننگز ایک سو سات رنز تین کھلاڑی آٹ سے شروع کرے گا۔ بنگلہ دیش کو زمبابوے کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ بنگلہ دیش کے تمیم اقبال پندرہ…
لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر گریم سوان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیریز کے پہلے دو…
بھلووائیو : چھ سالہ معطلی کے بعد زمبابوے نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز بنگلا دیش کے خلاف پہلے دن دو وکٹوں کے نقصان پر 264 رن اسکور بنا کرکیا۔ بھلووائیو میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر…
لاہور: پاکستان وکلا کرکٹ ٹیم تیسرے لائرز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جمعرات کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی۔ تیسرا لائیرز کرکٹ ورلڈ کپ سات سے بائیس اگست تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ جس میں ٹیسٹ کھیلنے والے…
ہیمپشائر : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاکہ ابھی ان کی کافی کرکٹ باقی ہے اوروہ عزت سے پاکستان کیلئے کھیلناچاہتے ہیں ۔ شاہد آفریدی نے ہیمپشائر کانٹی سے ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانگی سے قبل…
ٹرینٹ برج : دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے بولرزنے بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کا ذریعہ اسے تین سو انیس رنز کی بڑی فتح اور سیریز میں دو صفرکی ناقابل شکست برتری دلوادی ھے۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ…
اسٹینڈ فورڈ : سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے اسٹینڈ فورڈ اوپن ڈبلیوٹی اے ٹینس کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ انجریز کے باعث ایک سالہ دوری کے بعد سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹس پر واپسی ومبلڈن سے ہوئی تھی۔ اسٹینڈ…
اسٹاک ہوم : سویڈن ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میں عالمی اور اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے دوسو میٹرز ریس جیت لی۔ کینیا کی ویوین جیکیموئی نے پانچ ہزار میٹر میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ ٹرپل اولمپک اور ورلڈچیمپئن جمیکا کے یوسین بولٹ اسٹاک…
ناٹنگم : بھارتی فاسٹ بالنگ کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں 221 رنز پر ہمت ہار بیٹھی ۔جواب میں بھارت کا آغاز بھی انگلینڈ سے مختلف نہیں رہا اور بغیر کسی رنز پر ایک وکٹ گر گئی۔ بھارت کی…
لاہور : دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ، ریزرو کھلاڑیوں میں شعیب ملک بھی شامل ہیں جبکہ بعض سینئرز کو آرام دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیف سلیکٹر محسن…
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی سنٹرل کنٹریکٹ کمیٹی نے بیس کھلاڑیوں کے ناموں کی حتمی فہرست چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کو جمع کرادی ہے۔ دورہ زمبابوی کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو دوسرے روز بھی جاری رہے گا۔…
کراچی : این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل بدھ کو عمران شہزاد اور سہیل شہزاد کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کراچی کلب میں جاری اسنوکر رینکنگ چیمپیئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں سہیل شہزاد نے عبدالستار کو شکست…
انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ کا دو ھزارواں ٹیسٹ جیت لیا۔ انگلینڈ نے بھارت کولارڈز کے تاریخی گراونڈ میں ایک سو چھیانوے رنز سے شکست دی۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن بھارت کے ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر صرف بارہ رنز بنا…
لندن : دوہزارویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو فتح کے لیئے ممکنہ ایک سو بیس اوورز میں چار سو اٹھاون رنز کا ہدف دیا ہے۔ لارڈز میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈنے پانچ رنز کوئی کھلاڑی آٹ نہیں سے اپنی نامکمل…
لارڈز: دوہزارویں ٹیسٹ کے دوسرے دن کیون پیٹرسن کی سنچری کی بدولت بھارت کیخلاف انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔ بھارت آج بغیر نقصان کے سترہ رنز سے اپنی اننگز شروع کریگا۔ لارڈز میں تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے اپنی نامکمل…
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں سابق کپتان شاہد آفریدی کی کمی ضرور محسوس ہو رہی ہے لیکن نوجوان کھلاڑی ان کا متبادل بننے کے لئے تیار ہیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی…
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ اگر پاک بھارت امن کے سلسلہ میں ضرورت…
لاہور: 1984 میں ایک ہزارواں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ورلڈ کلاس اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ سے ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ لیکن دو ہزارویں ٹیسٹ میچ میں سچن ٹنڈولکر جیسے عظیم کھلاڑی کا کھیلنا بہت اہم…
لندن : معطل پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کی اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ لندن میں تین معطل پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کی اسپاٹ فکسنگ کیس…