سانحہ کوئٹہ کی زخمی خاتون کراچی منتقلی کے دوران دم توڑ گئی

سانحہ کوئٹہ کی زخمی خاتون کراچی منتقلی کے دوران دم توڑ گئی

کیرانی روڈ دھماکے کی زخمی خاتون گل افشاں کوئٹہ سے کراچی منتقلی کے دوران دم توڑ گئی جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 91 ہو گئی جبکہ 36 زخمیوں کو شہر قائد کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا…

سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، صدر اور وزیراعظم کا تحریری بیان اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرایا جائے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس…

امیدوار کی سکروٹنی کا طریقہ طے کرنے کیلئے5 اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم

امیدوار کی سکروٹنی کا طریقہ طے کرنے کیلئے5 اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک)امیدوار کی سکروٹنی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے پانچ اداروں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی جبکہ نیب نے سزا یافتہ افراد کا ڈیٹا الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر…

کوئٹہ:شہدا کی تدفین شروع، خواتین کی مخالفت، پولیس کی ہوائی فائرنگ

کوئٹہ:شہدا کی تدفین شروع، خواتین کی مخالفت، پولیس کی ہوائی فائرنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین شروع ہو گئی. خواتین کی بڑی تعداد قبرستان پہنچ گئی۔ خواتین کی جانب سے مطالبات تک تدفین روکنے کے لیے شدید نعرے بازی اور پتھراؤ کیا گیا۔ سانحہ کرانی روڈ کے…

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

حکومت انسداد دہشت گردی کا پروگرام طے نہیں کر رہی: آئی ایس آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر آئی ایس آئی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ جو سوالات ہم نے پوچھے ان کا جواب آئی ایس آئی کی رپورٹ…

سانحہ کوئٹہ اور سیاسی صورتحال پر غور کیلئے صدر نے اعلی سطح اجلاس بلا لیا

سانحہ کوئٹہ اور سیاسی صورتحال پر غور کیلئے صدر نے اعلی سطح اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) صدرآصف علی زرداری نیسانحہ کوئٹہ اورملکی سیاسی صورتحال پرغورکیلئے آج اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ کوئٹہ جانے والا چھے رکنی پارلیمانی وفد انتظامیہ اور ہزارہ برادری کے رہنماں سے ملاقاتوں پر…

کیا اب سپریم کورٹ کی نگرانی کیلئے کمیشن بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس

کیا اب سپریم کورٹ کی نگرانی کیلئے کمیشن بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب فصیح بخاری کے خلاف توہین عدالت کیس کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا اب سپریم کورٹ کی نگرانی کیلئے کمیشن بنائے جائیں گے۔ چیف جسٹس کی نگرانی…

امریکا میں کارسوار کی فائرنگ، 3افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا میں کارسوار کی فائرنگ، 3افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکاکیلی فورنیاامریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کارسوارکی مختلف مقامات پر اندھادھند فائرنگ سے تین افرادہلاک اورکئی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنج کاونٹی میں چوری کی گئی کارمیں سوار نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کوہلاک کردیا اورٹسٹن شہرکی طرف فرارہوگیا۔…

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مسلم ٹاون میں ایک گھر میں آگ لگنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ وحدت روڈ پر عدنان ملک کی اہلیہ اپنے دو کمسن بچوں چار سالہ شاہ زیب اور ڈیڑھ سالہ عائشہ ملک کو…

لواحقین نے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اعتراض نہیں کیا: علامہ شہیدی

لواحقین نے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اعتراض نہیں کیا: علامہ شہیدی

کوئٹہ(جیوڈیسک)مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دھرنے ختم کرنے کے اعلان پر چند نوجوانوں نے اعتراض کیا یہ خبر غلط ہے کہ شہدا کے لواحقین نے اعتراض کیا ہے۔شہدا کے لواحقین کو ناراض کر کے کوئی…

لاشوں کی تدفین تک دھرنا ختم نہیں کرنا چاہیئے تھا ،الطاف حسین

لاشوں کی تدفین تک دھرنا ختم نہیں کرنا چاہیئے تھا ،الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بعض شیعہ اکابر ین نے سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کے مطالبات پورے نہ ہونے کے باوجود یکطرفہ طور پر احتجاجی دھرنے کے خاتمہ کا اعلان کر کے شہیدوں کے سوگواروں کو…

رحیم یار خان : عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے: پیر صاحب پگارا

رحیم یار خان : عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے: پیر صاحب پگارا

رحیم یار خان(جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ تین دن سے پورا ملک بند تھا ان حالات میں انتخابی مہم کیسے چلے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سانحہ کوئٹہ:بند کمرے کے مذاکرات قبول نہیں، لواحقین کا میتیں دفنانے سے انکار

سانحہ کوئٹہ:بند کمرے کے مذاکرات قبول نہیں، لواحقین کا میتیں دفنانے سے انکار

کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کرانی روڈ کے شہدا کے لواحقین نے اپنے مرکزی رہنماوں کے احکامات کو تسلیم نہ کرتے ہوئے میتوں کی تدفین سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہدا کے لواحقین کا کہنا ہے کہ مذاکرات بند کمرے میں کیے…

لشکر جھنگوی کے سزا یافتہ قیدی کنٹونمنٹ جیل سے فرار کرائے گئے: صدارتی ترجمان

لشکر جھنگوی کے سزا یافتہ قیدی کنٹونمنٹ جیل سے فرار کرائے گئے: صدارتی ترجمان

اسلام آباد(جیوڈیسک) سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کر دی گئی۔ سانحہ کوئٹہ پربحث کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اللہ بابرنے کہا کہ مخصوص عناصر کی پشت پناہی کی جا رہی ہے اگر سدباب نہ کیا گیا تو ردعمل انتہائی سخت ہو…

نائیجیریا میں انتہا پسند وں کے ہاتھوں سات غیر ملکی اغوا

نائیجیریا میں انتہا پسند وں کے ہاتھوں سات غیر ملکی اغوا

نائجیریا(جیوڈیسک)نائیجیریا میں ایک اسلامی گروہ جس کا تعلق القاعدہ سے ہے ذمہ داری قبول کی ہے کہ انہوں نے سات غیر ملکیوں کو ہفتے کی شب اغوا کیا ہے۔ مسلح افراد نے سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے کے بعد ایک برطانوی، ایک…

وزیر اعظم کا کوئٹہ میں فوری ٹارگٹڈ آپریشن کا حکم

وزیر اعظم کا کوئٹہ میں فوری ٹارگٹڈ آپریشن کا حکم

کوئٹہ(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کوئٹہ میں ٹارگٹ آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاس کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ معصوم جانوں سے کھیلنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔…

امریکا: کنیکٹی کٹ میں 77 افراد کے قاتل کا ریکارڈ توڑ نے کی کوشش کی گئی

امریکا: کنیکٹی کٹ میں 77 افراد کے قاتل کا ریکارڈ توڑ نے کی کوشش کی گئی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں ایک نیم پاگل شخص ایڈم لانزا نے کئی معصوم بچوں سمیت 28 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا. امریکی سیکیورٹی فورسز کے مطابق قاتل ناروے میں 77 افراد کے قاتل بریوک کا ریکارڈ توڑنا…

کوئٹہ دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد اکیانوے ہوگئی

کوئٹہ دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد اکیانوے ہوگئی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے کیرانی روڈ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ورثا نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی تک میتوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گئے جس سے…

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے حساس علاقے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کے دفتر میں ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے حساس علاقے میں ہونے…

آئین کے تحت فوج کو بلوچستان میں بلایا جا سکتا ہے،عمران خان

آئین کے تحت فوج کو بلوچستان میں بلایا جا سکتا ہے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ شہر میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت قیام امن کیلئے فوج بلائی جاسکتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں عمران خان…

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے۔ فوج بلانا حکومت کا…

کراچی،نجی ہسپتال میں آتشزدگی،آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری

کراچی،نجی ہسپتال میں آتشزدگی،آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں کالا پل کے قریب نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی۔مریضوں کو باہر نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ طلب کر لی گئی ہے جس نے آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آگ لگنے کی…

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

سپریم کورٹ: سانحہ کوئٹہ از خود نوٹس کی سماعت، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پورا ملک مفلوج ہو گیا،حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ۔لوگ 48گھنٹوں سے لاشیں لے کر بیٹھیں گے۔ سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت…

ضرورت پڑنے پر فوج بلاکر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے، صدر زرداری

ضرورت پڑنے پر فوج بلاکر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے، صدر زرداری

صدر آصف زرداری نے ضرورت پڑنے پر کوئٹہ میں فوج طلب کرنے اور ٹارگٹڈ آپریشن کا اشارہ دے دیا جبکہ وزیر اعظم نے چھ رکنی پارلیمانی وفد آج کوئٹہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت نے گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی…