ہاکی: پاکستان چار ملکی ٹورنا منٹ کی میزبانی کرے گا۔ آصف باجوہ

ہاکی: پاکستان چار ملکی ٹورنا منٹ کی میزبانی کرے گا۔ آصف باجوہ

پاکستان دوہزار بارہ میں چار ملکی ہاکی سمیت تین بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کے کھیلوں کے سونے میدان چین کی ہاکی ٹیم کے دورے کے ساتھ آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف…

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سخت محنت کرنا ہو گی۔ محسن خان

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سخت محنت کرنا ہو گی۔ محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیم کی پرفارمنس متاثر کن رہی ہے، اصل امتحان انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش سے واپسی کے بعد کراچی ایئرپورٹ…

دوسرا ہاکی میچ: پاکستان نے چین کو3-5 سے ہرا دیا

دوسرا ہاکی میچ: پاکستان نے چین کو3-5 سے ہرا دیا

پاکستان نے دوسرے ہاکی میچ میں چین کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہراکر سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالحسیم خان اور وقاص شریف نے دو، دو گول کئے۔ ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم میں…

باکسنگ ڈے ٹیسٹ:آسٹریلیا کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان

باکسنگ ڈے ٹیسٹ:آسٹریلیا کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف باکسنگ ڈے سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لئے آسٹریلیا کی تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ میچوں پر مبنی سیریز کا پہلا ٹیسٹ باکسنگ ڈے پر چھبیس دسمبر سے…

باکسنگ، عامر خان کی اپیل سماعت کیلئے منظور

باکسنگ، عامر خان کی اپیل سماعت کیلئے منظور

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کی لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف ٹائٹل فائٹ کے نتیجے کے خلاف اپیل کی سماعت جنوری کے وسط میں ہوگی۔ دس نومبر کوہونیوالی فائٹ میں ریفری جوکوپر انے متنازع طور پر عامر خان کے دو پوائنٹس کاٹ لئے اور…

پاکستان نے بنگلہ دیش کودوسریٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے بنگلہ دیش کودوسریٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

ڈھاکا میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی۔پاکستان کو فتح کیلئے ایک سو تین رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر…

پاک چین ہاکی سیریز: پہلا میچ پاکستان نے تین صفر سے جیت لیا

پاک چین ہاکی سیریز: پہلا میچ پاکستان نے تین صفر سے جیت لیا

چین کیخلاف ہاکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے تین صفر سے باآسانی کامیابی حاصل کرلی۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں پہلا میچ جیتنے میں پاکستان کو کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔ محمد عرفان نے پہلا گول کرکے پاکستان کو…

پاکستان اور چین کا پہلا ہاکی میچ آج ہو رہا ہے

پاکستان اور چین کا پہلا ہاکی میچ آج ہو رہا ہے

پاکستان اور چین کی ہاکی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچو ں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں پاک چین ہاکی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رو…

محسن خان انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی عبوری کوچ ہوں گے

محسن خان انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی عبوری کوچ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف یواے ای میں سیریز کیلئے بھی محسن خان کو چیف کوچ برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہاہے کہ کوچنگ اسٹاف کا تقرر وہ خود نہیں کریں گے بلکہ…

بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی،چین کی ہاکی ٹیم پہنچ گئی

بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی،چین کی ہاکی ٹیم پہنچ گئی

چین کی ہاکی ٹیم کی آمد کیساتھ پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی بحالی کا آغاز ہوگیا۔ چین کی ہاکی ٹیم پاکستان کے ساتھ چار ٹیسٹ میچوں پر مبنی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے پہلے دو میچز کراچی میں بدھ اور جمعرات…

پاکستان میں بہت جلد بین الاقوامی کرکٹ کی وآپسی ہو گی۔ ذکا اشرف

پاکستان میں بہت جلد بین الاقوامی کرکٹ کی وآپسی ہو گی۔ ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہیکہ ایشین کرکٹ کونسل اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے ہونے والی ملاقاتوں کے مثبت نتائج سامنے آئینگے۔ پاکستان میں بہت جلد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہو گی۔ لاہور میں نیوز کانفرنس میں…

قومی کرکٹ ٹیم، کوچ کی تقرری میں تاخیر کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم، کوچ کی تقرری میں تاخیر کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کی تقرری میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ نئے کوچ کا تقرر انگلینڈ کے خلاف سیریز سے پہلے نہیں ہوسکے گا۔ انگلینڈ کیخلاف یواے ای میں سیریز سے پہلے وقار یونس کے جانشین کی تقرری کا امکان نہیں ہے۔…

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان کے ایک وکٹ پر87رنز

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان کے ایک وکٹ پر87رنز

ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ستاسی رنز پر اپنی اننگز کا کھیل دوبارہ شروع کرے گا۔ توفیق عمر چوالیس اور اظہر علی چھبیس رنز پر کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کو سبقت حاصل کرنے کیلئے مزید دو سو اکیاون رنز درکار ہیں…

قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھٹی مرتبہ واپڈا کے نام

قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھٹی مرتبہ واپڈا کے نام

ستائیسویں قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان واپڈا نے مسلسل چھٹی مرتبہ جیت لی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ چیمپین شپ میں واپڈا نے پہلی، ریلویز نے دوسری اور پاکستان آرمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی وزیر خارجہ حنا…

جنوبی افریقہ کی سری لنکا کو ایک اننگز اور81رنز سے شکست

جنوبی افریقہ کی سری لنکا کو ایک اننگز اور81رنز سے شکست

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور اکیاسی رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی نامکمل…

اجازت ملی تو پاکستان کا دورہ کرینگے،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

اجازت ملی تو پاکستان کا دورہ کرینگے،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ…

امریکی ٹیم نے سوئمنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

امریکی ٹیم نے سوئمنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ڈوئل ان پول سوئمنگ مقابلوں میں امریکی ٹیم نے چار ضرب سو میٹر ویمنز میڈلے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ اٹلانٹا میں ہونے والے یورپی حریفوں کے خلاف ڈوئل ان پول سوئمنگ ایونٹ میں امریکی خواتین نے شارٹ کورس چارضرب سومیٹر میڈلے…

سچن ٹنڈولکر کو بھارت رتنا ایوارڈ دینے کیلئے قانون میں ترمیم

سچن ٹنڈولکر کو بھارت رتنا ایوارڈ دینے کیلئے قانون میں ترمیم

ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو ملک کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ بھارت رتنا دینے کیلئے بھارتی قانون میں ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی۔ سچن ٹنڈولکر کو دوہزار آٹھ میں بھارت کا دوسرا بڑا ایوارڈ پدما بھوشن دیا گیا تھا لیکن قانون…

پاک انگلینڈ سیریز: پی سی بی کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاک انگلینڈ سیریز: پی سی بی کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے لئے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سات سے نو جنوری تک انگلینڈ اور آئی سی سی الیون کے مابین جبکہ گیارہ سے تیرہ جنوری تک…

ایشیا کپ کرکٹ: پاک، بھارت معرکہ 18مارچ کو ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ: پاک، بھارت معرکہ 18مارچ کو ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی معرکہ آرائی اٹھارہ مارچ کو ہو گی۔ سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس کے فیصلے کے مطابق ایشیا کپ بارہ سے بائیس مارچ دوہزار بارہ کو ڈھاکا میں منعقد ہوگا…

سنچورین ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف جنوبی افریقہ کی پوزیشن مضبوط

سنچورین ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف جنوبی افریقہ کی پوزیشن مضبوط

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن آج جنوبی افریقہ اپنی نامکمل اننگز نوے رنز ایک کھلاڑی آٹ سے شروع کرے گا۔ سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقی فاسٹ بولنگ کے سامنے سری لنکن بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت…

پاکستان، بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان، بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسراٹیسٹ کل سے شیربنگلہ اسٹیڈیم میرپور ڈھاکا میں شروع ہوگا۔پاکستان نے پہلا ٹیسٹ اننگز اور ایک سوچوراسی رنز سے جیتا تھا۔ قومی ٹیم ڈھاکا ٹیسٹ جیت کر کلین سوئپ کیلئے پرعزم ہے۔کامیابی آئی سی سی رینکنگ…

چین کیخلاف ہاکی سیریز کیلئے اٹھارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان

چین کیخلاف ہاکی سیریز کیلئے اٹھارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چین کیخلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے اٹھارہ رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ میں منعقدہ چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم کو برقرار رکھنے کا…

سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ختم ہو گیا

سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ختم ہو گیا

سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن کی عدم شرکت کی وجہ سے اجلاس میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر کوئی بات نہیں ہو سکی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں…