پینٹا گون: امریکی اور چینی وزرائے دفاع میں ملاقات

پینٹا گون: امریکی اور چینی وزرائے دفاع میں ملاقات

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اور انکے چینی ہم منصب جنرل چانگ وان کوآن نے پینٹاگون میں دونوں ملکوں کے فوجی تعلقات اور سائبر حملوں پر بات چیت کی۔ چینی وزیر دفاع جنرل چانگ جب پینٹاگون پہنچے تو چک ہیگل نے انکا…

پیپلز پارٹی دیہی و شہری کی تقسیم چاہتی ہے، برطانوی نظام نافذ کر دیا، الطاف حسین

پیپلز پارٹی دیہی و شہری کی تقسیم چاہتی ہے، برطانوی نظام نافذ کر دیا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے برطانوی راج کو سندھ میں نافذ کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے اس بلدیاتی نظام کو مسترد کرتی ہے، لندن سے کراچی اور…

جرمنی ایک مسلح شخص نے سٹی ہال میں ڈپٹی میئر سمیت 3 افراد کو یرغمال بنالیا

جرمنی ایک مسلح شخص نے سٹی ہال میں ڈپٹی میئر سمیت 3 افراد کو یرغمال بنالیا

اسلام آباد کی طرح جرمنی میں بھی ایک مسلح شخص نے سٹی ہال میں ڈپٹی میئر سمیت تین افراد کو یرغمال بنالیا ہے، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ وہ شخص کیا چاہتا ہے۔ سکندر حیات…

پیرس: فرانسیسی صدر اور سعودی وزیرداخلہ کی ملاقات

پیرس: فرانسیسی صدر اور سعودی وزیرداخلہ کی ملاقات

فرانس کے دارالحکومت میں فرانسیسی صدر اور سعودی وزیرداخلہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مصر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرانسیسی صدر فرانکوئس ہولانڈے اور سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کے درمیان پیرس میں ہونے والی ملاقات میں مصر…

امریکی ریاست ایڈاہو کے جنگلات میں آگ سے آبادی کو خطرہ لاحق

امریکی ریاست ایڈاہو کے جنگلات میں آگ سے آبادی کو خطرہ لاحق

امریکی ریاست ایڈاہو کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے گاڑھے سیاہ دھویں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سن ویلی کے قریب ایڈاہو کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے آبادی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ جس کے…

شام میں خانہ جنگی جاری، اقوام متحدہ کا وفد شام پہنچ گیا

شام میں خانہ جنگی جاری، اقوام متحدہ کا وفد شام پہنچ گیا

شام (جیوڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کا وفد شام پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کا وفد شام کے دارالحکومت دمشق پہینچ گیا ہے۔ وفد…

امریکا کا 50 ارب ڈالر کے افغان جنگی ساز و سامان کی فروخت پر غور

امریکا کا 50 ارب ڈالر کے افغان جنگی ساز و سامان کی فروخت پر غور

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکا 50 ارب ڈالر سے زائد کے افغانستان میں استعمال شدہ جنگی ساز و سامان کی فروخت پر غور کر رہا ہے، تاریخ کی یہ سب سے بڑی جنگی سازوسامان کی فروخت ہو گی۔ امریکی نشریاتی ادارے…

لندن: ایڈورڈ اسنوڈین سے تعلق کے الزام میں برازیلین شہری گرفتار

لندن: ایڈورڈ اسنوڈین سے تعلق کے الزام میں برازیلین شہری گرفتار

برطانیہ نے امریکی صغیہ راز افشا کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ اسنوڈین سے تعلق کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اٹھائیس سالہ برازیلین شہری ڈیوڈ میرانڈا برطانوی اخبار کے لئے کام کرنے…

امریکی صدر تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ہمراہ گالف سے لطف اندوز

امریکی صدر تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ہمراہ گالف سے لطف اندوز

امریکی صدر باراک اوباما تعطیلات کے دوران اپنے دوستوں کے ہم راہ گالف سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ امریکی صدر نے تعطیلات کے آخری دن وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے۔ وائٹ ہاس کے ترجمان کے مطابق…

مصر کے معزول صدر مرسی کو 15 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

مصر کے معزول صدر مرسی کو 15 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے پبلک پراسیکیوٹر نے معزول صدر محمد مرسی کو نئے الزام میں 15 روز کے لیے جیل ریمانڈ پر بھیج دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ میں پبلک پراسیکیوٹر نے معزول صدر محمد مرسی کو گزشتہ برس دسمبر…

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں غربت کی چکی میں پسی ہوئی عوام پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف عوام نے حکومت کے خلاف احتجاجی…

مغربی ممالک نے مصر کی امداد روکی تو عرب ممالک مدد کرینگے، سعودی عرب

مغربی ممالک نے مصر کی امداد روکی تو عرب ممالک مدد کرینگے، سعودی عرب

ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے مصر کی امداد روکے جانے کی صورت میں عرب ممالک مصر کی مدد کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے فرانس سے واپسی…

مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع گرفتار

مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کر لیا گیا۔ ادھر امریکی صدر بارک اوباما نے مصر میں جاری پرتشدد واقعات میں ایک ہزارسے زائد شہریوں کی ہلاکت کے پیش نظر مصر کیلئے عسکری امداد ختم کرنے…

رہنما بی جے پی نریندر مودی ہزاروں مسلمانوں کا قاتل ہے، نذیر احمد

رہنما بی جے پی نریندر مودی ہزاروں مسلمانوں کا قاتل ہے، نذیر احمد

برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی کا رہنما نریندر مودی ہزاروں مسلمانوں کا قاتل ہے، اگر برطانوی حکومت نے اسے ویزہ دیا تو برطانوی مسلمان سراپا احتجاج بن جائیں گے۔ شیفلڈ میں مسلم لیگ ن…

پیپلز پارٹی نے برطانوی نظام کو سندھ میں نافذ کر دیا : الطاف حسین

پیپلز پارٹی نے برطانوی نظام کو سندھ میں نافذ کر دیا : الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو کیو کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی سے نفرت کے نظام کا بل منظور کرایا اور صوبے میں برطانوی نظام نافذ کر دیا، ہم یہ نیا نظام مسترد کرتے ہیں کراچی اور…

جرمن ریاست بویریا میں مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا

جرمن ریاست بویریا میں مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا

برلن (جیوڈیسک) جرمن شہر بویریا میں ایک مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق نامعلوم مسلح شخص نے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے سے سٹی ہال میں۔ کئی افراد کو محصور کر رکھا…

مصر کے سابق ڈکیٹر حسنی مبارک کی دو دنوں میں رہائی کا امکان

مصر کے سابق ڈکیٹر حسنی مبارک کی دو دنوں میں رہائی کا امکان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے سابق ڈکیٹر حسنی مبارک کی آئندہ دودنوں میں رہائی کا امکان ہے۔ مصر میں صدر حسنی مبارک کے وکلا کا کہنا تھا کہ پراسیکیوشن کی طرف سے ان کے موکل کو بے گناہ قرار دینے کے بعد آئندہ…

پاکستان بھارت کے صبر کو نہ آزمائے : اے کے انتھونی

پاکستان بھارت کے صبر کو نہ آزمائے : اے کے انتھونی

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت گیڈر بھبھکیوں سے باز نہ آیا، لوک سبھا میں کنٹرول لائن واقعے پر پالیسی بیان دیتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ بھارت کے صبر کو نہ آزمایا جائے۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی…

چین کے چڑیا گھر میں افریقی شیر درحقیقت کتا نکل آیا

چین کے چڑیا گھر میں افریقی شیر درحقیقت کتا نکل آیا

کہا جاتا ہے کہ ہر چیز کی نقل میں چینی سب سے آگے ہیں اور اس کی دلچسپ مثال اس وقت سامنے آئی جب ایک چڑیا گھر میں افریقی شیر درحقیقت کتا نکل آیا۔ چین کے صوبہ ہنان کے شہر لیوہی کے…

کیوبا میں قدیم کاروں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی نکالی گئی

کیوبا میں قدیم کاروں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی نکالی گئی

ہوانا (جیوڈیسک) ہوانا کیوبا میں قدیم کاروں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں سابق فارمولا ون ڈرائیور ڈیوڈ مارشل نے بھی شرکت کی۔ دارالحکومت ہوانا میں ہونے والی نویں اینٹک آٹو موبیل ریلی میں ساٹھ نایاب کاروں…

ہسپانوی مچھیرے جبرالٹر کے خلاف احتجاج میں شریک

ہسپانوی مچھیرے جبرالٹر کے خلاف احتجاج میں شریک

میڈرڈ (جیوڈیسک) جبرالٹر کی انتظامیہ نے کنکریٹ بلاک سے چٹان کی طرح کی ایک مصنوعی رکاوٹ قائم کر رکھی ہے۔ مچھیروں کا خیال ہے کہ نئی پابندی سے ان کی حق تلفی ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی…

جاپان میں آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کر دی

جاپان میں آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کر دی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے علاقے کیوشو میں واقع آتش فشاں سکورا جیما نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کر دی جو پانچ ہزار میٹر کی بلندی تک پہنچ گیا ہے۔ مقامی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آتش فشاں سکوراجیما سے راکھ اتنی…

مصر : جیل سے فرار کی کوشش، مرسی کے 38 حامی ہلاک

مصر : جیل سے فرار کی کوشش، مرسی کے 38 حامی ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں جیل سے فرار کی کوشش میں معزول صدر محمد مرسی کے 38 حامی ہلاک ہو گئے ہیں۔ مصر کے فوجی سربراہ عبدالفتح السیسی نے کہا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث کسی شخص کو برداشت نہیں کیا جائے…

القاعدہ کا یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ

القاعدہ کا یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ

برلن (جیوڈیسک) جرمن اخبار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ جرمنی کے اخبار اخبار ڈیلی بلڈ کا کہنا ہے کہ امریکا کی نیشل سیکورٹی ایجنسی نے القاعدہ کے اہم رہنماں…