سال میں چھ سیریزمیں فتح،پاکستان کرکٹ ٹیم کانیا قومی ریکارڈ

سال میں چھ سیریزمیں فتح،پاکستان کرکٹ ٹیم کانیا قومی ریکارڈ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے چھہتر رنز سے جیت کر اس سال چھٹی سیریز اپنے نام کرلی ۔ یہ نیا قومی ریکارڈ بھی ہے۔ دوہزار گیارہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بے مثال رہی ہے۔…

پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان نے0-2 سے سیریز جیت لی

پاکستان کی بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان نے0-2 سے سیریز جیت لی

پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو چھیاسٹھ رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ میرپور ڈھاکا میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے…

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن وزیر علی خوجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے منظور شدہ قوانین کے مطابق سال دوہزار تیرہ سے قبل الیکشن کا انعقاد کرکے مینجمنٹ تشکیل دے دی جائیگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو…

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز، حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریزپرمذاکرات کے لئے انہیں حکومتی کلیئرنس کا انتظار ہے۔ پی سی بی دونوں ممالک کے مابین سیریز کی بحالی چاہتا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ون ڈے جیت لیا۔ لیکن بانوے…

فیصل آباد نے انڈر نائنٹین کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل جیت لیا

فیصل آباد نے انڈر نائنٹین کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل جیت لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انڈر نائنٹین ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیصل آبادنے راولپنڈی کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ اسلام آباد کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں فیصل آباد نے پہلی اننگز میں دو…

آل پاکستان نیشنل بینک ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے جیت لیا

آل پاکستان نیشنل بینک ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے جیت لیا

پاکستان واپڈا نے نیشنل بینک کو ہرا کر آل پاکستان نیشنل بینک ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فیصل آباد ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک کے درمیان مقررہ وقت تک مقابلہ چار، چار گول سے برابر تھا۔…

ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن کا فائنل کل ہورہا ہے

ڈیوس کپ ٹینس: اسپین اور ارجنٹائن کا فائنل کل ہورہا ہے

اسپین اور ارجنٹائن کے درمیان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹینس فائنل جمعہ سے سویلی میں شروع ہورہا ہے۔ میزبان اسپین گذشتہ گیارہ سال میں چار مرتبہ ڈیوس کپ چیمپئن بن چکا ہے ۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال اور نمبر پانچ ڈیوڈ…

پہلا ون ڈے: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

پہلا ون ڈے: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میرپور ڈھاکا میں پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیم میں دو تبدیلیاں کیں۔ اسد شفیق اورسہیل تنویر کی جگہ یونس خان اور…

پہلا ون ڈے: پاکستان اور بنگلہ دیش جمعرات کو ٹکرائیں گے

پہلا ون ڈے: پاکستان اور بنگلہ دیش جمعرات کو ٹکرائیں گے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں شامل واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو پچاس…

پہلا ون ڈے : بھارت ایک وکٹ سے کامیاب، سیریز میں برتری

پہلا ون ڈے : بھارت ایک وکٹ سے کامیاب، سیریز میں برتری

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے فتح اورپانچ میچوں کی سیریز میںایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ کٹک میں بھارت کے قائم مقام کپتان وریندر سہواگ نے ٹاس جیت…

پی سی بی کا اجلاس، کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ

پی سی بی کا اجلاس، کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ

پی سی بی نے بورڈ میں کوآرڈی نیشن ڈیپارٹمنٹ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلیے بناولنٹ فنڈ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا فیصلہ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ گورننگ بورڈ کا اجلاس ساڑھے آٹھ گھنٹے…

ٹی 20میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20میچ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان آج بنگلہ دیش کے دورے کا آغاز میرپور ڈھاکا میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ سے کررہاہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کا کہناہے کہ بنگلہ دیش ہوم گرائونڈ پر آسان ٹیم نہیں…

اے ٹی پی ورلڈٹورفائنل: راجر فیڈرراعزازکے دفاع میں کامیاب

اے ٹی پی ورلڈٹورفائنل: راجر فیڈرراعزازکے دفاع میں کامیاب

سابق عالمی نمبرایک سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہوگئے۔ لندن میں منعقدہ سیزن کے اختتامی ٹورنامنٹ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنل کے چیمپئن شپ میچ میں راجر فیڈرر نے فرانس کے…

ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،ندا

ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،ندا

پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری بنانے والے خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی کرکٹر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفاہی کرنا بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ یہ بات انہوں نے گوجرانوالہ اپنے گھر پہنچنے پر…

بے نظیرشہید باکسنگ چیمپیئن شپ، مائیک ٹائی سن افتتاح کرینگے

بے نظیرشہید باکسنگ چیمپیئن شپ، مائیک ٹائی سن افتتاح کرینگے

دوسری محترمہ بے نظیر بھٹوشہید باکسنگ چیمپیئن شپ کا آغاز 20 دسمبر سے اسلام آباد میں ہورہا ہے. اسلام آباد میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر دودا خان بھٹو نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ایونٹ میں تیئیس ممالک کے باکسرز حصہ…

بنگلہ دیش میں فتوحات برقرار رکھیں گے۔ مصباح الحق

بنگلہ دیش میں فتوحات برقرار رکھیں گے۔ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش ہوم گرائونڈ پر آسان ٹیم نہیں ہے۔ حالیہ فتوحات ٹیم ورک کا نتیجہ ہے جسے بنگلہ دیش میں بھی برقرار رکھیں گے۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا

ٹریٹ کپ پولو ٹورنامنٹ یونی وئیر کی ٹیم نے جیت لیا ہے۔ فائنل میچ میں یونی وئیر نے گارڈ گروپ کی ٹیم کو شکست دی۔ لاہور پولو گرائونڈ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں یونی وئیر نے پانچ کے مقابلے میں…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ سے وطن وآپس پہنچ گئی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے بعد ڈھاکہ سے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر قومی خواتین ٹیم کی آمد کے موقع پر ان کے اہل خانہ نے استقبال کیا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ورلڈ…

بنگلہ دیش ٹیم سے اشرفل ڈراپ، فرہاد رضا کی واپسی

بنگلہ دیش ٹیم سے اشرفل ڈراپ، فرہاد رضا کی واپسی

بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے محمداشرفل کوڈراپ کردیا جبکہ فرہاد رضا کی تین سال بعد واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش کا آغاز انتیس نومبرکوٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا۔ جس کے بعد…

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ بھارت نے مہمان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور…

سچن ٹنڈولکر سنچریوں کی سنچری بنانے میں پھر ناکام

سچن ٹنڈولکر سنچریوں کی سنچری بنانے میں پھر ناکام

بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوکرسنچریوں کی سنچری بنانے میں پھر ناکام ہوگئے۔ سچن ٹنڈولکر ٹیسٹ میچوں میں اکیاون اور ایک روزہ میچز میں اڑتالیس سنچریاں بناچکے ہیں اور بین الاقوامی کرکٹ میں…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے آج قومی ٹیم روانہ ہو گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے آج قومی ٹیم روانہ ہو گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آج کراچی سے نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ تینتیسویں ہاکی چیمپئنز ٹرافی تین سے گیارہ دسمبر تک آکلینڈ نیوزی لینڈ میں کھیلی جائیگی۔ چیمپئنز ٹرافی کے نئے فارمیٹ کے تحت شریک آٹھ ٹیموں…

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو مات دیدی

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو مات دیدی

ابوظہبی : پاکستان نے سری لنکا کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے مات دیدی۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم آخری اوور میں 141 رنز پر آؤٹ ہو…