سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کرپشن کیس میں نیب ٹیم کا چھاپہ،توقیر صادق کے قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی کو گرفتارکرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے پی پی 33 کے پی پی پی کے ایم پی اے خالد سلیم بھٹی…
December 30, 2012Comments Off on توقیر صادق کا قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی گرفتارRead More
اسلام آباد ایبٹ آباد کمیشن کی 400 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ تیار کرلی گئی جس کل (پیر کو) وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ مغربی سرحدوں…
December 30, 2012Comments Off on ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ تیار، کل وزیر اعظم کو پیش کئے جانیکا امکانRead More
پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست، تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کے شہر چنائی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو…
December 30, 2012Comments Off on پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا، ناصر جمشید کی ناقابل شکست سینچریRead More
ماسکو (جیوڈیسک) ایک روسی ائر لائن کا مسافر بردار طیارہ دارالحکومت ماسکو میں رن وے سے پھسل کر دو ٹکڑے ہو گیا۔ حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ ماسکو وزارت داخلہ کے مطابق طیارہ ماسکو کے ونکوو ہوائی…
لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر ا لقادری نے ملین مارچ کیلئے فنڈ قائم کر تے ہوئے اپنی بیوی ، بیٹی اور بہو کے زیورات اور گھر پیش کر دیا۔ عقیدت مندوں نے کروڑوں روپے کی عطیات کی بارش کر دی۔…
چنئی (جیوڈیسک) چنئی پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف دیا ہے، مہندرا سنگھ دھونی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی، پاکستان کے جنید خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ …
انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹرٹونی گریگ انتقال کرگئے۔ چھیاسٹھ سالہ ٹونی گریگ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ ٹونی گریگ کا انتقال سڈنی میں اپنے گھر میں ہارٹ اٹیک سے ہوا۔ اس سال مئی میں…
چنائی (جیوڈیسک) چنائی بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد عرفان اور شعیب ملک ٹیم میں شامل ہیں ۔ عمر اکمل ٹیم کا حصہ نہیں، یونس خان اور…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پجگی روڈ پر سینما میں زور دار دھماکے سے سینما کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ، خو ش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھما کہ علی الصبح شمع سینما کے مرکزی گیٹ کے سا تھ…
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد امن کو ترس گیا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سابق ڈی ایس پی کے بیٹے سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی پولیس اور رینجرز فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ روکنے میں نا کام ہیں۔…
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر سے گرفتارہونے والے ملزم کی نشاندہی…
مستونگ (جیوڈیسک) مستونگ میں زائرین کی بس کے قریب دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو کوئٹہ کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد بس میں آگ لگ گئی ، دھماکے میں تین…
لاہور (جیوڈیسک) سوئی گیس حکام کوعوام پرترس آ ہی گیا ، چھے روزبعدچوبیس گھنٹے کیلیے سی این جی سٹیشن کو گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی۔ گیس لوڈمنیجمنٹ پلان کیتحت پیرسیجمعرات تک تین روزکیلییسی این جی سٹیشنزکو بند کیا جاتا ہے…
ملتان (جیوڈیسک) سابق ویر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دو ماہ میں نگران سیٹ اپ آجائے گا لیکن طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے۔ ملتان ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پشاور میں لیویز اہلکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے ایک بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔…
کندھ کوٹ (جیوڈیسک) خسرہ کی بیماری سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ۔تنگوانی میں آج بھی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔اٹھائیس دن میں 64 ماں کی گود اجڑ گئی۔ سندھ میں خدا خدا کر کے پانی اترا…
ون پاؤنڈ فش گا کر راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے شاہد نذیر اپنے آبائی شہر پتوکی پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پتوکی پہنچنے پر سیکڑوں لوگوں نے شاہد نذیرکا پرجوش استقبال کیا اور جشن منایا۔ شاہد…
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھا نسی کا زہریلا شربت پینے سے 4 روز میں ہو نیوالی ہلاکتوں کی تعداد34 ہو گئی جبکہ 12 مریض اب بھی ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ زہریلے شربت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دو نوجوانوں کی…
نئی دہلی(جیوڈیسک)سولہ دسمبر کو نئی دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کا شکار بننے والی میڈیکل کی طالبہ سنگاپور کے اسپتال میں دم توڑ گئی۔ بھارت میں شدید مظاہروں کے امکان کے پیش نظر سکیورٹی سخت کردی گئی۔ بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں آدھا کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ نارتھ کراچی میں ایک دکان کے باہر زوردار دھماکے میں دو رکشوں اور ایک…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر مستقل وائس چانسلر تقرر نہ کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔ پروفیسرنصیرچوہدری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی جس…
پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی علاقے گرمکان میں پولیس اہلکار قدیر اپنے سبزی کی دوکان میں بیٹھا تھا کہ اچانک حملہ آوروں نے فائرنگ کر…
پاک افغان ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، طالبان یا القاعدہ کے خلاف نقل و حرکت سے قبل متعلقہ کمانڈر کو آگاہ کیا جائیگا۔ بارڈر میکنزم کوآرڈنیشن کے تحت پاکستان، افغان اور…