جنرل سیسی کا روڈ میپ، فرانس اور سعودی عرب میں اتفاق

جنرل سیسی کا روڈ میپ، فرانس اور سعودی عرب میں اتفاق

ریاض (جیوڈیسک) صدر مرسی کی برطرفی عوامی مطالبے سے کی گئی تھی۔ اندرونی سلامتی خطرے میں تھی۔ آزادی اظہار کو بھی جارحانہ نہیں ہونا چاہیے سعودی وزیر خارجہ سعودی عرب اور فرانس نے اس امر اتفاق کر لیا ہے کہ مصر میں…

مصر: پولیس کی 2 گاڑیوں پر راکٹ حملہ، 24 اہلکار ہلاک

مصر: پولیس کی 2 گاڑیوں پر راکٹ حملہ، 24 اہلکار ہلاک

سینائی (جیوڈیسک) مصر کے شہر سینائی میں پولیس کی دو گاڑیوں پر راکٹ کے حملے میں 24 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مصر میں سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گاڑیوں پر حملہ غزہ پٹی اور اسرائیل کے سرحد کے قریب واقع گاں…

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارتی (جیوڈیسک) ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرین نے ریلوے لائن عبور کرتے یاتریوں کو کچل دیا۔ 35 افراد ہلاک، 40 زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے ٹرین کو آگ لگانے کے بعد ڈرائیور کو بھی مار دیا۔ نئی دلی ذرائع کے…

لیڈی ڈیانا کیس: برطانوی پولیس کی معلومات میں اہم پیش رفت

لیڈی ڈیانا کیس: برطانوی پولیس کی معلومات میں اہم پیش رفت

برطانوی پولیس کو شہزادی ڈیانا اور ان کے دوست دودی الفائد کی ہلاکت کے متعلق کچھ نئی معلومات ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق شواہد اور معلومات میں بہت مطابقت ہے۔ برطانوی پولیس کا دعوی ہے کہ اس کو لیڈی ڈیانا اور ان…

مصر میں کشیدگی: دو روز میں ایک سو ہچھتر سے زائد افراد ہلاک

مصر میں کشیدگی: دو روز میں ایک سو ہچھتر سے زائد افراد ہلاک

مصر میں مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں۔ دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچہتر سے تجاوز کر گئی۔ اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کا بیٹافوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ مصرمیں مرسی کی…

اخوان المسلمون کا معزول صدر مرسی بحالی تک روزانہ مظاہرے کرنے کا اعلان

اخوان المسلمون کا معزول صدر مرسی بحالی تک روزانہ مظاہرے کرنے کا اعلان

مصرمیں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف فوج کا کریک ڈاون جاری ہے اور ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ قاہرہ میں مظاہرین کی گرفتاری کے لئے فوج نے مسجد کا محاصرہ کرلیا مصر میں جاری بحران شدت اختیار…

امریکا : اڈاہو کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی بے قابو

امریکا : اڈاہو کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی بے قابو

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکا میں ریاست Idaho کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز جدوجہد کررہے ہیں، آگ کے خطرے کے پیش نظر 2 س وگھر خالی کرالیے گئے ہیں۔ بلین کاونٹی شیرف ریمسے اور ان…

ٔمصر میں ہلاکتوں کی تعداد 750 سے زیادہ ہوگئی

ٔمصر میں ہلاکتوں کی تعداد 750 سے زیادہ ہوگئی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں 4 روز سے جاری ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 750 سے تجاوز کر گئی ہے۔ مصر کی کشیدہ صورت حال میں مصرکی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ توقع کی جا رہی ہے کابینہ کے اجلاس میں اخوان…

عوام کا قتل عام، یورپی یونین کا مصر کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا انتباہ

عوام کا قتل عام، یورپی یونین کا مصر کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا انتباہ

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے سربراہان نے کہا ہے کہ اگر مصر میں جاری تشدد کا خاتمہ نہ کیا گیا تو مصر کی فوج اور عبوری حکمرانوں سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یورپی یونین کے صدر اور یورپین کمیشن…

القاعدہ یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ بنا رہی ہے : جرمن اخبار

القاعدہ یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ بنا رہی ہے : جرمن اخبار

برلن (جیوڈیسک برلن )ایک جرمن اخبار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ یورپ کے ریلوے نیٹ ورک پر حملوں کا منصوبہ بنا رہی ہے۔…

مصری سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا

مصری سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری سیکیورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا، اخوان المسلمون نے ریلیاں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے، آرمی چیف سیسی کا کہنا ہے کہ کسی کو بدامنی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مصر…

قاہرہ : جیل سے فرار کی کوشش، اخوان المسلمون کے 36 کارکن ہلاک

قاہرہ : جیل سے فرار کی کوشش، اخوان المسلمون کے 36 کارکن ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی وزارت داخلہ نے الزام لگایا ہے کہ قاہرہ کی جیل میں قید اخوان المسلمون کے کئی کارکنوں نے بھاگنے کی کوشش کی، اس دوران سیکیورٹی فورسز کی شیلنگ سے 36 قیدی مارے گئے جبکہ ملک بھر سے تنظیم…

روس میں گزشتہ 120 سالوں کا سب سے بدترین سیلاب

روس میں گزشتہ 120 سالوں کا سب سے بدترین سیلاب

ماسکو (جیوڈیسک) مشرقی روس میں گزشتہ 120 سالوں کے سب سے بدترین سیلاب کا سامنا، تباہی مچا دی۔ قریب ایک لاکھ شہریوں کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑ سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی روس میں آنے والے…

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

مصر (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدرمرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں، جمعہ سے جاری کشیدگی میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سوتہترہو گئی ہے۔ حکومت نے اخوان المسلمون کے خلاف پابندی پر غور شروع کر دیا ہے۔ فوج نے…

پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں پر تنقید

پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں پر تنقید

برلن (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں نے پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے مطابق یورپی پالیسیوں میں یکجہتی کا فقدان واضح دکھائی دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک…

مصر، مرسی کے حامیوں کیخلاف کریک ڈائون، اب تک 800 سے زائد افراد جاں بحق

مصر، مرسی کے حامیوں کیخلاف کریک ڈائون، اب تک 800 سے زائد افراد جاں بحق

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیکیورٹی فورسز کا معزول صدر محمد مرسی کیحامیوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے،اس خونی کھیل میں اب تک 8سو سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ شام کی فوج نے قاہرہ کی ایک مسجد کو خالی…

لندن: رحمان ملک کی الطاف حسین سے ملاقات

لندن: رحمان ملک کی الطاف حسین سے ملاقات

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں مستقبل میں بھی ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ لندن میں…

مصر: فوجی آپریشن کی براک اوباما سمیت متعدد عالمی رہنماں کی شدید مذمت

مصر: فوجی آپریشن کی براک اوباما سمیت متعدد عالمی رہنماں کی شدید مذمت

مصر میں نہتے عوام کے خلاف فوجی آپریشن اور ہلاکتوں کی امریکی صدر براک اوباما سمیت متعدد عالمی رہنماں نے شدید مذمت کی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے مصر میں فریقین سے ہرممکن برداشت اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی…

میری زندگی میں خاتون امریکی صدر بنے گی: مشعل اوبامہ

میری زندگی میں خاتون امریکی صدر بنے گی: مشعل اوبامہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی خاتون اول مشعل اوبامہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایک خاتون کو امریکی صدر کے طور پر ضروری دیکھے گی۔ تاہم وہ خود صدر نہیں بنے گی۔ انہوں نے یہ بات ایک میگزین…

قاہرہ: فوج کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 638 ہوگئی

قاہرہ: فوج کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 638 ہوگئی

مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ سو اڑتیس سے تجاوز کرگئی ہے۔ ہلاکتوں کے خلاف اخوان المسلمون نے جمعہ کو یومِ غضب منانے کا اعلان کیا ہے۔…

امریکی شہری مصر میں احتیاط سے کام لیں، امریکہ کا انتباہ

امریکی شہری مصر میں احتیاط سے کام لیں، امریکہ کا انتباہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے مصر میں جاری موجودہ صورت حال کے پیش نظر اپنے شہریوں کا انتباہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مصر چھوڑ دیں۔ امریکہ کے مطابق ایک جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ المسلمون کے حامیوں اور…

صنعا: ہزاروں افراد کا مرسی کی حمایت میں مظاہرہ

صنعا: ہزاروں افراد کا مرسی کی حمایت میں مظاہرہ

یمن میں ہزاروں افراد نے مصری صدر مرسی اور ان کے حامیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔ یمن کے دارلحکومت صنعا میں برطرف مصری صدر محمد مرسی کے حق میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا مقصد مرسی اور…

بیروت: لبنان میں دھماکا 20 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

بیروت: لبنان میں دھماکا 20 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

بیروت میں حزب اللہ کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک جبکہ دو سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ لبنانی وزارت داخلہ کے مطابق دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے دفتر کو نشانہ بنا یا گیا تھا۔ بارود سے…

اسرائیل فلسطین امن مذاکرات، فریقین صبر کا مظاہرہ کریں، بان کیمون

اسرائیل فلسطین امن مذاکرات، فریقین صبر کا مظاہرہ کریں، بان کیمون

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیل فلسطین امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے دونوں فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی حل تلاش کریں۔ مشرق وسطی کے دورے کے دوران…